counter easy hit

قصور اسکینڈل ۔۔۔ہمیں کیا ہو گیا ہے ؟؟

قصور اسکینڈل ۔۔۔ہمیں کیا ہو گیا ہے ؟؟

قصور اسکینڈل ۔۔۔ہمیں کیا ہو گیا ہے ؟؟ تحریر: نعیم الرحمان شائق میرے سامنے قصور اسکینڈل اپنی تمام ترہیبت اور وحشیانہ منظر کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ میں اس منظر سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہوں۔ اس خبر سے دور بھاگنا چاہتا ہوں لیکن یہ کام بہت مشکل نظر آتا ہے۔ ارادہ تھا کہ یوم ِ […]

پی اے ٹی کی وطن عزیز کو کرپٹ لیڈر شپ کے شکنجے سے نجات دلانے کیلئے جدوجہد

پی اے ٹی کی وطن عزیز کو کرپٹ لیڈر شپ کے شکنجے سے نجات دلانے کیلئے جدوجہد

جرمنی (APNA انٹرنیشنل/بیورو چیف) برلن بیورو ومرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق صدر مجلس شوریٰ MQI اور سابقہ صدر PAT برلن خضر حیات تارڑ نے PAT کے یوم تاسیس پر اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے اس کی انقلابی و تعمیری جدوجہد کا خاکہ پیش کیا ہے۔ ”بانی پاکستان محمد علی جناح کی ولولہ انگیز […]

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور وہ وقت آ ہی گیا کہ منحوس خبر سننے کو ملی کہ جنرل حمید گل اس دنیا میں نہیں رہے۔ ظاہر ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہے بقاء صرف اس ذات کو ہے ہمیشہ سے تھی اور رہے گی۔ بلال اظفر عباسی نے لاہور سے فون کیا کہ […]

جنرل حمید گل

جنرل حمید گل

تحریر: شاہ بانو میر جنرل حمید گل ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا اگست 14 اور 2015 کو پاکستانی عوام کبھی نہیں بھول سکیں گےـ عرصہ دراز کے بعد جشن آزادی کی خوشیاں دل و دماغ پے چھائی ہوئی تھیںـ آج دن […]

کنٹرول لائن پر بلااشتعال بھارتی شیلنگ جاری، تین افراد زخمی

کنٹرول لائن پر بلااشتعال بھارتی شیلنگ جاری، تین افراد زخمی

مظفرنگر/کوٹلی : بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلااشتعال شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ نکیال اور گوئی سیکٹر پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی افواج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔نکیال سیکٹر پربھارتی فوج نے آج بھی شدید گولہ باری کی جس پر پاک فوج کی جانب […]

پارلیمنٹ میں واپسی کا معاملہ رابطہ کمیٹی میں رکھوں گا، الطاف حسین

پارلیمنٹ میں واپسی کا معاملہ رابطہ کمیٹی میں رکھوں گا، الطاف حسین

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ارکان کی پارلیمنٹ میں واپسی کا معاملہ رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھیں گے۔ الطاف حسین نے کہا کہ فاروق ستارکو کور کمانڈر کراچی سے بات چیت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ غلط فہمیاں دور ہونی چاہئیں۔ انہوں […]

پاکستان کی جشن آزدی کا دن خواتین اوربچوں نے مخترمہ شاہ بانو میر کی رہائش گاہ میں منایا

پاکستان کی جشن آزدی کا دن خواتین اوربچوں نے مخترمہ شاہ بانو میر کی رہائش گاہ میں منایا

فرانس (شاہ بانو میر) آج پاکستان کی جشن آزدی کا دن خواتین اور بچوں نے مل کر مخترمہ شاہ بانو میر کی رہائش گاہ پر بھرپور انداز میں منایا۔ پروگرام میں پاکستان کی سلامتی اور سانحہ پشاور کے شہدا کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ پروگرام کے آخر میں کیک کاٹ کر بچوں نے تالیوں […]

ڈرامے سے بھرپور نئی کامیڈی فلم برنٹ کا پہلا ٹریلر جاری

ڈرامے سے بھرپور نئی کامیڈی فلم برنٹ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ : معروف ہالی وڈ اداکار بریڈلے کوپر شیف بن گئے، ڈرامے سے بھرپور نئی ہالی وڈ کامیڈی فلم ’برنٹ‘ کا پہلا ٹریلر جاری۔ ہالی وڈ کے معروف اداکار بریڈلے کوپر کی ڈرامے سے بھرپور نئی کامیڈی فلم ’برنٹ‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار جان ویلس کی اس فلم کی […]

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

کراچی : رینجرز نے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سابق صوبائی وزیر اخترجدون کے گھرپر چھاپا مارا کر ان کے محافظ کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سابق وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون کے گھر پر چھاپا مارا اور اس دوران 3 افراد […]

فلم’’شعلے‘‘ میں ’’گبر‘‘ کا کردار کرنا چاہتا تھا، امیتابھ بچن

فلم’’شعلے‘‘ میں ’’گبر‘‘ کا کردار کرنا چاہتا تھا، امیتابھ بچن

ممبئی : بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم ’’شعلے‘‘ میں ’’گبر‘‘ کا کردار ادا کرنا چاہتے تھے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور فلم ’’شعلے‘‘میں میگا اسٹار امیتابھ بچن، دھرمیندر، امجد خان اور اداکارہ ہیما مالنی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا […]

اجے دیوگن نے دبنگ خان کو یاروں کا یار قرار دے دیا

اجے دیوگن نے دبنگ خان کو یاروں کا یار قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دبنگ اسٹار سلمان خان کو یاروں کا یار قرار دیا جب کہ کنگ خان سے متعلق سرد مہری کا مظاہرہ کیا۔ بالی ووڈ کے ستاروں کی آپس میں دوستی اور دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا برملا […]

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا […]

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

مری : آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل اہل خانہ کے ہمراہ مری میں تھے کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث انہیں برہین ہیمرج ہو گیا اور انہیں تشویش ناک حالت میں مری کے سی ایم ایچ داخل کرایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ جنرل (ر) حمید گل کے […]

الطاف حسین نے فضل الرحمٰن کو ثالث مان لیا

الطاف حسین نے فضل الرحمٰن کو ثالث مان لیا

اسلام آباد / کراچی : جے یوآئی(ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں ایم کیو ایم کے قائدنے مولانا فضل الرحمن کوبطور ثالث قبول کر لیا۔ الطاف حسین نے مولانا فضل الرحمن کی درخواست منظور کرتے ہوئے مذاکرات کیلئے حامی بھر لی ہے۔ ذرائع […]

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، ٹیم ایونٹ میں بھی پاکستان کو شکست

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، ٹیم ایونٹ میں بھی پاکستان کو شکست

کراچی : ورلڈ اسنوکر اینڈ بلیئرڈ چیمپئن میں آج آخری روز پاکستانی کیوئسٹ ٹیم ایونٹ میں اِن ایکشن ہوئے۔ ٹیم ایونٹ فائنل میں ملائشیا سے میچ پڑا جو چار چار کی برابری کے باعث سنسنی خیز ہو گیا۔ قومی ٹیم میں اسجد اقبال اور شاہد آفتاب نے نمائندگی کی جنہوں خوب اپنا زور بازو دکھایا […]

مصباح نے نمبر ون کپتان قرار دئیے جانے کا سہرا ٹیم کے سر سجا دیا

مصباح نے نمبر ون کپتان قرار دئیے جانے کا سہرا ٹیم کے سر سجا دیا

لاہور : انگلش اخبار کی طرف سے مصباح الحق کو نمبر ون ٹیسٹ کپتان قرار دیئے جانے پر سٹار بلے باز نے سہرا پوری ٹیم اور انتظامیہ کے سر سجا دیا۔ مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ کپتان میں نمبر ون کا اعزاز پاکستان اور پاکستانی ٹیم کے لیے ہے جس میں کھلاڑیوں اور بورڈ […]

چیف جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ گیارہ دن عہدے پر رہنے کے بعد کل ریٹائر ہو رہے ہیں

چیف جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ گیارہ دن عہدے پر رہنے کے بعد کل ریٹائر ہو رہے ہیں

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ اور گیارہ دن چیف جسٹس رہنے کے بعد 16 اگست کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دور ماضی کی نسبت شہ سرخیوں کی زینت تو نہ بنا لیکن ملکی تاریخ کے اہم ترین فیصلے ضرور ہوئے۔ […]

متحدہ نے کراچی اور میرپور خاص کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا

متحدہ نے کراچی اور میرپور خاص کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ڈاکٹر فروغ نسیم کے توسط سے کراچی کے ضلع ملیر اور نوکوٹ کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف الگ الگ درخواستیں سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔ درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے ضلع ملیر کے کچھ علاقے […]

چین کی افغانستان کے مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف

چین کی افغانستان کے مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف

بیجنگ : چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان قیادت میں ہونیوالے مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ مصالحتی عمل میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ مذاکرات ہی افغانستان کے مسائل حل کرنے کا حقیقی راستہ ہے۔ چین نے ہمیشہ افغان حکومت اور طالبان […]

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے استعفوں کے حوالے سے سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ کی سربراہی میں آئینی ٹیم کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں استعفوں کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ […]

پاکستان کا قومی ادارہ پی ٹی سی ایل اور مظلوم عوام

پاکستان کا قومی ادارہ پی ٹی سی ایل اور مظلوم عوام

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان دنیا کا خوبصورت ملک ہے۔ جس میں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ تمام نعمتیں میسر ہیں مگر حوس پرستوں اور اقتدار کے بھوکوں نے جن میں سب سے پہلے انگریز کے کتے نہلانے والے جاگیر دار ہیں دوسرے نمبر پر عوام کا خون چوسنے والے سرمایہ دار ہیں۔ […]

سفارت خانہ پیرس میں پاکستان کے جشن آزادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

سفارت خانہ پیرس میں پاکستان کے جشن آزادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان کا 68 واں جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی نہیایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ سفارت خانہ پیرس کے لان میں ایک رنگا رنگ اور پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعداد بھی موجو دتھی۔ فرانس میں پاکستان کے سفیر […]

پاکستان کا جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پاکستان کا جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان کا 68 واں جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی نہیایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ سفارت خانہ پیرس کے لان میں ایک رنگا رنگ اور پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعداد بھی موجو دتھی۔ فرانس میں پاکستا ن کے […]

بلجیم میں طوفانی بارش کے باوجود میں کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بلجیم میں طوفانی بارش کے باوجود میں کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

برسلز: کشمیر کونسل یورپ (ای یو ) کے زیراہتمام بروزہفتہ 15 اگست 2015؁ء کو یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ طوفانی بارش کے باوجودسینکڑوں کشمیری اور ان سے ہمدردی رکھنے والے لوگ مظاہرے میں شریک ہوئے۔مظاہرے میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد، متعدد […]