counter easy hit

اداکارہ صنم سعید کی فلم بچانا تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی

Sanam Saeed

Sanam Saeed

لاہور : اداکارہ صنم سعید کی فلم ’’بچانا‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

فلم میں ہیرو کا کردار محب مرزا ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ارشد علی ہیں اور ڈائریکٹر ناصر خان ہیں۔