counter easy hit

ایشیئن باکسنگ چیمپئن شپ، اویس علی نے بھی فتح سمیٹ لی

Asian Boxing Championship

Asian Boxing Championship

بنکاک : باکسنگ کے ایشیائی مقابلوں میں 80 کلوگرام ویٹ کیٹگری کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پاکستان کے اویس علی خان نے سری لنکن حریف ناک آؤٹ کیا۔

میچ کا اسکور تین صفر رہا اس سے پہلے 91 کلوگرام کیٹگری میں محمود الحسن جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ محمود الحسن نے منگولین حریف شکست دی تھی۔

ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں آج پاکستان کے قادر خان کو 0-3 سے شکست ہوئی۔ قومی باکسر قادر خان 60 کلوگرام میں ویتنام سے ہار گئے۔