counter easy hit

تم جدا ایسے موسموں میں ہوئے

تم جدا ایسے موسموں میں ہوئے

تحریر: سید مبارک علی شمسی سانحہ پشاور کے زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے تھے کہ سانحہ اٹک نے پوری قوم ہلا کرر کھ دیا ہے۔ سانحہ پشاور پاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا واقعہ ہے کہ جسمیں پاکستان دشمن انتہا پسندوں نے وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرہ پر خود کش حملہ […]

پاک فوج کے شہداء کو سلام

پاک فوج کے شہداء کو سلام

تحریر: محمد اکرم خان فریدی وطن کی ناموس اور حُرمت پر کٹ مرنے کا جذبہ اور سلیقہ عساکرِ پاکستان کا منفرد اعجاز اور بیش قیمت سرمایہ ہے۔یہ سلیقہء جانثاری پاکستانی فوج کے ہر سپاہی کے خمیر میں شامل ہے اور جذبہء شہادت اِسکا وہ ہتھیار ہے جسکا دشمن کے پاس کوئی توڑ موجود نہیں۔یہ اعزاز […]

حجاب عورت کا زیور

حجاب عورت کا زیور

تحریر : عقیل خان ہر سال 4 ستمبر کو دنیا بھر میں ”عالمی یوم حجاب” منایا جاتا ہے۔ یہ دن فرانس میں حجاب پر پابندی کے بعد لندن میں ایک کانفرنس کے موقع پر عالم اسلام کے ممتاز راہنماؤں نے طے کیا تھا۔ 2004 سے پوری دنیا میںاس دن کو منایا جاتا ہے۔ بظاہر حجاب […]

نوروز اور فاطمہ کی داستان محبت ، ہماری تہذیب کی موت

نوروز اور فاطمہ کی داستان محبت ، ہماری تہذیب کی موت

تحریر: ایم پی خان تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہو گا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے آج سے تقریباً ایک صدی قبل ہماری تہذیب کے بارے میں جوپیش گوئی کی تھی ، وہ آج کراچی کے ایک نجی سکول میں نوروز […]

ِاے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے

ِاے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے

تحریر: ایم اے تبسم ۔لاہور 1965 ء کی جنگ 1948ء کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی دوسری بڑی جنگ تھی۔ 1948ء کی جنگ کا پس منظر بھی مسئلہ کشمیر تھا ۔اور 6ستمبر 1965ء کولڑی جانے والی جنگ کے آغاز کا مقصد بھی مسئلہ کشمیر سے پاکستان کی توجہ ہٹانا تھا۔رات تین بجے […]

حلقہء فکروفن کی ادبی نشست

حلقہء فکروفن کی ادبی نشست

ریاض (جاوید اختر جاوید) راہتمام معروف علمی و ادبی شخصیت ڈاکٹر محمد جش ِن آزادی کے پرمسرت موقع پر حلقہء فکروفن کے زی ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر ایک خصوصی مجلس منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت کے فرائض ناظم االمور سفارتخانہ پاکستان سرور قریشی نے ادا کیے، معروف شاعرہ محترمہ شہناز مزمل اور محترمہ […]

ڈھونڈنا ہمارا جامعہ کو

ڈھونڈنا ہمارا جامعہ کو

تحریر: ابن ریاض سعودی عرب اگلے رو ز یعنی کہ پیر کو ہمیں جامعہ جانا تھا کہ اپنا وہاں بطور طالب علم اندراج کروا سکیں۔ اتوار کی رات ہی ہم نے کپڑی استری کے لئے اور گوگل میں ہم نے کانگر کا نقشہ کھولا اور لگے ڈھونڈنے جامعہ کو۔ مگر یہ کیا جدھر دیکھتا ہوں […]

٦ ستمبر یوم دفاع پاکستان

٦ ستمبر یوم دفاع پاکستان

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ بھارت سے پاکستان کی کئی جنگیں ہو چکی ہیں ۔ یہ سب جنگیں کشمیر پر بھارت کے قبضے کی وجہ سے ہوئیں۔ سب جنگیں بھارت نے چھڑیں۔ ہند کی تقسیم کے فارمولے کے برخلاف عمل کرتے ہوئے جب بھارت نے اپنی فوجیں سری نگر میں اُتاری اور کشمیر پر قبضہ […]

آزادی کے گمنام ہیرو

آزادی کے گمنام ہیرو

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہم بھارت کے جدید ترین اور نئے شہر گڑگائوں میں داخل ہو چکے تھے جو لوگ گُڑ گائوں جا چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ نیا شہر دہلی کے ساتھ ہی آباد ہواہے، اِس کی فلک بوس عمارتیں اور پلازے دیکھنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے […]

بچے جھوٹ پڑھیں گے تو جھوٹ بولیں گے بھی

بچے جھوٹ پڑھیں گے تو جھوٹ بولیں گے بھی

تحریر: عبدالوارث ساجد بچوں کا ادب بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اور بلاشبہ بچوں کے لکھاری اُسی قدر زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ کسی بھی قوم کا مستقبل اس کے بچے ہی ہوتے ہیں۔ آنے والے وقت میں ان بچوں نے ہی بڑے ہوکر ملک و قوم کی باگ ڈور سنبھالنی ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے […]

خواہش اور سازش

خواہش اور سازش

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک کنجوس ارب پتی امریکی سے ایک خیراتی ادارے کا کارکن چندہ مانگنے گیا اس نے بڑی کوشش سے ٹھیک ٹھاک معلومات اکٹھی کیں وہ پوری تیاری کے ساتھ گیا تھا اس نے کنجوس ارب پتی سے کہا جناب!ہماری انفرمیشن کے مطابق فلاں بنک میں آپ کے اتنے کروڑ ۔۔فلاں میں […]

اماں ۔۔۔ بھائی کب مرے گا

اماں ۔۔۔ بھائی کب مرے گا

تحریر: عبدالباسط معصومی ایک غریب کنبہ پانچ افراد پر مشتمل تھا ،میاں بیوی اور تین بچے ۔سب سے بڑا بیٹا اور پھر دو بیٹاں۔۔ ۔باپ غریب تھا مگر اس نے اپنے بچوں کو بڑے نازونعم سے پالا تھا ۔زندگی مفلسی اور اطمینان کے ملے جلے دھوپ چھائوں کے موسم میں گزر رہی تھی کہ اچانک […]

ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے

ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے

دبئی : نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پلیئرز کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی، تجربہ کار یونس خان نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے، بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کا نمبر چوتھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی یونس خان کی چھٹی […]

اسلاف کی دستک

اسلاف کی دستک

تحریر: محمد یاسین صدیق اس کتاب کے مطالعہ سے میں ملا ایک محب وطن انسان، شاعر، دانشور سے جس نے نوحہ لکھا ہے مسلمانوں کے زوال پر اور مشروط امید دلائی عروج کی، مشروط علم، عمل، اسلاف کی پیروی سے ہے۔یہ کتاب تاریخ کی کتاب نہیں ہے۔لیکن پڑھتے ہوئے آپ کی نظروں کے سامنے مسلمانوں […]

ہم اور ہمارا مستقبل

ہم اور ہمارا مستقبل

تحریر: الیاس محمد حسین ہماری حکومت کو یہ جان کرخوف نہیں آتا کہ سکول جانے کی عمر کے 5 کروڑ سے زائد بچے ورکشاپوں، ہوٹلوں، چائے کی دکانوں، اور اسی نوعیت کے کاروباری مراکز پر کام کر رہے ہیں لاکھوں پیدل پھرکر کھانے پینے کی اشیاء بیچ رہے ہیں، بوٹ پالش کرتے نظر آتے ہیں […]

چوہدری رشید مرحوم کا نماز جنازہ آج نماز ظہر 13:30 بجے ادا کیا جائے گا

چوہدری رشید مرحوم کا نماز جنازہ آج نماز ظہر 13:30 بجے ادا کیا جائے گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) چوہدری رشید مرحوم جو گذشتہ دنوں ویانا میں قضائے الہی سے وفات پا گے تھے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمیرات بعد از نماز ظہر 13:30 بجے اسلامک سنٹر 21 ڈسٹرکٹ میں ادا کیا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

کچھ اپنوں کے بارے میں

کچھ اپنوں کے بارے میں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر عمرِ عزیز کے بہت سے ماہ وسال درس و تدریس کی نذر کرنے کے بعد ہمیں کالم نگاری کا شوق چرایا اور پھر ہوا یوں کہ ہم کالموں ہی کے ہو رہے۔ اب تو زندگی کالم لکھنے، پڑھنے کے گردگول گول گھومتی رہتی ہے۔ ویسے ہمیں کالم لکھنے سے زیادہ […]

سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا، ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر بنانے کے لیے آئینی اور قانونی تقاضے پورے کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کے لیے آئینی اور قانونی […]

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

کوئٹہ : سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ […]

کراچی میں رینجرز آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں، نثار کھوڑو

کراچی میں رینجرز آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں، نثار کھوڑو

لاڑکانہ : وزیر اطلاعت سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں۔ لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات منصفانہ طور پر استعمال ہونے چاہئیں کیونکہ ماضی میں پولیس کو […]

سانحہ لیاقت باغ کے روز بے نظیر بھٹو نے خود گاڑی سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ناہید خان

سانحہ لیاقت باغ کے روز بے نظیر بھٹو نے خود گاڑی سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ناہید خان

راوالپنڈی : سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی سابق پولیٹیکل سیکریٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ میں نے بے نظیر بھٹو کو گاڑی سے نکلنے کا نہیں کہا تھا بلکہ وہ خود فون لے کر باہر نکلیں۔ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور کی جانب عدالت کو دیئے گئے بیان پر ناہید خان […]

کنگنا رناوت کی فلم کوئین فرانسیسی زبان میں ڈب کی جائیگی

کنگنا رناوت کی فلم کوئین فرانسیسی زبان میں ڈب کی جائیگی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ’’ کوئین ‘‘ کو فرانسی زبان میں دب کیا جائے گا بتایا گیاہے کہ فلم کے ہدایتکار وکاس بھل نے فلم کو فرانسیسی میں دب کرنے کا فیصلہ اس کی دنیا بھر میں ہونے والی غیر متوقع کامیابی کو […]

وینس میں 72 ویں فلم فیسٹیول کی تقریبات کا آغاز ہو گیا

وینس میں 72 ویں فلم فیسٹیول کی تقریبات کا آغاز ہو گیا

وینس : اٹلی کے تاریخی شہر وینس میں 72 ویں فلم فیسٹیول کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ قدیم ترین فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ افتتاح میں شرکت کے لیے دنیا بھر سےاداکار اور اداکارائیں پہنچ گئیں۔ فلمی دنیا کے چمکتے دمکتے ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے شائقین کا ہجوم لگ گیا۔ […]

شاہد آفریدی، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

شاہد آفریدی، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

لندن : قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور بھارتی کپان مہندرا سنگھ دھونی اور وریندر سہواگ لندن میں ورلڈ الیون کیخلاف میچ میں ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔ لندن میں 17 اکتوبر کو کھیلے جانے والے خیراتی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی اور مہندرا سنگھ دھونی ہیروز الیون کے لیے […]