حاجی چوہدری الیاس شیر سمائیلہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے بروز جمعتہ المبارک کو قرآن خوانی اور افطاری ہو گی۔حاجی لیاقت سمائیلہ
پیرس۔(عمیر بیگ) فرانس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت حاجی چوہدری لیاقت علی شیر سمائیلہ کی طرف سے حاجی چوہدری الیاس شیر سمائیلہ مرحوم کے ایصال…
