yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

رمضان المبارک اور لوڈ شیڈنگ

F A Farooqi June 28, 2016 1 min read
Ramazan
Share this:
Ramazan
Ramazan

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
رمضان المبارک برکتوں والامہینہ اپنے اندر برکتیں لپیٹ کے رواں دواں ہے،اس کی برکتیں خاص طور پر دو وقتوں میں نازل ہوتی ہیں مگر بدقسمتی سے ان دونوں وقتوںمیں بجلی کی بحران کی وجہ سے عوام سخت مشکلات کے درپے ہونے کی نتیجہ میں ان دونوں قبولیت کے وقتوں میں حکومتِ وقت کو بد دعائیں دیتے رہتے ہیں،اور عوام کی زبان پر تو یہی ورد ہوتا رہتا ہے کہ نہ جانے یہ وزیر پانی وبجلی تو کوئی غیر مسلم نہیں ہے کہ ہر دن اور ہر روز عین سحر وافطاری کے وقت بجلی کو بند کردیتا ہے،یہاں پر تو بجلی کی حالت اس نتیجہ پر پہنچ چکا ہے کہ جب تراویح کا وقت شروع ہوتا ہے تو بجلی بھی اپنی آرام سو جاتی ہے،اگر تراویح کے دوران بجلی ہوتی بھی ہے تو چند منٹوں کے لیے ہوتی ہیں وہاں قاری صاحب اپنی خوش الحانی میں قرآن سُناتے ہیں اور لوگ اس سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں،۔

مگر جب چند رکعت ہوجاتے ہیں تو بجلی بیچاری کہتی ہے کہ میں تو بہت تھک گئی اب میں آرام کرنے کے لیے چھلی جائوں گی،یہاں بجلی آرام فرماتی ہے تو وہاں جنریٹر کی شوروغل ہوجاتا ہے،اسی شوروغل سے بجلی بیچاری کی آرام بھی تکلیف دہ ثابت ہوجاتی ہے،مگر پھر بھی بجلی اسی شور میں آرام کرتی ہی رہتی ہے،یہاں جنریٹرکی شور شروع ہو جاتی ہے تو قاری صاحب کی خوش الحانی کو ضرب پڑ جاتی ہے کہ اس شور میں کیسے قرآن کریم کو توجہ کے ساتھ سُنی جائے؟اور ہماری تو نماز میں یہ توجہ ہوتی ہے کہ اگر کوئی مکھی بھی ہمارے کان میں گنگنائے تو توجہ ختم۔

Load shedding
Load shedding

ایک دن اخبار کا مطالعہ کر رہا تھا تو اس میں بہت ساری خبریں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پڑھی،صرف اسی پر بھی بس نہیں کیا جاتا کہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے،بلکہ اوپر سے کمر توڑ مہنگائی سے بھی غریب عوام کو مالی ضرب پڑ رہاہے،جب بھی اور کسی بھی دن جب اخبار کو مطالعہ کے لیے اٹھاتا ہوں تومملکت خداداد کے عوام کی یہی ایک آواز ہوتی ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کو ختم کردیا جائے،یہاں تو عوام کی یہی ایک صدا ہوتی ہے تو وہاں پر وزیراعظم نوازشریف بھی یہ بات کرنے سے نہیں تکتے کہ رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی عوام کو ریلیف دیا جائے گا،خصوصاً سحری اور افطاری میں تو لوڈشیڈنگ کا بالکل خاتمہ کر دیا جائے گا، اسی کے ساتھ ساتھ نواز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان اوقات میں صنعتی کارخانوں کی بجلی بند کر دی جائے گی،تا کہ عوام کو کسی قسم کے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،مگر ان اعلانات سے صوبائی حکومت کے کان بھی نہیں رینگتے۔

ہمارے مملکت خداداد کے بڑے اور ایوان اقتدار کے لوگوں نے تو بس صرف اعلان کرنے کو اپنا فریضہ بنا رکھا ہے،ہمارے صاحب اقتدار لوگوں کایہ ایک زعمِ فاسدہے کہ ہمارا کام تو بس صرف اعلان کرنا ہے اور پھر اس کو عملی جامہ پہنانا کسی اور کاکام ہے۔اعلان تو ہر ایک کر سکتا ہے کہ میں یہ کروں گا اور وہ کروں گا،آسمان کے تارے زمین پر لاکے دم لوں گا۔ابھی حال ہی میں بلدیاتی انتخابات ہو چکے جب بھی کوئی کنڈیڈیٹ مجھ سے ملتا تو کہتا کے مولانا صاحب آپ کے پاس تو ممبر اور محراب ہے آپ اس جمعہ کو یہ بات کرلیں کہ ووٹ ایک شہادت ہے اور شہادت کسی اچھے آدمی ہی کے حق میں دی جائے تو اچھا ہوتا ہے،ساتھ یہ بھی کہتے کہ ان سب کنڈیڈیٹ میں لوگ مجھ سے زیادہ محبت کرتے ہیں مگر آپ ان کو صرف یہ کہہ دے کہ یہ اہل محلہ تو مجھے ووٹ دیدیں تو میں یہ سب کچھ ٹھیک کر دوں گا۔

Election
Election

ان لوگوں کی باتیں تو اپنی جگہ مگر اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ تو خود دن بھر کے چوبیس گھنٹے علماء اور اپنے مسجد کے اماموں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں کہ ان سے کوئی غلطی ہوجائے تو ہم ان کو عوام میں رسوا کرے،حتیٰ کہ امام جب مسجد میں ایک منٹ کے تاخیر سے پہنچتا ہے تو چی می گوےّاں شروع ہو جاتی ہیں مگر میں نے کسی بھی کنڈیڈیٹ کے لیے منمبر ومحراب سے صدا بلند نہیں کیا البتہ عوام کو یہ ضرور بتایا کہ جن لوگوں پر آپ کا اعتماد ہو کہ کل یہ لوگ ہماری خدمت کریں گے اور مملکت خداداد کے ساتھ مخلص ہونگیں، تو ان کو ضرور ووٹ دیدیں۔مگر ان بلدیاتی انتخابات کے تو آج ایک مہینہ بھی مکمل نہیں ہوا ہے اور پھر وہ لوگ اپنے وعدے بھول گئے،کہ ہم نے تو عوام کے ساتھ بہت سارے وعدے کیے تھے اب ان کو بھی بجالانا ضروری ہے۔ہمارے اہل اقتدار تو جب بھی انتخابات میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو پھر کہیں اور جاکر بسنے لگ جاتے ہیں۔کسی نے کیا ہی خوب کہا ہے

قدموں میں تھی زمین ،سفر فاصلوں میں تھا
وہ تھا میرے قریب،مگر راستوںمیں تھا

ملنا تھا اتفاق،بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنا ہی دور ہوگیا جتنا قریب تھا

اس کے دیکھنے کو ترستی رہے گی میری آنکھیں
جس کے ہاتھوں کی لکھیروں میں میرا نصیب تھا

قارئین کرام آمدم برسرمقصد:آخر میں اپنے محبین وطن وزراء اور ان کے مشیروں سے ایک دردمندانہ اپیل کروں گا کہ تم ہی لوگوں کے ہاتھ کے لکھیروں میں عوام کے نصیب کے فیصلے ہیں تمہاری وجہ سے ہماری نصیب بدل جائیں گے،تو پھر دیر کس بات کی!بس آج ہی اپنے عوام کی صحیح معنوں میں خدمت شروع کر دیجئے اور اپنی تنخواہوں کوحلال کر کے عوام کی ہر ممکن تکلیفوں کوختم کردیجئے ۔حالاً وقت میں عوام کی یہی سب سے بڑی خدمت ہے کہ ان کے بجلی گریڈوں کی خود نگرانی کر کے ان بیچارے عوام کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے چٹکارا دیجئے۔اللہ تعالیٰ ہمارا حامی وناصر ہوں(آمین)

Rizwaniullah Peshawari
Rizwaniullah Peshawari

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
rizwan.peshawarii@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Zakat
Previous Post ادائیگی زکوٰة کا حکم
Next Post منے کےاللہ جی
Allah G

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.