yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری

MH Kazmi October 5, 2019 1 min read
Great news for iPhone giants
Share this:

Great news for iPhone giants

لندن(ویب ڈیسک) ایپل نے ایک چھوٹا اور سستا مگر آئی فون 11 جتنا طاقتور آئی فون آئندہ چند ماہ میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب اس کے نئے آئی فون 11، 11 پرو اور 11 پرو میکس گزشتہ سال کے مقابلے میں لوگوں کی توجہ کا زیادہ مرکز بنے ہوئے ہیں۔امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ میں میک ریورمرز کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ ایپل بہت جلد آئی فون ایس ای کے اپ ڈیٹ ورژن کو پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔یہ دعویٰ ایپل کے اندرونی حلقوں کی تفصیلات سامنے لانے والے تجزیہ کار منگ چی کیو نے کرتے ہوئے بتایا کہ اگلے سال کے شروع میں ممکنہ طور پر اسے متعارف کرایا جائے گا جو کہ اندر سے آئی فون 11 پرو جتنا طاقتور ہون ےکے باوجود کافی سستا ہوگا۔اس ممکنہ آئی فون ایس ای 2 میں نئی اے 13 بائیونک چہ دی جائے گی جو اس وقت آئی فون 11 سیریز میں موجود ہے جبکہ 3 جی بی ریم دیئے جانے کا امکان ہے جو کہ آئی فون 11 کا بھی حصہ ہے۔تجزیہ کار کا ماننا ہے کہ یہ ان لاکھوں صارفین کے لیے بہترین آئی فون ہوگا جو آئی فون 11 پر 700 ڈالرز خرچ نہیں کرنا چاہتے۔یہ نیا فون دیکھنے میں آئی فون 8 جیسا ہوگا جس میں ٹچ آئی ڈی کا فیچر موجود تھا اور ممکنہ طور پر آئی فون ایس ای 2 میں بھی ہوگا، جبکہ بیک کیمرا بھی ایک ہی ہونے کا امکان ہے۔اس وقت ایپل کی جانب سے آئی فون 8 کو 449 ڈالرز میں فروخت کیا جارہا ہے جبکہ پہلا آئی فون ایس ای 349 ڈارلز کا تھا جب اس کو بنانے کا سلسلہ منقطع کیا گیا، جبکہ اس کے بعد آئی فون ایکس آر ہے جس کی قیمت 599 ڈالرز ہے تو ممکنہ طور پر آئی فون ایس ای 2 کی قیمت 500 سے 600 ڈالرز کے درمیان ہوسکتی ہے۔اس کے مقابلے میں آئی فون 11 کی قیمت 700 ڈالرز، آئی فون 11 پرو کی 999 اور 11 پرو میکس کی قیمت 1099 ڈالرز سے شروع ہوتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
British Prince Harry's Secret Phone Recording ... Breaking news shook the entire UK
Previous Post برطانوی شہزادے ہیری کی خفیہ فون ریکارڈنگ ۔۔۔ پورے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی
Next Post چار حلقے والوں کے اپنے حلقے کھل گئے ۔۔۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے بعد اگلا نمبر کس کا ہے؟ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا
Four circles opened their circles ... Who is the next number after Deputy Speaker Qasim Suri? Incredible claim made

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.