yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

F A Farooqi June 28, 2016 1 min read
Buchal Kalan
Share this:
Buchal Kalan
Buchal Kalan

تحریر : ریاض احمد ملک
قارئین علاقہ ونہار کی سیاست ہمیشہ ہی نرالی رہی ہے ویسے تو سیاست دان حکومت کی کمزوری کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور اٹھانا بھی چاہیے یہ ان کا حق بھی ہے مگر اس بار علاقہ ونہار کی سیاست میں بھی واضع نکھار نظر آنے لگا ہوا کچھ یوں کہ بوچھال کلاں میں صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم لے حمایتی لوگوں کا جھگرا ایک گروپ سے ہوا جس میں انہی کے حمایت یافتہ لوگوں کو زخموں کے بعد پولیس کی مظالم کا سامنا کرنا پڑا ہوتا یوں ہے کہ یہاں لوگ جب کسی کو ووٹ دیتے ہیں تو اس سے بے شمار توقعات وابسطہ لرتے ہیں انہیں ترقیاتی کاموں سے کم غرض ہوتی ہے بلکہ انہیں تو غرض اس بات سے ہوتی ہے کہ جب وہ کسی آفت میں پھنس جائیں تو ان کے سر پر حکومتی چھتری ہواور انہیں مکمل تحفظ ہو اور یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا مقدمات کی زد میں آنے والوں کو قوی امید تھی تھی کہ ان کے قائد ان کے حق میں آواز بلند کریں گے۔

کم از کم پولیس کو میرٹ پر مقدمات کے لئے کہیں گے چونکہ یہ ایک سازش تھی اور مقدمات بھی ایک ڈرامہ سے کم نہ تھے اسی لئے وہ بھی پر امید تھے کہ ان کے قائد ضرور ان کے حق میں اٹھیں گے مگر ہوا بلکل ہی اس کے بر عکس سیتھی ہائوس نے انہیں خوار کر دیا بلکہ انہیں کورا جواب دیا کہ جو کیا ہے خود ہی بھرو جس کے بعد ان کے لیڈر کے علاوہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اور مخیلف اخبارات میں لگنے والی خبروں کے باوجود ایکشن نہ لیا یہ ان کی بدقسمتی کہیں یا ،،،،،؟ یہ سب کچھ میری سمجھ سے بالا تر ہے کہ حق کی باتیں الاپنے والے آج حق کی بات کرنے سے کیوں خاموش ہو گئے میں آج ایک میٹنگ میں گیا یہ لوگ جو اس میٹنگ میں اکٹھے تھے صوبائی وزیر کے حامی ہوا کرتے تھے آج وہ نفرت کا جو لاوہ اگل رہے تھے وہ انتہائی خطرناک ہے یہاں ایک بزرگ بھی موجود تھے جن کی باتوں میں ہمیشہ بڑا اثر ہوتا ہے۔

Politics
Politics

انہوں نے کہا کہ بیٹا جیڑے لوگ کف دا مندا منگدے نے انہاں دا حال اینج ای ہوندا اے میں نے دریافت کیا کہ کف دا مندا ،،؟ میری سمجھ وچ تے کجھ نہیں آیا تو انہوں نے کہا کہ اک تلاب وچ کچوے رہندے سن اک دن کاواں دا ادون لگ ہویا تے انہاں اک کچوا نپیا تے انہوں کھان دی کوشش کیتی پراس دی کھل پیڈی ہون دی وجہ نال او اس نوں کھا نہ سکے اک تہاڈے جیا کچوا کاواں کول آیا اور انہاں نوں دسیا کہ اسیں اتوں تے پیڈے اں پر تلوں نرم ہوندے آن کاں روزانہ کچوا نپ کے الٹا کردے اور اس نوں کھا جاندے اک دن واری اسی کچوے دی آ گئی اس کاں واں دی بڑی منت کیتی تے اک کاں نے انہوں اکھیا کہ جیڑے کف دا مندا منگدے نے انہاں دا حال ،،،؟ مجھے بزرگ کی بات نے بے حد متاثر کیا کہ ہم اچھے بن کر جب اندر کے حال لوگوں کو بتا دیتے ہیں تو ہمارا حال ایسا ہی ہوتا ہے۔

سید اظہر شاہ نے درجنوں بے گناہوں کو حوالات دیکھا ئی مگر کیا مجال کہ کسی نے اف بھی کی ہو ملک تنویر اسلم نے ان کی حمایت نہیں کی آج سیاست کا نزلہ ان پر آ گرا اور وہ بوچھال کے دوستوں سے ہاتھ دھو بیٹھے یہ ان کی سیاستمیں زوال کا آغاز ہے جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے اسے دوستوں اور دشمنوں کی پہچان ختم ہو جاتی ہے قارئین ہم نے پچھلے کئی سال ملک تنویر اسلم کے ساتھ گزارے ہمیں ان سے بے حد توقعات تھیں مگر اچانک انہیں کیا ہوا سابق چیئرمین عشر و زکوة کمیٹی ضلع چکوال ملک اکرم منارہ کا قول ہوتا کہ تنویر اسلم پنج پیاروں میں پھنس چکا ہے تو ہم ہنستے تھے کہ پنج پیارے کیا ہوتے ہیں اب جب ہمیں پتا چلا کہ انہی پنج پیارون نے ملک صاحب کو بتایا کہ حوالات میں بند لوگ ملک اختر شہبازکے لوگ ہیں تو انہوں نے آنکھیں بند کر لیں۔

Election
Election

ان کی باتوں پر یقین کر لیا فرض کرو کہ ان میں کچھ لوگ اختر شہباز کے حامی بھی تھے اگر ملک موصوف ان کے حق میں بولتے تو کیا وہ لوگ ان کے ممنون نہ ہوتے ان کے ووٹ بنک میں اضافہ ہوتا مگر وہ ہماری سنتے کب ہیں اب بھی وقت ہاتھ میں ہے وہ میدان میں نکل کر ان کی ناکردہ سزا کا ازالہ کریں وہ ان کے پاس آ جائیں ورنہ ملک شہباز کے فرزند کا نعرہ سچ ثابت ہونے جا رہا ہے کہ موصوف بوچھال کے دشمن ہیں یہ صدا بوچھال سے نکل کر پورے حلقہ میں پھیل جائے گی۔

پہلی مرتبہ مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ہولناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا میں چند ناموں کا تذکرہ کر دوں ان میں سہیل، ہارون ، ملک محبوب سلطان ، ارشد، عبداللہ کے ساتھ ملک نور حسین مکھیال کے صاحبزادے حاجی ملک ریاض چئیرمین کے امیدوار ملک ریاض کا صاحبزادہ انیق کیا ان کا تعلق کسی اور گروپ سے ہو سکتا ہے سوچنے کی بات ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ موصوف اس طوفان کو روکنے میں کہاں تک کامیاب ہوتے ہیں اب بھی بوچھال کے لوگ ان کے پاس آئیں گے اور خوشامد کرتے ہوئے کام نکالین گے اور جب ان کی حکومت کے آخری ایام ہونگے یہ لوگ ایسے غائب ہونگے جیسے ،،،،؟

Riaz Malik
Riaz Malik

تحریر : ریاض احمد ملک
03348732994
malikriaz57@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
FIF Relief
Previous Post فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامیے
Next Post حاجی چوہدری الیاس شیر سمائیلہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے بروز جمعتہ المبارک کو قرآن خوانی اور افطاری ہو گی۔حاجی لیاقت سمائیلہ
حاجی لیاقت سمائیلہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.