yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے

MH Kazmi March 22, 2026March 22, 2026 1 min read
Share this:

شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے ۔
اسلام آباد (پ ر )امریکہ میں گرینڈ ماسٹر شہیان راجہ خالد محمود جنجوعہ چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی-امریکی مارشل آرٹسٹ بن گئے ہیں,


راجہ خالد محمود جنجوعہ ممتاز پاکستانی مارشل آرٹ ماہر، کوچ، اور پہلے پاکستانی کیوکشن کراٹے ماسٹر ہیں جنہیں یو ایس مارشل آرٹس ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔

ریاستہائے متحدہ امریکہ سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، 21 مارچ 2026 کو ,کوسٹا میسا، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ میں، راجہ خالد کو یو ایس اے مارشل آرٹس ہال آف فیم حاصل کرنے کا یہ اعزاز حاصل ہوا۔

یاد رکھیں کہ یہ صرف ایک ایوارڈ نہیں بلکہ سنجیدگی سے زندگی بھر کا سفر ہے، چار دہائیوں سے زائد کی حقیقی کیوکشن کی روح کی عکاس ہے۔
راجہ خالد محمود جنجوعہ پاکستان کے ممتاز مارشل آرٹ ماہر، کوچ، اور پہلے پاکستانی کیوکوشین کراٹے ماسٹر ہیں، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”پاکستان سے عالمی سطح تک، میں، اپنے عظیم راجپوت کی وراثت کو فخر کے ساتھ لے کر چل رہا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ ”یہ میری قوم، میرے ملک پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے، یہ واقعی ایک بہت بڑا اعزاز ہے”، لیکن یہ واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ ”یہ میں نے اکیلے حاصل نہیں کیا”۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘ یہ اعزاز اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم ، پیارے والدین،اساتذہ کی دعاؤں سے ملا ، جو میری طاقت تھے، خاص طور پر میرے والدین,خاندان کی دعائیں میرے پیچھے ڈھال کی طرح تھیں۔
انہوں نے کہا کہ مارشل آرٹ میرے پہلے دن سے لے کر آج تک میرے سرپرست والدین,خاندان اور اساتذہ، دنیا بھر میں میرے حامی، خیر خواہ رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ”یہ ایوارڈ اتنا ہی آپ کا ہے جتنا یہ میرا ہے” یہ شناخت، ذمہ داری، مشن میراث سے بڑھ کر ہے۔ انہوں نے نتیجہ اخذ کیا کہ کیوکشن صرف ایک انداز نہیں ”یہ زندگی کا ایک طریقہ ہے”، میں اپنی آخری سانس تک سکھا تا رہوں گا۔
یاد رہے کہ یہ ایوارڈ 1980ء میں ان استاد جو امریکی شہری ہیں انھوں نے حاصل کیا تھا،ایوارڈ امریکہ ہال آف فیم چوتھی بار گرینڈ ماسٹر شہیان راجہ خالد محمود جنجوعہ نے حاصل کیا

Share this:
Tags:
artist Award becomes Fame first for fourth Hall in martial of Pakistani Raja Khalid Mahmood Janjua receive Sheehan the time to United States

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پی ایس ایل 11;افتتاحی تقریب منسوخ,میچز دو شہروں میں,شائقین کے بغیر 26 مارچ سے شروع
Next Post ایران کے طویل فاصلے کے میزائل نے یورپ کی سلامتی پر سوالیہ نشان لگا دیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.