counter easy hit

بلاول بھٹودھرنوں کی حقیقت سے واقف جبکہ پی ٹی آئی ناتجربہ کار ،ظہیر ستی

پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی راہنما اور سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ظہیر ستی  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے چار سوالات سے حکومت بھاگ رہی ہے جبکہ دو نومبر کے بعدحکومتی وزیر انہی چارسوالات پر بات کرنے کیلئے منتیں کررہے ہونگے بلاول بھٹودھرنوں کی حقیقت سے واقف جبکہ پی ٹی آئی ناتجربہ کار اس لئےاتنی افرا تفریح پھیلی چکی ہے۔

zaheer-satti

zaheer-satti

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website