counter easy hit

ہمیں دوزخ سے نہ ڈراؤ

ہمیں دوزخ سے نہ ڈراؤ

اگر کوئی پاکستانی یہ کہتا ہے کہ اسے دوزخ سے نہ ڈراؤ وہ تو پہلے ہی دوزخ میں رہ رہا ہے تو آپ ہی کہیے کہ وہ کیا غلط کہتا ہے۔ بس فرق اتنا سا ہے کہ وہ سچائی کو مان رہا ہے اور کھلے عام اعتراف کر رہا ہے۔ ہم چونکہ ڈرپوک واقع ہوئے […]

سابق نگراں وزیراعظم معین قریشی انتقال کر گئے

سابق نگراں وزیراعظم معین قریشی انتقال کر گئے

واشنگٹن: پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم معین قریشی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ معین قریشی کے خاندانی ذرائع نے سابق نگراں وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکا میں زیر علاج تھے۔ معین قریشی 1993 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے […]

نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب

نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں عمران خان اور جہانگیر ترین سے جواب طلب کر لیا جب کہ سپریم کورٹ میں نا اہلی ریفرنس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نا اہلی کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی

نامور شاعرہ پروین شاکرکے 24نومبر 2016ء کو64ویں یوم پیدائش پر ایک خصوصی تحریر خوشبو اورمحبت کی شاعرہ پروین شاکر پر وین شاکر پیر کی رات رم جھم برستی بارش میں صبح اذان کے وقت 24نومبر1952 ء کو روشنیوں کے شہر کراچی کے ایک ہسپتال میں پیدا ہوئی ۔جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہ گھرانہ علم […]

رواں سال کے آخرتک پاکستان پولیوسے پاک ملک بن جائے گا، اقوام متحدہ

رواں سال کے آخرتک پاکستان پولیوسے پاک ملک بن جائے گا، اقوام متحدہ

اسلام آباد: پولیو وائرس دماغ اورریڑھ کی ہڈی کی اندرونی بافتوں پرحملہ آور ہوتا ہے جس کی وجہ سے پٹھے کمزور ہونے لگتے ہیں اور اس کے نتائج معذوری کی صورت میں سامنے آتے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان رواں سال کے آخر تک […]

پاکستان ویمن ٹیم کے ساتھ کھیل سے انکار بھارت کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان ویمن ٹیم کے ساتھ کھیل سے انکار بھارت کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑگیا، بھارتی ویمن ٹیم کے سیریز نہ کھیلنے پر آئی سی سی نے 6پوائنٹس پاکستان ٹیم کو دے دیے ہیں۔ اب ورلڈ کپ کےلیے بھارت کو بھی کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ پاکستان اوربھارت کی ویمن ٹیموں کےدرمیان سیریز7سے27ستمبرتک ہونی تھی اور 5میچزکی سیریزکے3میچ آئی سی […]

کیا یہ صحیح وقت ہے؟

کیا یہ صحیح وقت ہے؟

فیصلے کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور صحیح فیصلے کرنے کی صلاحیت تو قدرت کسی کسی کو عطاء کرتی ہے اور پھر فیصلوں کی توصیق کیلئے بھی قدرت کی خصوصی رضامندی درکار ہوتی ہے۔ اہم فیصلے کرنے کیلئے کرنے کیلئے انسان اپنے تجربے اور علم کو روشنی کو اہمیت دیتا ہے۔  دنیا […]

کراچی :رینجرز کارروائی میں ایک مکان سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد

کراچی :رینجرز کارروائی میں ایک مکان سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد

رینجرز نے کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کرکے مکان سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ عسکری ونگ کا ہے ،جوبے امنی اور ٹارنگ کلنگ میں استعمال ہونا تھا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز نے مصدقہ اطلاع پر گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کرکے سرگرم عسکری ونگ […]

پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ پر قابو پائے،وقار یونس

پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ پر قابو پائے،وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں جو ہوا اسے بھولنا ہوگا ، پاکستان ٹیم کو اپنے سلو اوور ریٹ پر قابو پانا ہو گا ۔ سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا تھا کہ ہملٹن ٹیسٹ میں اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔اظہر علی کو […]

سپریم کورٹ:شراب خانوں پر پابندی کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ:شراب خانوں پر پابندی کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے سندھ میں شراب خانوں پر پابندی کے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کو کیس از سر نوسن کر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ کیس کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی ٘میں 3رکنی بینچ نے کی، درخواست گزاروں کے وکیل نے […]

آئیڈیاز 2016:پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدے

آئیڈیاز 2016:پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدے

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کے دوسرے روز پاکستا ن اور یوکرین کے درمیان 200الخالدٹو ٹینک اور پاکستان اور ترکی کے درمیان 52 سپر مشاق طیاروں کا معاہد ہ طے پاگیا ہے۔ دفاعی نمائش 2016 ء میں پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدہ طے پاگئے ہیں ، پاکستان اور یوکرین کے درمیان معاہدے پر […]

ملک قطری شہزادے کے سہارے چلایا جارہا ہے، خورشید شاہ

ملک قطری شہزادے کے سہارے چلایا جارہا ہے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں اور قطری شہزادے کے سہارے ملک چلایا جارہا ہے، وزیراعظم کو بیرونی دوروں سے فرصت نہیں،قومی ٹیمپرامنٹ کے مطابق اسمبلیوں کی مدت 4 سال ہونی چاہیے۔ پشاور میں حاجی عدیل مرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے […]

بھارتی فورسز کی آبادیوں پر گولہ باری، 10شہری شہید

بھارتی فورسز کی آبادیوں پر گولہ باری، 10شہری شہید

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے ساتھ آزاد کشمیر کی آبادیوں پر گولہ باری کے نتیجے میں 10شہری شہید جبکہ بچوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے، مسافر گاڑی اور ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا گیا، پاک فوج مختلف سیکٹرز میں فائرنگ کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔ بھارتی فوج کی کنٹرول لائن […]

عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دلچسپی

عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دلچسپی

عالمی ادارے مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل انڈیکس میں شمولیت کےبعد عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں بڑھ رہی ہے، تجارتی خبروں کے مصدقہ ادارے بلوم برگ نے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور خبر رساں ادارے بلوم برگ کے درمیان معاہدہ ہوا ہے، اسٹاک ایکسچینج […]

مولانا فضل الرحمان لاہور کے اسپتال میں زیر علاج

مولانا فضل الرحمان لاہور کے اسپتال میں زیر علاج

مولانا فضل الرحمان لاہو رکے اسپتال میں زیر علاج ہیں، لبلبے کی تکلیف کے باعث ان کی شوگربھی بڑھ گئی ہے، وزیراعلیٰ شہباز شریف نے عیادت کی۔ لاہورکےاتفاق اسپتال میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا علاج جاری ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق ان کی انڈو اسکوپی کی گئی ہے ، […]

چین : مختلف علاقوں میں شدیدبرفباری ،نظام زندگی مفلوج

چین : مختلف علاقوں میں شدیدبرفباری ،نظام زندگی مفلوج

چین کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہو کر رہ گئی ۔ چین کے مختلف علاقوں میں جاری ہلکی برف باری میں شدت آ گئی، گاڑیاں،درخت اور سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، شدید برف باری میں ٹرینوں […]

وزیراعظم کی جنرل راشد محمود سے الوداعی ملاقات

وزیراعظم کی جنرل راشد محمود سے الوداعی ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے الوداعی ملاقات کی ہے، وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ بھی جنرل راشد محمود کی بصیرت سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے،انہوںنے جنرل راشد محمود کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔ وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے اعزاز […]

عوام کی عدالت میں نواز شریف مقدمہ ہار چکے ،شیخ رشید

عوام کی عدالت میں نواز شریف مقدمہ ہار چکے ،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں عوام کی عدالت میں نواز شریف مقدمہ ہار چکے ہیں، پاناما لیکس میں قطری شہزادے کی آمد نے دنیا بھر میں ملک کی عزت خراب کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا […]

وفاقی کابینہ:ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری

وفاقی کابینہ:ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ اور وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں یکم اکتوبر سے اضافے کی منظوری دے دی،رکن پارلیمنٹ کو ڈیڑھ لاکھ جبکہ وفاقی وزیر کو 2لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ملے گی۔ وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے میڈیا بریفننگ میں بتایا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ ارکان کی تنخواہ […]

جنرل راحیل نے ثابت کیا فرائض کی تکمیل سے پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے،ابرار کیانی

جنرل راحیل نے ثابت کیا فرائض کی تکمیل سے پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے،ابرار کیانی

جنرل راحیل نے ایمانداری اور بہادری کا ایک اعلیٰ نمونہ پیش کیا ہے جس بھلایا نہیں جاسکتا ،سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس پیرس (ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے جنرل راحیل شریف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے ثابت کیا […]

شکریہ راحیل شریف !قوم کو مشرف سے پہلے والا پر امن پاکستان لوٹا دیا،خان یوسف

شکریہ راحیل شریف !قوم کو مشرف سے پہلے والا پر امن پاکستان لوٹا دیا،خان یوسف

جب جنرل راحیل نے کمان سنبھالی توامن وامان کی صورتحال انتہائی ابتر، آج دہشتگرد بھاگ چکے ہیں،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس پیرس (ایس ایم حسنین)مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے جنرل راحیل شریف کو شاندار الفاظ میں ہدیہ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ جنرل راحیل شریف کے شکر گزار […]

پاکستانی تاریخ کے عظیم ترین سپہ سالار ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے،راجہ اشفاق

پاکستانی تاریخ کے عظیم ترین سپہ سالار ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے،راجہ اشفاق

راحیل شریف بے مثال بہادرجرنیل اور بے پناہ قوت ارادی کے مالک جنھوں نے اس وردی کا حق ادا کردیا،صدر مسلم لیگ ن فرانس پیرس (ایس ایم حسنین)مسلم لیگ ن(آزاد کشمیر) فرانس کے صدر راجہ اشفاق نے جنرل راحیل شریف کی خدمات اور ان کی شخصیت کو شاندار خراج تحسین پیش کیا اور اپنے بیان […]

بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری کو موٹاپے نے فلمی دنیا سے دور کردیا

بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری کو موٹاپے نے فلمی دنیا سے دور کردیا

ممبئی: بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ نشا کوٹھاری کی موٹاپے کے باعثشخصیت ہی بدل گئی۔بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری نے آئٹم سانگ’’چڑھتی جوانی میری چال مستانی‘‘ سے فلم نگری میں قدم رکھا اور کئی تامل فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے  جب کہ 2005 میں فلم […]

نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیا جاتا مگر وزیر اعظم کو اس بات سے کس نے روکا ؟

نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیا جاتا مگر وزیر اعظم کو اس بات سے کس نے روکا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مد ت ملازمت ختم ہونے کو ہے اور اب عوام کو شدت سے نئے آرمی چیف کا انتظار ہے جو دنیا کی بہترین فوج کی کمان سنبھالیں گے ۔ آرمی پروٹوکول کے مطابق عمومی طور پر آرمی چیف کی الوداعی تقریبات کا آغاز 3سے 4ماہ پہلے […]