counter easy hit

پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ پر قابو پائے،وقار یونس

The pakistani team take control slow over-rate, Waqar Younis

The pakistani team take control slow over-rate, Waqar Younis

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں جو ہوا اسے بھولنا ہوگا ، پاکستان ٹیم کو اپنے سلو اوور ریٹ پر قابو پانا ہو گا ۔

سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا تھا کہ ہملٹن ٹیسٹ میں اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔اظہر علی کو نمبر 3 پر بیٹنگ کرنی چاہیے جبکہ بابر اعظم کو چھٹے نمبر پر بھیجیں ۔

وقار یونس کا یہ بھی کہنا تھا کہ مصباح الحق کی کمی ضرور محسوس ہو گی ،ان کا مزید کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ میں شرجیل خان کو کھلانا چاہیے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website