counter easy hit

پاکستانی تاریخ کے عظیم ترین سپہ سالار ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے،راجہ اشفاق

راحیل شریف بے مثال بہادرجرنیل اور بے پناہ قوت ارادی کے مالک جنھوں نے اس وردی کا حق ادا کردیا،صدر مسلم لیگ ن فرانس
پیرس (ایس ایم حسنین)مسلم لیگ ن(آزاد کشمیر) فرانس کے صدر راجہ اشفاق نے جنرل راحیل شریف کی خدمات اور ان کی شخصیت کو شاندار خراج تحسین پیش کیا اور اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف پاکستانی تاریخ کے عظیم ترین سپہ سالار ہیں جن کو ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔ ان کی بہادر بے مثال اور جرات اور ایمانداری کی ایک دنیا قائل ہو چکی ہے انہوں نے اپنی وردی اور سٹک کا وقار بحال کیا اور اس کا حق ادا کر دیا ہے۔

Raja Ashfaq, President, PML N , Azad Kashmir, France

Raja Ashfaq, President, PML N , Azad Kashmir, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website