By MH Kazmi on November 22, 2016 adopted, in, Nations, of, Oppressed, resolution, self-determination, the, UN, unanimously اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں غیرملکی تسلط کے شکار لوگوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے قرار داد پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے حق خودارادیت کے حوالے سے پیش کی گئی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 3, airport, attack, in, involvement, Karachi., of, organizations, revealed, terrorist, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی ایئرپورٹ حملہ تین دہشت گرد تنظیموں نے کیا، کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کی، لشکر جھنگوی اور القاعدہ نے سہولت کاری کی، مارے جانے والے دہشت گردوں کی قبر کشائی، ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے جائیں گے۔ کراچی: ( ہس اردو نیوز) ایئرپورٹ حملے کی گتھیاں سلجھنا شروع ہو […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 -lahore, and, Arrest, murder, ordered, police, robbery, signal, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے قتل اور ٹریفک سگنل پر ڈکیتی کے ملزمان کو فوری پکڑنے کا حکم دیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو شہر میں ڈکیتی کے واقعات کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے 5افراد کے قتل اور […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 but, Me, PIT, release, s, UN, video, with, women, work, Your اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں

لاہور: اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع، آمنہ شیخ اور ثروت گیلانی نے خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف ایک وڈیو ریلیز کی ہے۔ یہ وڈیو یو این وومن کی مہم ’’بیٹ می‘‘ یعنی مجھے مارو کے تحت خواتین پر تشدد کے خلاف جاری کی ہے۔ اس وڈیو میں میشا شفیع، ثروت گیلانی اور آمنہ شیخ کے […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 decline, icc, in, new, of, Pakistani, Players, rankings, test, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

دبئی: آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ چرچ میں شکست کے بعد قومی بلے باز یونس خان چوتھی سے چھٹی جب کہ بالنگ میں یاسر شاہ چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر آگئے۔ آئی سی سی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 15, dismiss, employees, government, has, thousand, to, Turkey's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: ترکی کی حکومت نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں سرکاری ملازمین، فوجی اور پولیس اہلکاروں سمیت مزید 15 ہزار افراد کو ملازمتوں سے بر طرف کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق ترکی کی حکومت نے رواں سال جولائی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے جرم میں تقریباً […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 defense, equipment, is, Minister, Pakistan's, Peace, prime, promote, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطےمیں اسلحے کی دوڑ کے خلاف ہے تاہم ہمارے دفاعی آلات امن کے فروغ کے لیے ہیں۔ کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز کی افتتاح تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کرنے پر اللہ تعالیٰ […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 again, governors, health, hospital, Minister, prime, the, visited, worsened اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار بگڑ گئی جب کہ وزیراعظم نے نجی اسپتال میں گورنر کی عیادت کی۔ کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ گونر سندھ کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 could, even, For, government, justice, Khursheed, not, Now, the, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تحریکیں چلانے سے ملک کونقصان بھی ہوسکتاہے اور تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کے ایکشن سے نواز شریف طاقت ور ہورہے ہیں، عمران خان نے اپنے […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 Appoints, Army, chief, closest, colleagues, consultation, ministers, new, prime اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے لیے وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مختلف گیریژنز کے الوداعی دوروں کے ساتھ ہی ملک کے نئے سپہ سالار سے متعلق قیاس آرائیاں […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 '', 3, ballistic, can, delhi, destroy, III, in, just, minutes, missile, Pakistani, Shaheen اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: شاہین سوم (شاہین III) پاکستان کا جدید ترین درمیانی حدِ ضرب والا بیلسٹک میزائل (ایم آر بی ایم) ہے جس کی رینج 2750 کلومیٹر/ 1700 میل ہے اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ (آواز سے 18 گنا زیادہ) تیز رفتاری سے تباہ کرسکتا ہے۔ اس رینج اور رفتار کا مطلب یہ ہے […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 A, big, changes, General, in, Loss, Major, make, policy, Raheel's, Shah, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی پالیسی میں تبدیلی آئی تو بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا،اس میں تسلسل کی سخت ضرورت ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے مشکل وقت میں پاک فوج […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 2016, 9, countries, first, For, ideas, in, participating, the, time اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 ء میں پاکستان اپنی دفاعی مصنوعات تیار کرنے کی صلاحیت دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے، اس سال 9 نئے ملک نمائش شرکت کررہے ہیں، نمائش میں چین ، ترکی اور روس کی بڑی کمپنیوں کے اسٹالز بھی فوکس کئے جارہے ہیں ۔ کراچی میں 4 روزہ آئیڈیاز دفاعی نمائش شروع ہوگئی […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 2016, ideas, Minister, prime, stalls, Various, visited اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

جدت کا شاہکار اور ایک سے بڑھ کر ایک ہتھیار آئیڈیاز 2016ءمیں پیش کئے گئے ہیں،وزیراعظم اور دیگر شخصیات نے نمائش میں موجود اسٹالز کا دورہ کیا ۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں آج سے شروع ہونے والی نمائش میںدشمن کی جارحیت کے توڑ کےلئے چھوٹی سی پستول سے ٹینک اور لڑاکا طیاروں تک کا […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 10, Army, chief, confirmed, Death, has, terrorists, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جن دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی گئی ہے ، ان میں سے 6کا کالعدم ٹی ٹی پی اور 4کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے ہے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد سیکورٹی […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 A, bed, Chinese, farmer, has, invented, kidney, of, rid, stones اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی

ژیجیانگ: چین میں ایک کسان نے اپنی بیوی کو گردے کے درد میں تڑپتا دیکھ کر اس کے لیے خود ایک بستر ایجاد کیا جس پر آرام کرنے کے بعد اس کی بیوی کے گردے میں پتھریاں ختم ہوگئیں۔ چین کے صوبے جیانگژی کے رہائشی کسان کی بیوی کا ایک گردہ ناکارہ ہونے کے بعد 1993 […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 Car, door, his, Now, open, selfie, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: بہت جلد کار کی چابیاں گھر بھولنے کے باوجود بھی آپ اپنے فون کی سیلفی سے کار کھول سکتے ہیں کیونکہ لینڈ روور بنانے والی کمپنی نے سیلفی کے ذریعے چہرہ شناخت کرنے والی ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جو صرف آپ کی سیلفی پر ہی کارلاک کھول سکتی ہے۔ جیگوار کمپنی کی جانب سے […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 act, Fawad, film, has, in, Pakistani, refused, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں

کراچی: بھارتی فلموں سے فارغ ہونے والے متعدد فنکاروں سے پاکستانی فلم میکرز نے رابطہ کیا ہے اور انھیں آفر کی ہے کہ وہ ملکی مفاد میں پاکستانی فلموں میں کام کرکے انڈسٹری کو سپورٹ کریں اس وقت پاکستان کے معروف اداکار جو بھارتی فلموں میں کام کررہے تھے۔ فواد خان کوہندوانتہا پسند تنظیم کی جانب […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 avert, fans, in, Khan, refuge, Rukh, Shah, shape, to, took اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: یوں تو فلموں میں مشکل ترین مناظرعکس بند کرانے کے لیے یا کوئی خطرناک اسٹنٹس ادا کرنے کے لیے اداکاروں کے ہم شکلوں کا سہارا لیا ہی جاتا ہے لیکن گوری شندے کی نئی فلم “ڈئیرزندگی” کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے ہم شکل ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 1979, cup, History, Junior, planned, Repeat, to, was, World اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل

لاہور: جونیئرہاکی ورلڈکپ میں 1979کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا، طے شدہ حکمت عملی کے تحت کھلاڑیوں کیلیے فزیکل فٹنس، گیم میں مہارت، ٹیم میٹنگز اور ویڈیوسیشنز کے ساتھ خصوصی لیکچرز کا آغازبھی کردیا گیا، قومی سینئرٹیم کے ساتھ 2 پریکٹس میچز کا انعقاد بھی ہوگا،ہاکی کا عالمی میلہ شروع ہونے سے قبل گرین شرٹس […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 After, Berg, Brook, defeated, gold, ilateral, lesner, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

ٹورنٹو: بارہ سال بعد رنگ میں واپس آنے والے نامور ریسلر گولڈ برگ نے تاریخی میچ میں اپنے حریف بروک لیسنر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ کینیڈا کے ایئر کینیڈا سینٹر میں ہونے والا مقابلہ دیکھنے کے لئے پویلین کھچا کھچ تماشائیوں سے بھرا تھا۔ 12 سال بعد رنگ میںواپسی کرنے والے گولڈ […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 aboard, African, Ball-tampering, Charges, Nerves, South, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

ایڈیلیڈ: بال ٹیمپرنگ کے الزامات جنوبی افریقی اعصاب پر سوار ہوگئے، ایڈیلیڈ ایئرپورٹ پر فاف ڈوپلیسی سے سوال کرنے والے رپورٹر کو دھکے مارکر راستے سے ہٹا دیا گیا، پروٹیز ٹیم نے صحافی پر کپتان کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈوپلیسی پر چارج کے خلاف سماعت تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے، […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 air, failed, For, force, highway, in, Indian, Korn, make, Pakistani, Shaheen, the, way اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہینوں کی نقل کرنے میں ناکام ہوگئی اوراس کے پائلٹ ہائی وے کورن وے ہی نہ بنا سکے۔ پاک فضائیہ نے گزشتہ ماہ ملک بھرمیں جنگی مشقیں کی تھیں جن میں موٹرویز پر ہنگامی لینڈنگ بھی شامل تھیں، بھارتی فضائیہ نے بھی پاک بحریہ کی نقل کرتے ہوئے اسی قسم کی […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 colleagues, Conservative, elected, key, positions, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مزید قدامت پسند ساتھیوں کو اہم عہدوں پر تعیناتی کے لیے منتخب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوجرسی میں ٹرمپ نیشنل گالف کلب میں اپنے قدامت پسند ساتھیوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انھوں نے 2 […]