counter easy hit

کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئی

Cuban revolutionary leader Fidel Castro was Ashes buried

Cuban revolutionary leader Fidel Castro was Ashes buried

سانتیاگو ڈی کیوبا: کیوبا کے انقلابی رہنمافیڈل کاستروکی راکھ گزشتہ روز سانتیا گودے کیوباکے ایک قبرستان میں دفنادی گئی۔

مقامی میڈیا کے مطابق چیدہ چیدہ شخصیات نے ان کی آخری رسومات کی ایک سادہ سی تقریب میں شرکت کی۔ کاسترو کے انتقال پرکیوبا میں 9 دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا تھا۔ کاسترونے قریب نصف صدی تک کیوباکی باگ ڈور اپنے ہاتھوں میںرکھی اور وہ 25 نومبرکو 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی

ہفتے کے دن ہزاروں لوگوںنے ایک ماتمی تقریب میں شرکت کی جس کی سربراہی کیوباکے صدر راؤل کاسترونے کی۔ انھوںنے اعلان کیاکہ فیڈل کاستروکی خواہش کے مطابق کسی سڑک یایادگارکانام ان کے نام پر نہیں رکھا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website