counter easy hit

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ کھلاڑی کرس گیل کا نیا روپ

کیریبین بلے باز کرس گیل نے کرسمس کے موقع پر اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں، جس میں انہوں نے اپنا روپ ہی تبدیل کر لیا ہے۔

لاہور:  ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کرکٹ کا کھیل ہو یا ان کی ذاتی زندگی، وہ ہمیشہ کچھ نیا کرکے اپنے مداحوں کو چونکا دیتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جس میں وہ انوکھے انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ یہ تصاویر انہوں نے کرسمس کے موقع پر کھینچ کر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں کرس گیل نے داڑھی اور مونچھیں رکھی ہوئی ہیں۔ ایک اور تصویر میں وہ اپنی بیوی اور بیٹی بلش کے ساتھ بھی موجود ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website