لاہور: فلم اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں؟ اب بزرگ اداکارائیں ’’آرام‘‘ کریں تو انکے لیے بہترہوں گا کیونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے۔

Elder actresses would be better for him to rest, mahira
فلم اسٹار میرا کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کا جواب دیتے ہوئے فلم اسٹارماہرہ خان نے کہا کہ میں کسی شارٹ کٹ سفارش اور فحاشی کا سہارا لے کر نہیں بلکہ اپنی محنت سے آگے آئی ہوں اور مجھے جو عزت ملی اس میں میری محنت شامل ہے۔ انھوں نے کہا کہ جو کوئی مجھ سے حسد کر تا ہے اس کو چاہیے وہ خود کو میرے ساتھ مقابلہ کر نے کے قابل کرے۔








