counter easy hit

عینک والاجن کی ’’بل بتوڑی‘‘ نصرت آراء بیگم کے علاج کا فنڈ 10 لاکھ کر دیا گیا

 اسلام آباد: بچوں کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کا مقبول کردار ’’بل بتوڑی‘‘ ادا کرنے والی اداکارہ نصرت اراء بیگم کے علاج معالجے کے اخراجات پاکستان بیت المال نے 6لاکھ سے بڑھا کر 10لاکھ کر دیے ہیں۔

Bill batory of Ainak wala jin 'Nusrat Ara Begum' treatment fund by 10 million

Bill batory of Ainak wala jin ‘Nusrat Ara Begum’ treatment fund by 10 million

تفصیلات کے مطابق بیت المال کے ایم ڈی نے یہ فیصلہ اداکارہ نصرت آراء بیگم کی بہتر صحت یابی کے لیے کیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل اداکارہ پر فالج کا اٹیک ہوا جس کے باعث ان کی بائیں ٹانگ متاثر ہوئی وہ ان دنوں کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہی ہیں۔اس حوالے سے بیت المال نے ‘بل بتوڑی ‘کے علاج معالجے کے اخراجات اٹھانے کی یقین دہانی کروائی تھی۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے ایک سرکاری لیٹر نصرت اراء بیگم کو دیا جائے گا جسے دکھا کر وہ کسی بھی اسپتال میں اپنا علاج کرواسکیں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website