counter easy hit

پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی

دبئی: مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر چلی گئی۔

آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز 0-

Pakistani cricket team will place fifth in the ranking after fall

Pakistani cricket team will place fifth in the ranking after fall

3 سے گنوانے والی مصباح الیون کو اس سے قبل نیوزی لینڈ نے بھی دونوں ٹیسٹ میں ہرایا جب کہ ویسٹ انڈیز سے آخری میچ میں بھی ناکامی ہی ہاتھ آئی تھی۔حالیہ دونوں ٹورز سے قبل قومی ٹیم دوسرے نمبر پر تھی جب کہ گذشتہ برس پہلی پوزیشن بھی حاصل کی تھی، مگر اب ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کی طرح ٹیسٹ میں بھی کارکردگی روبہ زوال ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت نمبر ون جب کہ آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے، اس کے بعد جنوبی افریقہ کا تیسرا نمبر جب کہ انگلینڈ چوتھے نمبر پر مومود ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website