By MH Kazmi on January 11, 2017 A, child, cigarettes, condition, Daily, forty, in, is, Now, smokes, what, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

2010 میںانڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے اس بچے کی تصاویر نے دنیا کو دنگ کردیا تھا جو سگریٹ پینے کا شوقین تھا لاہور: اردی ریازل نامی یہ بچہ چین سموکر بن چکا تھا اور انٹرنیٹ پر اس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ روزانہ 40 سگریٹ پیتا […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 10, Airlines, list, of, the, Worst اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بلوم برگ نے دنیا کی دس بدترین ایئر لائنز کی فہرست جاری کر دی، اسرائیل کا پہلا نمبر، بھارت کی ”ایئر انڈیا“ کو تیسری بدترین فضائی سروس قرار دیدیا گیا۔ نیویارک: امریکی ادارے بلوم برگ نے دنیا کی 10 بدترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارت کی ”ایئر انڈیا“ کو تیسری بدترین […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 deer, in, Kenti, Kit, Rescued, snow, the, to, trapped, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ہرن جنگلی کتوں سے بچنے کیلئے دریا میں اترا اور برف میں پھنس گیا ، جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ایک کارکن نے اسے باہر نکالا کینٹی کٹ: امریکی ریاست کنیٹی کٹ کے علاقے سیمزبری میں برف پر پھنسے ہرن کو بچا لیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق جنگلی کتے شکار کے لئے […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 Died, Governer, in, justice, karachi, retired, Saeed, siddiqui, Sindh, uz, Zaman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس اردو نیوز )ترجمان گورنر ہاﺅس نے کہاہے کہ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ پاکستان کے چیف جسٹس رہے اور ان کی پاکستان کیلئے بے شمار خدمات کے باعث انہیں 11نومبر 2016کو گورنر سندھ تعینات کیا گیالیکن عہدے کا […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 ancient, Discover, historic, Jeddah, mosque, near, the, well اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت کیا گیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق تاریخی کنویں کی دریافت کا اعلان سیاحت اور قومی ورثے کیلئےسعودی کمیشن نے کیا۔کنویں کی دریافت معمار مسجد پراجیکٹ پر کام کے دوران ہوئی ۔ڈائریکٹر کمیشن محمد العمری کے مطابق کنواں160 سال پرانا […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 in, living, new, record, snow, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔ چین کے وسطی صوبے ہنان کے علاقے ژہانگ جیاجی میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 four, hours, in, multan, prepare, pudding, Soman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ملتان میں ایک نہیں، دو نہیں، سو من کھیر تیارکی گئی ہے، دس افراد نے مل کر ساڑھے چار گھنٹے میں کھیر کی دیگ بنائی اور آنے والوں کو کھلائی۔ ملتان میں شیخ عبدالقادر جیلانی کے عرس کے موقع پر سو من کھیر تیار کی گئی ۔ کھیر کوسیکڑوں افراد نے مزے لے کر کھایا […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 7%, Announced, cent, duty, exports, finished, machinery, on, package, per, Stimulus, subsidies, textile اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں اضافے کے لیے 180ارب کا مراعاتی پیکیج دے دیا ہے، اب تاجروں کو چاہیے کہ تجارتی پالیسی کے برآمدی اہداف حاصل کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملکی تاریخ […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 decided, For, Mahnoor, to, TV, work اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ ماہ نور نے حتمی طورپر ٹی وی کے لیے باقاعدہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انھوں نے حال ہی پرائیویٹ پروڈکشنز کی دوڈرامہ سیریلز سائن کی ہیں۔ اداکارہ ماہ نور نے حتمی طورپر ٹی وی کے لیے باقاعدہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انھوں نے حال ہی پرائیویٹ پروڈکشنز کی دوڈرامہ سیریلز […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 'Seniors, give, Misbah, over, statement, the اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: سینئرز کے حوالے سے بیان پرقومی ٹیم کے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق وضاحتیں دینے لگے۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے قائد مصباح الحق نے 1999 میں دورہ آسٹریلیا کرنے والی ٹیم کے حوالے سے بیان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وضاحت کی ہے، انہوں نے لکھا کہ سڈنی ٹیسٹ کے بعد […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 film, having, Mahira, of, on, place, Raees, screening, Sena, Shiv, split, taken, the, threatened, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرغنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی فنکارماہرہ خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پر فلم کے تقسیم کاروں کو دھمکی دے ڈالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرنئی ریلیز ہونے والی شاہ رخ اورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 7%, at, broke, fire, in, killed, lahore, least, office, people اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب کسنٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب واقع نجی کنسٹرکشن کمپنی کے دو منزلہ دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، واقعے کے وقت دفتر میں 30 […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 against, discrimination, in, muslims, obama, of, policy, rejected, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شکاگو: امریکی صدر براک اوباما نے نو منتخب صدر براک ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیر نام لئے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کرتا ہوں۔ امریکی شہر شکاگو میں اپنا الوداعی خطاب کرتے ہوئے براک اوباما کا کہنا تھا کہ اپنے دور حکومت میں امریکا کی بہتری […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 be, knowledge, missile, nuclear, of, Pakistani, power, states, test, the, United, wary اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں جب کہ بین البراعظمی میزائل کے تجربے پر شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائیں گے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں ہفتہ واربریفنگ کے دوران بتایا کہ […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 burned, By, extremists, Hindu, Indian, kashmir, Martyred, Muslim, Occupied, police, the, to, town, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کو ضلع بانڈی پورہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع میں حاجن کے علاقے میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 Alcoholic, and, BSF, criminal, expose, is, smooth, soldier, strip, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: فیس بک پربھارتی فوجی اہلکاروں کی بدحالی کی پول پٹی کھولنے والے اہلکارکا لائن آف کنٹرول سے پونچھ ہیڈکوآرٹرتبادلہ کردیا گیا ہے۔فوجی کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سرحدی نگرانی کرنے والی فورس بی ایس ایف نے کہا ہے کہ تیج بہادر شرابی اور عادی مجرم ہے۔ سرحدی نگرانی کرنے والی فورس بی ایس […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 and, courts, extending, had, issue, JUI-F, military, of, on, opposed, ppp, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کے اجلاس کے دوران جے یوآئی (ف) اور پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی، جے یو […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 better, children, country, hundred, PM, serve, than, the, times, today's, Us, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ بچے ملک کا مستقبل اور معمار ہیں جب کہ آج کے بچے ہم سے 100 گنا زیادہ ملک کی خدمت کریں گے۔ اسلام آباد میں اسکولوں کو نئی بسیں دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ بچے من کے سچے اور معصوم […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 circular, encroachment, karachi, land, of, on, order, railway, report, submit, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی سے سرکلر ریلوے کی زمینوں پر تجاوزات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایک ہفتے بعد تجاوزات کو ہٹانے کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر ٹرانسپورٹ […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 Eighty, five, got, in, Love, man, old, sargodha, Seventy, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

سرگودھا: دل ہونا چاہیے جوان عمروں میں کیا رکھا ہے اب سرگودھا کے غلام فرید کو ہی لے لیں جسے 85 سال کی عمرمیں اپنی پہلی محبت یعنی رانی بی بی سے شادی کا موقع ملا تو ہاتھ سے جانے نہ دیا۔ یس نیوزکے مطابق 7 دہائیاں قبل غلام فرید جھاوریاں کی رہائشی رانی بی بی […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 6, A, By, Dispute, domestic, in, killed, maternal, nephew, of, people, Taxila, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ٹیکسلا: تھانہ صدر کے علاقے میں گھریلو تنازعے پر گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا گیا ہے جب کہ ایک خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق ٹیکسلا میں واہ کینٹ کے علاقے لوسر شرفو میں ایک شخص نے گھر میں گھس کر اندھا دھند […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 bushel, case, coffin, corruption's, Haq, in, is, last, Naeem, Panama, the, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ہے جب کہ امید ہے سپریم کورٹ جلد کیس کا فیصلہ سنائے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا کہ نعیم بخاری نے دلائل مستند طریقے سے ختم کیے اور تمام […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 homes, moves, on, orders, pakistan, SC, sweet, Tayyaba, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی بچی طیبہ کو پاکستان سویٹ ہومز منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے بچی کی ولدیت کے تمام دعویداروں کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 arguments, bukhari, case, counsel, imran, in, Khan, Naeem, of, Panama اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاناما کیس میں عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں جب کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے دلائل میں موقف اختیارکیا ہے کہ قطری خط کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں کیونکہ یہ بیان حلفی کے بغیر اور سْنی سنائی باتوں پر مبنی ہے […]