By Web Editor on April 21, 2018 A, Allama, History, in, Iqbal, key, of, role, subcontinent, the اہم ترین, خبریں, کالم
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں سیالکوٹ کی گلیوں میں واقع اقبال منزل میں 9 نومبر 1877ء کو ایک ایسی عظیم شخصیت نے اپنی آنکھ کھولی جس کے ایک خواب نے ہندوستان کی تقدیر بدل دی اور سونے کی چڑیا کہلوانے والی سرزمین برصغیر کے کئی ٹکڑے کروا […]
By Web Editor on April 20, 2018 100, balls, decision, England's, introduce, more, short, style, t20, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: انگلینڈ نے ٹوئنٹی 20 طرز کو مزید مختصر کرنے کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2020 میں نئے مینز اور ویمنز 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹس کا آغاز ہونا ہے، اگرچہ پہلے اسے آئی پی ایل کی طرز پر ٹوئنٹی 20 لیگ […]
By Web Editor on April 20, 2018 akshay, during, injured, kumar, seriously, Shooting, was اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے زخمی حالت میں بھی مسلسل کام کرکے مثال قائم کردی۔ اکشے کمار بالی ووڈ کے ان چند اداکاروں میں سے ہیں جنہیں وقت کا بے حد خیال ہے اور دیگر سپر اسٹارز کی طرح فلم کے سیٹ پر دیر سے پہنچنے کے بجائے مقررہ وقت پر پہنچ جاتے ہیں کئی […]
By Web Editor on April 20, 2018 ali, allegation, another, harassment, of, on, sexual, zafar اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے بعد صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والی خاتون ماہم جاوید نے بھی علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز پاکستان کی نامور گلوکارہ اور اداکارہ میشا شفیع نے ٹوئٹر پر گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں علی ظفر […]
By Web Editor on April 20, 2018 Actress, ali, allegations, came, field, harassment, in, maya, of, sexual, support, the, to, zafar اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نامور پاکستانی ماڈل و اداکارہ مایا علی نے علی ظفر کے حق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں علی ظفر کی بہت عزت کرتی ہوں۔ گزشتہ روز گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا تھا کہ علی نے انہیں ایک سے زائد بار جنسی طور پر ہراساں کیا، […]
By Web Editor on April 20, 2018 ali, and, battle, broke, Meesha, mood, out, Shafi, Zafar's اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: گلوکارہ میشا شفیع اور مشہور اداکار و گلوکار علی ظفر کے درمیان لڑائی کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ مشہور گلوکارعلی ظفر اور میشا شفیع میں ایک نجی ٹی وی شو کے معاوضہ پر لڑائی ہوئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینل نے شو میں علی ظفر اور میشا شفیع کو بطور […]
By Web Editor on April 20, 2018 against, also, harassment, Khan, Mahira, sex, spoke اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزام پر کہا ہے کہ اس مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگایا تھا۔ […]
By Web Editor on April 20, 2018 arrested, Cat, mobile, phone, prisoners, provide, that, the, to, trained اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کوسٹاریکا: کوسٹاریکا میں قیدیوں کو جیل میں موبائل فون پہنچانے ولی تربیت یافتہ بلی کو گرفتار کرلیا گیا۔ وسطی امریکا کے ملک کوسٹاریکا کی جیل میں خطرناک قیدیوں نے باہر موجود اپنے گروہ کے افراد سے رابطہ رکھنے کےلیے انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔ جیل میں قیدیوں کو موبائل فون پہنچانے کےلیے ملزمان کے ساتھیوں نے بلیوں کو […]
By Web Editor on April 20, 2018 female, fun, military, Oath-taking, of, Us, video, Viral, volunteer اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک: امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈ کی عسکری رضاکار روبن براؤن نے حلف اٹھاتے ہوئے ڈائناسار کی ڈمی کا استعمال کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈز کی امورعامہ کی عسکری رضاکار روبن براؤن نے حلف اٹھاتے ہوئے ایک ڈائنا سور کے دستانے کا استعمال کیا اور حلف کے تمام […]
By Web Editor on April 20, 2018 buried, martyrdm, model, of, recitation, the, town اہم ترین, خبریں, کالم
17 جنوری 2018 کو شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف دلوانے کےلیے پاکستان کی بہت سی سیاسی جماعتیں لاہور میں ایک بہت بڑا اجتماع کرنے کےلیے نکلیں۔ پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ مل کر لاہور میں ایک بہت بڑا پاور شو کرنے میں ناکام رہے۔ لاہور کے […]
By Web Editor on April 20, 2018 A, ashraf, be, determined, Fahim, National, of, part, permanent, team, test, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلیے پرعزم ہیں۔ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاری کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے کہا کہ اپنی فارم اور فٹنس برقرار رکھتے ہوئے تینوں فارمیٹ میں صلاحیتوں سے انصاف کرنے کی […]
By Web Editor on April 20, 2018 against, approval, musharraf, NAB, of, pervez, probe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر شخصیات کے خلاف الزامات کی انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر شخصیات کے خلاف انکوائری کی […]
By Web Editor on April 20, 2018 A, baby, in, infant, participate, senate, Session, the, Us, Vote, with, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی سینیٹر ڈک ورتھ نے اپنے نوزائیدہ بچے کے ہمراہ سینیٹ اجلاس میں شرکت کرکے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کسی سینیٹر نے اپنے دس دن کے بچے کے ہمراہ نہ صرف سیشن میں شرکت کی بلکہ ووٹ بھی کاسٹ کیا۔ اس عمل […]
By Web Editor on April 20, 2018 40, After, family, former, got, his, Indian, soldier, the, to, video, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارت میں وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے ہوئے شہری کو اہل خانہ سے ملوا دیا۔ ایک فوٹو گرافر کی وجہ سے 66 سالہ بھارتی شہری کُھمدرام گمبھیر سنگھ 40 سال بعد اپنے خاندان سے مل گیا۔ فوٹو گرافر نے ایک ہندی گانا گاتے ہوئے بزرگ شہری […]
By Web Editor on April 20, 2018 chichi, Counterfeit, in, jhanda, medicine, Seal اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
جھنڈا چیچی میں قائم جعلی دوا خانہ سیل راولپنڈی: (رپورٹ، خاور عباس) راولپنڈی کے مشہور علاقے جھنڈا چیچی میں اسد نامی عطائی حکیم گذشتہ کئی سالوں سے قائم القائم دوا خانہ کے نام سے لوگوں کو جعلی جنسی ادویات فروخت کررہا تھا۔ پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے دواخانہ کو سیل کردیا ہے دواخانہ سیل ہونے پر اہلِ علاقہ […]
By Web Editor on April 19, 2018 22, act, be, By, can, constrained, election, elections, Holding, of, section, the, timely اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: خورشید شاہ نے خبردار کیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا سیکشن 22 آئندہ عام انتخابات کے وقت پر انعقاد میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے الیکشن قانون میں بڑے سقم کی نشاندہی کرتے ہوئے سیکشن 22 پر عملدرآمد کی صورت میں بروقت الیکشن ناممکن قرار دیدیا ہے۔ ان کا […]
By Web Editor on April 19, 2018 A, and, do, get, have, If, in, Jong:, kim, not, talk, the, up, walk, will, with, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے بات چیت فائدہ مند ثابت نہ ہوئی تو وہ بات چیت کے دوران اٹھ کر چلے جائیں گے، کورین خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کر دیں گے۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر […]
By Web Editor on April 19, 2018 and, disabled, face, graduation, happiness, of, old, on, satisfaction, son, the, upon-, yemeni اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
صنعا یمن جہاں سے زیادہ تر خبریں جنگ وجدل سے متعلق ہی سامنے آتی ہیں مگر کل بدھ کو سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک تصویر اور اس کے ساتھ خبر کو بھی غیر معمولی پذیرائی ملی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تصویر میں ایک معمر شخص اپنے جواں سال معذور بیٹے کو اپنی […]
By Web Editor on April 19, 2018 as, british, declared, democracy, fear, India, newspaper, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی اخبار گارڈین نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ بھارت ’جمہوریہ خوف‘ ہے۔ برطانوی اخبار کا مزید کہنا ہے کہ برطانیہ کو مودی پر دباؤ برقرار رکھنا چاہیے، ہندو قوم پرستی کے نام پر کٹھوا اور اترپردیش میں کمسنوں سے زیادتی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سزا وار ٹھہرایا جائے۔ بھارت میں […]
By Web Editor on April 19, 2018 Accused, actor, Al-Shafi's, ali, harassing, of, sexually, zafar ویڈیوز - Videos
گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار اور اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا۔ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ میرا ضمیر اب مجھے مزید خاموش رہنے کی اجازت نہیں دیتا، علی ظفر نے مجھے ایک سے زیادہ مرتبہ جنسی طور پر ہراساں کیا۔ میشا شفیع نے الزام لگایا کہ یہ […]
By Web Editor on April 19, 2018 appointment, imran, in, join, Khans, PML N, pti, to ویڈیوز - Videos
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ عمران خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار پرانے دوست ہیں، انہوں نے غیرت دکھائی اور مریم نواز کے سامنے جھک کر کھڑا ہونے سے […]
By Web Editor on April 19, 2018 agreement, and, between, defense, pakistan, Poland اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان اور پولینڈ نےدو طرفہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ملکوں کے دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافہ ہوجائے گا۔ اس سے قبل جب پاکستانی وزیر دفاع پولش وزارت دفاع پہنچے تو ان کا پولینڈ کے وزیر دفاع نے استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا […]
By Web Editor on April 19, 2018 3, continues, extension, in, months, more, proposal, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترکی میں 15 جولائی 2016 سے جاری ہنگامی حالت میں مزید 3 ماہ کی توسیع کیلئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں،دوسری جانب ترک حکومت قبل از وقت انتخابات کا بھی اعلان کرچکی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رسیاں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگا ن نےترکی میں جاری ہنگامی حالت […]
By Web Editor on April 19, 2018 action, against, dar, exit, ishaq, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس میں 3 نامزد ملزمان کے خلاف استغاثہ کے گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے کی کارروائی موخر کر دی ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر […]