counter easy hit

پاکستان ریلویز کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

پاکستان ریلویز کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان ریلویز کے لیے آئندہ مالی سال  2018-19 کے لیے  40 ارب سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے جس میں جاری منصوبوں اور نئے منصوبوں کے لیے مختص کردہ فنڈز شامل ہیں۔ ایم ایل ون کے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کی تعمیر کے لیے 3 کروڑ 90 لاکھ روپے، اسٹاف کوارٹرز کے لیے […]

این ایچ اے، سکھر ملتان موٹر وے پر 41 فیصد کام مکمل

این ایچ اے، سکھر ملتان موٹر وے پر 41 فیصد کام مکمل

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے سکھر ملتان موٹر وے(ایم فائیو) پر41 فیصد کام کرلیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے سکھر ملتان موٹر وے پر41 فیصد تک کام کر لیا گیا ہے۔ سکھر ملتان موٹر وے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے اگست 2016 میں تعمیراتی […]

چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں، نواز شریف

چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولتے تو پابندی لگا دیتے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز لندن میں اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ دونوں سیاسی رہنما نیب ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب […]

برآمدات بڑھانے کے لیے مقامی صنعت کو اسٹریٹجک تحفظ دینے کا فیصلہ

برآمدات بڑھانے کے لیے مقامی صنعت کو اسٹریٹجک تحفظ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے برآمدات کے فروغ اور برآمدی شعبے کو عالمی دنیا میں زیادہ مسابقتی بنانے کے لیے مقامی پیداواری صنعت کو پیداواری لاگت کے تناسب سے اسٹریٹجک تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے گرتی ہوئی برآمدات اور ملکی مصنوعات میں مسابقت نہ ہونے کے تناظر میں مقامی صنعت کو تحفظ دلانے کا […]

تھرپارکر میں غذائی قلت، وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں غذائی قلت، وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کا سول اسپتال کا دورہ، اسپتال میں صفائی نہ ہونے پر انتظامیہ پر برہم، 24گھنٹے میں پتھا لوجسٹ کی تقرری کا حکم، بغیر پیتھا لوجسٹ لیبارٹری بند کردی جائے گی،مریضوں کی ایمبولینس مفت میں نہ دینے کی شکایات۔ تھرپارکر […]

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 رئیس زادے گرفتار

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 رئیس زادے گرفتار

کراچی: سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول میں شادی کی تقریب کے دوران سرعام جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول بلاک 4 میں شادی کی تقریب کے دوران بگڑے رئیس زادوں نے جدید ہتھیاروں سے شدید ہوائی فائرنگ کی […]

پولیس کی مبینہ سرپرستی؛ آتش بازی کے سامان کی تیاری اور فروخت عروج پر پہنچ گئی

پولیس کی مبینہ سرپرستی؛ آتش بازی کے سامان کی تیاری اور فروخت عروج پر پہنچ گئی

کراچی: شب برأت کی آمد سے قبل شہر میں آتش بازی کے سامان کی تیاری اور فروخت کے کام عروج پر پہنچ گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں شب برأت کی آمد سے قبل پٹاخوں کی تیاری کا عمل زور و شور سے جاری ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹاخوں کی تیاری اور […]

کراچی پیکج؛ وفاق 50 فائر ٹینڈر اور 4 اسنارکل فراہم کرے گا

کراچی پیکج؛ وفاق 50 فائر ٹینڈر اور 4 اسنارکل فراہم کرے گا

کراچی: وفاقی حکومت کراچی پیکیج کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی کو 50 فائر ٹینڈرز اور 4 اسنارکل فراہم کرے گی تاکہ تباہ حال محکمہ فائر بریگیڈ شہر میں آتشزدگی کے واقعات پر فعال طریقے سے قابو پاسکے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 12 اگست 2017 میں کراچی کے دورے کے موقع پر کراچی کے لیے […]

وزیراعظم کی کراچی آمد، بجلی بحران پر اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیراعظم کی کراچی آمد، بجلی بحران پر اجلاس کی صدارت کریں گے

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بجلی بحران پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر توانائی اویس لغاری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں بجلی کے بحران کا نوٹس […]

کمسن بچی رابعہ کے اغوا اور قتل میں ملوث چوتھا ملزم گرفتار

کمسن بچی رابعہ کے اغوا اور قتل میں ملوث چوتھا ملزم گرفتار

کراچی: اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن بچی رابعہ کے اغوا، مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے کمسن بچی رابعہ کے اغوا ، مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن […]

کلثوم نواز کی بیماری شدت اختیار کرگئی

کلثوم نواز کی بیماری شدت اختیار کرگئی

لندن میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کی بیماری شدت اختیار کرگئی ہے، قے زیادہ ہونے اور جسم میں پانی کی کمی ہو نے کے باعث انہیں اسپتال لایا گیا جبکہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ریڈیوتھراپی تک مریض کو اسپتال میں رکھنے کی ضرورت ہے۔ سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکو ستمبر […]

امریکا میں ساؤنڈ ٹیٹو کا ٹرینڈ عام ہونے لگا

امریکا میں ساؤنڈ ٹیٹو کا ٹرینڈ عام ہونے لگا

لاہور:  جسم پر ٹیٹو کے ساتھ کوئی پیغام بھی ریکارڈ کرائیں اور سمارٹ فون کی مدد سے اپنے پیاروں کو سنوائیں۔ رنگ برنگے ٹیٹوز کا زمانہ ہوا پرانا، امریکا میں اب ساؤنڈ ٹیٹوز کا رجحان بڑھنے لگا۔ اپنی مرضی کا کوئی بھی پیغام ٹیٹو کے ساتھ جسم پر چھدوائیں اور اسمارٹ فون میں خصوصی ایپ […]

امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل

امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل

لاہور: امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈز کی امور عامّہ کی ذمّے دار خاتون روبن براؤن کے ایک دلچسپ انداز نے تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ روبن نے گزشہ ہفتے رضاکارانہ عسکری خدمت کی تجدید کا حلف اٹھانے کے دوران ایک ڈائناسور کی ڈمی کا استعمال کیا۔ اس حرکت نے امریکی عسکری اہل کاروں اور […]

بی جے پی کے سینئر رکن نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

بی جے پی کے سینئر رکن نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

بہار:بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کے سینئر رکن یشونت سنہا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی ریاست بہار کے صدر مقام پٹنا میں پریس کانفرنس کے دوران یشونت سنہا نے بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کے برسراقتدار آنے […]

افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین

افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین

ہنگو: قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ افغانستان سے حملہ قابل مذمت ہے، وطن کے تحفظ کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرم ایجنسی میں افغانستان سے حملہ کے حوالے سے قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا۔ افغانستان سے پاکستان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے قبائلی عمائدین […]

“کسی شیخ سے پیسے نکلوانا آسان نہیں! پریس کانفرنس کے دوران بھکاری شیخ رشید کے پیچھے پڑ گیا، بار بار پیسے مانگنے پر بالآخر شیخ رشید نے ایسا کام کر دیا کہ قہقہے ہی لگ گئے، دلچسپ صورتحال

“کسی شیخ سے پیسے نکلوانا آسان نہیں! پریس کانفرنس کے دوران بھکاری شیخ رشید کے پیچھے پڑ گیا، بار بار پیسے مانگنے پر بالآخر شیخ رشید نے ایسا کام کر دیا کہ قہقہے ہی لگ گئے، دلچسپ صورتحال

رحیم یار خان  شیخوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ فضول خرچی بالکل نہیں کرتے اور انتہائی قناعت پسند ہوتے ہیں، ایک ایک روپیہ سوچ سمجھ کر لگاتے ہیں، ایسا ہی کچھ شیخ رشید نے کیا،جس وقت شیخ رشید پریس کانفرنس کر رہے تھے تو اس موقع پر ایک بھکاری بھیک مانگنے پہنچ گیا […]

لیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

لیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن کاکہنا تھا کہ الیکشن ایکٹ 2017 […]

نواز شریف، مریم صفدر کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی

نواز شریف، مریم صفدر کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی

نواز شریف، مریم صفدر کی دستیابی سے متعلق معلومات نہیں ۔ اٹارنی جنرل معلومات لیکر عدالت کو آگاہ کردیتا ہوں ۔ اٹارنی جنرل آج کیس ہے وہ لوگ ادھر ہی ہوں گے ۔جسٹس اعجاز الا حسن جب آپ بتائیں گے ہم آجائیں گے، رات 8 بجے تک یہی ہیں ۔ چیف جسٹس عدلیہ مخالف تقاریر […]

ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ * * ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔

ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ * * ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔

* ” ﻳﺎﻟﻴﺘﻨﻲ – ﻛﻨﺖ ﺗﺮﺍﺑﺎ *” * ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ * ‏( ﺳﻮﺭۃ ﻧﺒﺈِ # 30 ‏) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ * ” ﻳﺎﻟﻴﺘﻨﻲ – ﻗﺪﻣﺖ ﻟﺤﻴﺎﺗﻲ *” * ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ‏( ﺍﺧﺮﻭﯼ ‏) ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ * ‏( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺠﺮ # 24 ‏) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ * ” […]

علامہ اقبال مسجد قرطبہ (اسپین) میں نماز پڑھتے ہوئے…

علامہ اقبال مسجد قرطبہ (اسپین) میں نماز پڑھتے ہوئے…

اسپین کے سفر کے دوران جو چیز علامہ اقبال کے لیے سب سے زیادہ دلچسپی کا باعث بنی، وہ مسجدِ قرطبہ تھی جو مسلمانوں کے اسپین میں سات سو سالہ دورِ حکومت کے گواہ کے طور پر موجود تھی اور بڑی شان سے ایستادہ تھی۔ اس مسجد کو گرجا گھر میں تبدیل کر دیا گیا […]

ہمیں مرے ہوئے تین چار منٹ ہی ہو چکے تھے لیکن ہمیں یقین نہیں آ رہا تھا که ہم بھی کبهی مر سکتے ہیں!

ہمیں مرے ہوئے تین چار منٹ ہی ہو چکے تھے لیکن ہمیں یقین نہیں آ رہا تھا که ہم بھی کبهی مر سکتے ہیں!

میرے ساتھ والی قبر میں ایک اسمارٹ خوبصورت مردہ تھا‘ میں نے اس سے پوچھا ’’ تم نے کبھی سگریٹ پیا‘‘ اس نے انکار میں سر ہلا دیا۔ کبهی ’’ شراب‘ چرس‘ گانجا‘‘ اس کا سر انکار میں ہلتا رہا- کبھی رش ڈرائیونگ کی ‘ پانی میں اندھی چھلانگ لگائی‘ تم سڑک پر پیدل چلتے […]

جب قرآن پہ پابندی لگی :

جب قرآن پہ پابندی لگی :

1973 روس میں کمیونزم کا طوطا بولتا تھا بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجاے گا ان دنوں میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے وہ کہتے ہے کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ چلو جمعہ ادا کرنے کی تیاری کرتے […]

آج مجھے کچھ یاد آرہا ہے

آج مجھے کچھ یاد آرہا ہے

ایک شہر میں قبرستان ہوا کرتا تھا اور اس قبرستان میں ایک گورکن ہوا کرتا تھا جو مردوں کا کفن چوری کرلیتا تھا لیکن اس شہر کے لوگ گورکن سے مطمئن نہ تھے اصل میں وہ گورکن کفن چور تھا لیکن وہاں کے لوگ اس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکے کیونکہ شہر میں […]