counter easy hit

برصغیر کا ایسا فرمانروا جو زہر پیتا تھا؟

سن 1458ء سے 1511 تک ریاست گجرات پر شاہ رنگیلا المعروف محمد شاہ اول نے پورے بھارت پر حکومت کی تھی۔

Such a narrative subcontinent who drink the poison?دنیا محمد شاہ کو کئی ناموں سے یاد کرتی ہے ان میں روشن اختر، نصیر الدین شاہ، رنگیلا شامل ہیں،ماہرین کی جانب سے اور کتابوں میں وہ ریاست پر طویل ترین حکمرانی کرنے والے بادشاہ تھے جنہوں نے 53 سال تک حکومت کی۔

مورخین کی جانب سے ایسا انکشاف کیا ہے کہ سن کر ہر کسی کی سٹی گم ہوجائے گی۔ مورخین کا کہنا ہے کہ محمد شاہ اول بلا کا بسیار خور تھا اور روزانہ 35کلو گرام سے زائد کھانا کھاتا تھا اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ تھی کہ انتہائی خطرناک زہر بھی اس کے روزانہ کے کھانے کا حصہ تھے اور وہ زہر کی ایک مخصوص مقدار پیتا تھا۔

ماہرین نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ ایک بار کسی نے محمد شاہ کو زہر دے کر مارنے کی کوشش کی گئی تھی ۔ جس کے بعد اس نے کچھ مقدار میں روزانہ زہر پینا شروع کر دیا تھا تاکہ اس کا جسم زہر کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرسکے اور آئندہ کوئی اسے زہر دے کر قتل نہ کرسکے۔آہستہ آہستہ وہ زہر کی مقدار بڑھاتا چلا گیا اور ایک وقت ایسا آیا کہ وہ جو کپڑے پہنتا تھا اور جوکھانا بچاتا تھا وہ بھی زہریلے ہو جاتےتھے اور خدام ان کپڑوں اور بچے ہوئے کھانے کو ہاتھ بھی نہیں لگاتے تھے