counter easy hit

کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق

کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔

Six workers were killed from coal mine blastتفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا جس میں چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے،جب کہ 5 مزدور تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ واقع کے بعد امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئیں۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق شانگلہ سے ہے۔