counter easy hit

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Islamia University of Bahawalpur Jobs 2019 for 102+ Admin, Clerks, Sub-Engineers, Medical, PRO & Other (Open Merit) PO Box 12601 Public Sector Org Jobs 2019 for Jr Assistants-II, Telecom, Tech-I/III, DEO & Other Abbottabad University of Science & Technology Jobs 2019 for 20+ Clerks, Accounts, Teaching Staff & Other Vehari […]

” اپوزیشن مولا جٹ اور نوری نت کی طرح بڑھکیں نہ مارے”

” اپوزیشن مولا جٹ اور نوری نت کی طرح بڑھکیں نہ مارے”

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کرپٹ لوگ اپنے آپ کوسیاسی قیدی قراردیتےہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ کرپشن کی وجہ سے جیل جانے والے اپنے آپ کوسیاسی قیدی قراردیتے ہیں، شہبازشریف نے 45 بلین صرف ذاتی تشہیر پر خرچ کیا۔بجٹ روکنے والے آپ لوگ کون ہوتے ہیں، بجٹ […]

شہباز شریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات، اہم معاملات طے پاگئے

شہباز شریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات، اہم معاملات طے پاگئے

 پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن نےبجٹ منظوری روکنےپراتفاق کرلیا۔ سابق صدرآصف ‏زرداری اورخواجہ سعد رفیق سمیت دیگر ارکان اسمبلی کےپروڈکشن آرڈر جاری ہونے‏تک مشترکہ احتجاج کا فیصلہ بھی ہوگیا۔ اپوزیشن لیڈرشہبازشریف سےبلاول بھٹوکی ملاقات ہوئی جس میں پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نےبجٹ منظوری روکنےپراتفاق کرلیا، ملاقات میں اےپی سی اورحکومت مخالف تحریک پربھی مشاورت ہوئی۔ اپوزیشن […]

سابق صدرآصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

سابق صدرآصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدرآصف علی زرداری اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے کو چیئر مین آصف علی زرداری اور رہنما مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ہیں،ترجمان کے مطابق […]

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی، وزیراعظم کو نوٹس جاری

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی، وزیراعظم کو نوٹس جاری

 ضمنی الیکشن این اے 205 میں الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پروزیراعظم کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شوکاز نوٹس امیدوار عبدالباری پتافی کی شکایت پر جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے خان گڑھ کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر […]

سابق صدر آصف زرداری کی حکومت کو پیشکش

سابق صدر آصف زرداری کی حکومت کو پیشکش

سابق صدر آصف زرداری پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے،انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں میثاق معیشت کرتے ہیں،پاکستان ہے تو ہم سب ہیں،حکومت کا بجٹ اخباروں میں دیکھا۔حساب کتاب بند کرو آگے کی بات کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں جاری ہے،سابق صدر آصف زرداری نیب ہیڈ کوارٹر راولپنڈی سے قومی […]

انٹرنیشنل کمپنی آف فوڈ (رجسٹرڈ) کو پاکستان میں سیل مین اور آرڈر ٹیکرکی ضرورت ہے۔

انٹرنیشنل کمپنی آف فوڈ (رجسٹرڈ) کو پاکستان میں سیل مین اور آرڈر ٹیکرکی ضرورت ہے۔

International registered company of food product in pakistan required salesmen order bookers in Rawalpindi/Islamabad Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

ن لیگی رہنمائوں کے ارمان خاک میں مل گئے

ن لیگی رہنمائوں کے ارمان خاک میں مل گئے

ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے خواہشمند سیاسی رہنمائوں کے ارمان خاک میں مل گئے، جیل انتظامیہ نے  آج حکومتی احکامات پر کوٹ لکھپت جیل میں سیاسی ملاقاتیں منسوخ کردیں۔  جمعرات کا روز سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل میں ملاقات کے لیے مختص ہے لیکن حکومتی احکامات پر جیل انتظامیہ نے آج نواز شریف کی سیاسی ملاقاتیں منسوخ کردی ہیں۔ذرائع […]

پی ایف یو جے ورکرز کے صدر پرویز شوکت کا ویج بورڈ ایوارڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کرنے کا مطالبہ

پی ایف یو جے ورکرز کے صدر پرویز شوکت کا ویج بورڈ ایوارڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کرنے کا مطالبہ

میں نے سپریم کورٹ میں بھی الیکٹرانک میڈیا کو ویج بورڈ میں شامل کرنے کے لٸے پٹیشن داٸر کی تھی جس پر سپریم کورٹ کی ویج بورڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کرنے کی ڈاٸریکشن موجود ہے ہمارا یہ مطالبہ ہے ویج بورڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کیا جاٸے الیکٹرانک میڈیا کے ساتھی بھی […]

کرکٹ ورلڈکپ میں انگلینڈنےافغانستان کو150رنزسے شکست دےدی۔

کرکٹ ورلڈکپ میں انگلینڈنےافغانستان کو150رنزسے شکست دےدی۔

کرکٹ ورلڈکپ کے24ویں میچ میں انگلینڈنےجارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتےہوئے افغان بولرز کی خوب درگت بنائی اور جیت کیلئےرواں ورلڈکپ کا سب سےبڑا ہدف 398 رنز دیا۔افغان ٹیم مقررہ اوورزمیں247رنزبناسکی۔ انگلش کپتان ایون مورگن نے148رنزکی دھواں دھاراننگز کھیلی جس میں 17 فلک شگاف چھکے شامل رہے اور 4 مرتبہ گیند کو باؤنڈری کی سیر […]

شہباز شریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات، اہم معاملات طے پاگئے

شہباز شریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات، اہم معاملات طے پاگئے

سابق صدرآصف ‏زرداری اورخواجہ سعد رفیق سمیت دیگر ارکان اسمبلی کےپروڈکشن آرڈر جاری ہونے‏تک مشترکہ احتجاج کا فیصلہ بھی ہوگیا۔ اپوزیشن لیڈرشہبازشریف سےبلاول بھٹوکی ملاقات ہوئی جس میں پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نےبجٹ منظوری روکنےپراتفاق کرلیا، ملاقات میں اےپی سی اورحکومت مخالف تحریک پربھی مشاورت ہوئی۔ اپوزیشن لیڈر‏شہبازشریف نےسابق صدرآصف زرداری کےپروڈکشن آرڈرجاری نہ ہونے پر […]

نیا پاکستان کیساہے؟ وزیراعظم نے خود بتادیا

نیا پاکستان کیساہے؟ وزیراعظم نے خود بتادیا

 وزیراعظم کی جانب سے شروع کیے جانے والے سٹیزن پورٹل پر حل کی جانے والی شکایات کی تعداد 6 لاکھ 80 ہزار ہوگئی،  کہتے ہیں 8 ماہ میں 8لاکھ میں سے6لاکھ 80ہزار شکایتوں کا ازالہ کردیاگیا ہے، یہ ہے نیا پاکستان ۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کی جانب سے شروع کیے جانے والے سٹیزن پورٹل کے لانچ کو 8 ماہ ہوچکے ہیں […]

آہ!!! محمد مرسی

آہ!!! محمد مرسی

جب قاہرہ کے ایک تاریک کمرہ عدالت میں دنیا کی سب سے مظلوم قوم فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے کیخلاف سماعت جاری تھی تو اسی دوران پنجرہ نما قید خانے میں قید روشن چہرے اور منوردل والے محمد مرسی اد گرد پھیلی گھٹن ،حبس اور تعفن کی تب نہ لاکر اپنے رب کے حضورجاپہنچے، یوں […]

بلاول بھٹو ایم کیو ایم کی تعریفیں کرنے لگے

بلاول بھٹو ایم کیو ایم کی تعریفیں کرنے لگے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  سیاسی اختلافات کے باوجود  ایم کیوایم کی جانب سے جمہوری و آئینی حقوق کی بات کرنے پر اظہار ستائش کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کے بعد کہنا تھا کہ گزشتہ روز ایوان میں ایم کیوایمنے سابق  صدر زرداری کے پروڈکشن آرڈرز کے اجراء کا مطالبہ کیا،  خطاکار ثابت […]

پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔

سندھ میں ٹیکس محصولات میں اضافے پر بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔ سندھ میں ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کچھ خرچ کئے اور عجیب و غریب اشتہار دیئے بغیر ہوا۔ سندھ کی حد تک لوگوں نے جس کو ووٹ دیا ہے اس پر اعتماد کیا ہے۔ اعداد […]

قومی اسمبلی:کس میں ہے کتنا دم؟

قومی اسمبلی:کس میں ہے کتنا دم؟

25 جولائی 2018 کو  وجود میں آنیوالی قومی اسمبلی رینگ رینگ کر چل رہی ہے۔ ہر سیشن میں خدشہ رہتا ہے کہ آج گئی کہ کل۔ اب تو یہ خدشہ خوف میں بدلتا جارہا ہے کیونکہ اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومتی ارکان بھی پرانی روایت پر اتر آئے ہیں۔ اپوزیشن ارکان قائد ایوان کو بولنے نہیں دیتے […]

ڈالر کی قیمت کل کم ہوئی تو آج پھر اضافہ ہوگیا۔ ڈالر 25 پیسے بڑھ کر 157 کا ہو گیا۔

ڈالر کی قیمت کل کم ہوئی تو آج پھر اضافہ ہوگیا۔ ڈالر 25 پیسے بڑھ کر 157 کا ہو گیا۔

تحریک انصاف کی حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ، ڈالر کو سپیڈ لگ گئی۔  گزشتہ روز  انٹربینک میں  ڈالر  25 پیسے سستا ہو ا لیکن آج پھر ڈالر کو پر لگ گئے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا،  ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.80 سے بڑھ کر 157 روپے کا ہوگیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

قومی اسمبلی :شہباز شریف کی وزیر اعظم کو بڑی پیشکش

قومی اسمبلی :شہباز شریف کی وزیر اعظم کو بڑی پیشکش

قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن بار بار وقفے کے بعد شروع ہوچکا ہے،سپیکر اسد قیصر اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،ارکان اسمبلی گرما گرم بحث کررہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  بجٹ پر تقریر  کی تو حکومتی بنچز سے ہنگامہ انگیز باتیں ہوئی حکومتی بنچز سے جو باتیں کی گئی ان سے […]

زمین کانپی نہ آسمان گرا۔ اسلام آباد میں ظلم کی انتہا ہوگئی، سسرالیوں نے بہو کو تیزاب پلا دیا۔

زمین کانپی نہ آسمان گرا۔ اسلام آباد میں ظلم کی انتہا ہوگئی، سسرالیوں نے بہو کو تیزاب پلا دیا۔

تفصیلات  کے مطابق اسلام آباد بارہ کہو کے علاقے میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو تیزاب پلا دیا۔  پانچ دن سے پمز ہسپتال میں زیر علاج خاتون مرسلین اختر دم توڑ گئی ۔  محمد سلیم اختر کے بھائی سید قیصر حسین کی مدعیت میں تھانہ بارہ کہو میں سسرالیوں کے خلاف درخواست دے دی گئی ۔مرسلین کےبھائی کا الزام ہے […]

جرمن چانسلر اچانک کانپنے لگیں

جرمن چانسلر اچانک کانپنے لگیں

جرمن چانسلر کو اچانک کیا ہوا کہ کانپنے لگیں، برلن میں ایک تقریب کے دوران اینجلا مرکل کیوں کانپتی رہیں۔ جرمن چانسلر اینجلامرکل کو کیا ہوا؟اتنا کیوں کانپ رہی ہیں، برلن میں ایک تقریب کے دوران ایسا کیا ہوا کہ جرمن چانسلر پر کپکپی طاری ہوگئی۔برلن میں یوکرائن کے صدر کے اعزاز میں تقریب جاری تھی،مہمان کو گارڈ آف آنر دیا جا رہا تھا […]

خونی انقلاب اور املی کی چٹنی

خونی انقلاب اور املی کی چٹنی

آج علی الصبح دفتر کیلئے نکلتے ہی تپتے سورج کا سامنا کرنا پڑا، فارغ البال سر پر سورج کی تپش سے محسوس ہورہا تھا کہ پانچوں گھی میں تو نہ سہی لیکن سر کڑاہی میں ضرور ہے۔ دفتر پہنچتے ہی ہلاکو خانطبعیت کے دو چار کولیگز سے دعا سلام ہوئی۔ ہلاکو خان طبیعت اس لئے کہا کہ کیوں […]

بچوں میں غذائی قلت، ذمہ دارکون؟

بچوں میں غذائی قلت، ذمہ دارکون؟

بچوں کی اہمیت کون نہیں جانتا،انسان کی خوشیوں کاسبب،مستقبل کاسہارا،جینے کی وجہ،جن کی مسکراہٹ دیکھ کرغموں سے چوردل بھی خوشی سے باغ باغ ہوجاتے ہیں،جنہیں کامیاب انسان بنانے کیلئے انسان صبح سے شام تک کوشش اورمنصوبہ بندی کرتاہے، بچوں کی اہمیت خاص طورپروہ لوگ زیادہ جانتے ہیں جو اِن سے محروم ہیں۔۔بہت سے والدین اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت اورصحت […]

معیشت کی خبریں سن کر مایوسی ہوتی ہے:چیف جسٹس

معیشت کی خبریں سن کر مایوسی ہوتی ہے:چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان نے بڑے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ   جعلی شناختی کارڈ دہشت گردی اور منی لانڈرنگ میں استعمال ہوسکتے ہیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جعلی شناختی کارڈ اجراء کے ملزمان علی محمد اور رضوان آفتاب کی بریت کیخلاف کیس کی سماعت کی اورعدالت نے بلوچستان ہائیکورٹ کا ملزمان […]

ہانک کانگ میں لاکھوں مظاہرین نے احتجاج کے بعد سڑکیں صاف کرکے مثال قائم کردی۔

ہانک کانگ میں لاکھوں مظاہرین نے احتجاج کے بعد سڑکیں صاف کرکے مثال قائم کردی۔

ہانگ کانگ میں ملزمان کی حوالگی سےمتعلق پیش کیے جانے والے بل کیخلاف لاکھوں افراد نے پارلیمنٹ جانے والے راستوں پر احتجاج کیا اور کئی روز تک وہیں قیام کیا۔ مظاہرے کے دوران اور اختتام پرشرکاءنےکئی اعلیٰ مثالیں بھی قائم کیں۔ ہانگ کانگ مظاہروں میں شرکاءکا پُرامن رویہ عالمی خبروں کی زینت بنا رہا۔ لاکھوں […]