counter easy hit

ن لیگی رہنمائوں کے ارمان خاک میں مل گئے

I did not know what was happening

ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے خواہشمند سیاسی رہنمائوں کے ارمان خاک میں مل گئے، جیل انتظامیہ نے  آج حکومتی احکامات پر کوٹ لکھپت جیل میں سیاسی ملاقاتیں منسوخ کردیں۔ 

جمعرات کا روز سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل میں ملاقات کے لیے مختص ہے لیکن حکومتی احکامات پر جیل انتظامیہ نے آج نواز شریف کی سیاسی ملاقاتیں منسوخ کردی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے آج صرف شریف فیملی کو ملاقات کی اجازت دینے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنماؤں نے آج  نواز شریف کو آل پارٹیز کانفرنس ( اے پی سی ) سے متعلق  بریفنگ دینا تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website