counter easy hit

“بجٹ کی حمایت کرنے والا عوام دشمن ہوگا”

“بجٹ کی حمایت کرنے والا عوام دشمن ہوگا”

مریم نواز نےبجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے جو اس کی حمایت کرے گا وہ عوام دُشمن ہوگا، اُنہوں نے اعلان کیا کہ اب وہ خاموش نہیں رہیں گی اور اے پی سی کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائے گا ۔ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق درخواست ضمانت مستر ہونے پر […]

برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم کی دوڑ میں بورس جانسن دوسرے مرحلے میں بھی آگے ہیں۔

برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم کی دوڑ میں بورس جانسن دوسرے مرحلے میں بھی آگے ہیں۔

برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی کے حامی بورس جانسن نے تھریسامے کے بعد ملک کے اگلے وزیر اعظم کے امیدوار کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں 40 فیصد ووٹ حاصل کرکے اپنی برتری قائم رکھی ہے۔  بورس جانسن نے 313 میں سے 126 ووٹ حاصل کرکے تیسرے مرحلے کے لیے جگہ […]

شعیب اختر نے بھارتی اداکاروں کیساتھ افئیرزپر خاموشی توڑ دی

شعیب اختر نے بھارتی اداکاروں کیساتھ افئیرزپر خاموشی توڑ دی

سابق کرکٹر شعیب اخترثانیہ مرزا کی حمایت میں میدان میں آگئے، کہتے ہیں شوہرسے ملنا اس کے ساتھ کھانا کھانا کوئی جرم نہیں، شعیب اختر نے بھارتی اداکاراؤں سونالی بندرے اوردیا مرزا کیساتھ افئیر کی خبروں کوبھی من گھڑت قرار دیا۔ شعیب ملک اورپاکستانی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کیساتھ شیشہ  کیفے میں موجودگی پرثانیہ مرزا […]

مولانا فضل الرحمن نےشہر اقتدار کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی

مولانا فضل الرحمن نےشہر اقتدار کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی

مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی،جمیت علمائے اسلام نے وفاقی دارلحکومت کا لاک ڈاؤن کرنے کی حکمت عملی بنانے کیلئے کمیٹی بنادی، مولانا کہتے ہیں موجودہ حکومت کو وقت دینے کا فائدہ نہیں ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے […]

وزیراعظم عمران خان کو سکول جانے کا مشورہ

وزیراعظم عمران خان کو سکول جانے کا مشورہ

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹرپررابندناتھ ٹیگورکاقول خلیل جبران کےنام سےشیئرکردیا،جس پرغیرملکی میڈیانےمذاق بناناشروع کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے رابندر ناتھ ٹیگورکاقول خلیل جبران کے نام سے منسوب کرکے ٹوئٹ کیا۔ غیرملکی میڈیا پراس بات کو لے کرمذاق بنایاجارہاہے۔ ایک غیر ملکی اخبار نے تو وزیراعظم کو اسکول جانے کا مشورہ دے دیا۔ کسی نےلکھاکہ عمران […]

مزید 3 بھارتی فوجیوں نے خود کشی کرلی

مزید 3 بھارتی فوجیوں نے خود کشی کرلی

 مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی افواج کے 3 فوجیوں نے خودکشی کرلی، 12 برس میں ہزاروں بھارتی فوجی اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرچکے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی وادی چنارمیں قابض بھارتی افواج سے تعلق رکھنے والے تین فوجیوں نے خودکشی کرلی، دوفوجیوں نےخودکشی ڈیوٹی کےدوران کی جبکہ ایک نے بیوی کو گولی مارنے کے بعد خود […]

نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دی

نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دی

چوکر کا داغ نہ دھلا، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہرہوگیا، نیوزی لینڈ نے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دی، جنوبی افریقہ 6میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کرسکا۔چوکر کا داغ لیے میگا ایونٹ میں آنے والی جنوبی افریقہ اسی داغ کیساتھ […]

نامورمزاح نگارمشتاق احمدیوسفی کو مداحوں سےبچھڑےایک برس بیت گیا، ان کااندازبیاں اورطرزسخن آج بھی پڑھنے والوں سحرمیں جکڑ لیتاہے۔

نامورمزاح نگارمشتاق احمدیوسفی کو مداحوں سےبچھڑےایک برس بیت گیا، ان کااندازبیاں اورطرزسخن آج بھی پڑھنے والوں سحرمیں جکڑ لیتاہے۔

ستارہ امتیاز اورنشان امتیاز حاصل کرنے والے مشتاق احمد یوسفی 4ستمبر 1923 کو ہندوستان کے شہر جے پور کے تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئے، مشتاق یوسفی کم لکھتےمگرمعیاری لکھتے تھے، ان کی تصانیف میں چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت، آب گم اور شام شعریاراں شامل ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی نے ستارہ امتیاز، ہلال امتیاز […]