counter easy hit

راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا

راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا

راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا صدربلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ نے یس اردو اوورسیز نیوز نیٹ ورک سے بات چیت کے دوران کہا […]

پیپلز پارٹی یورپ کی مرکزی باڈی کی طرف سے سپین سے سینئر راہنما ساجد گوندل کا بطور نائب صدر انتخاب، ساجد گوندل کا اظہار تشکر اور فوری طورپر سابق صدر آصف زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر یورپ بھر میں احتجاج کا فیصلہ

  پیپلز پارٹی یورپ کی مرکزی باڈی کی طرف سے سپین سے سینئر راہنما ساجد گوندل کا بطور نائب صدر انتخاب، ساجد گوندل کا اظہار تشکر اور فوری طورپر سابق صدر آصف زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر یورپ بھر میں احتجاج کا فیصلہ سپین/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی […]

سابق صدرآصف زرداری اورمحترمہ فریال تالپورکی گرفتاری سے جیالوں کو جھکایا نہیں جا سکتا، قاری فاروق احمد فاروقی

سابق صدرآصف زرداری اورمحترمہ فریال تالپورکی گرفتاری سے جیالوں کو جھکایا نہیں جا سکتا، قاری فاروق احمد فاروقی

سابق صدرآصف زرداری اورمحترمہ فریال تالپورکی گرفتاری سے جیالوں کو جھکایا نہیں جا سکتا، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نےسابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی دہشت گردی قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 5 لاکھ روپے میں بکنے لگی

پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 5 لاکھ روپے میں بکنے لگی

ساؤتھمپٹن:  پاک بھارت  ورلڈکپ میچ کیلیے سخت سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے، مسلح پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کیا جائے گا جب کہ میچ کے ٹکٹس پانچ لاکھ روپے تک میں فروخت ہونے لگے۔ روایتی حریفوں کا ٹکراؤ اتوار کو اولڈ ٹریفورڈ میں ہونا ہے، دونوں ممالک میں سیاسی کشیدگی کے سبب  منتظمین  غیرمعمولی حفاظتی انتظامات […]

ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں، اختر مینگل

ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات پورے نہیں کر رہی اس لیے ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں۔ پیپلز پارٹی وفد کی جانب سے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کرنے کے لیے مذاکرات کیے گئے جس […]

سعودی ولی عہد کی بہن کا ملازم پر تشدد کے الزام کے تحت ٹرائل

سعودی ولی عہد کی بہن کا ملازم پر تشدد کے الزام کے تحت ٹرائل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ کے خلاف یورپی ملک فرانس میں ملازم پر تشدد کروانے اور انہیں پاؤں چومنے پر مجبور کرنے کے تحت آئندہ ماہ سے عدالتی ٹرائل کا آغاز ہوگا۔ سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی حصہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے محافظ […]

پاکستانی طالب علم پاکستان فرانس کے اعلی تعلیمی تعاون سے بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں

پاکستانی طالب علم پاکستان فرانس کے اعلی تعلیمی تعاون سے بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں

پاکستانی طالب علم پاکستان فرانس کے اعلی تعلیمی تعاون سے بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں پیرس: 14 جون 2019 پاکستان فرانس کے اعلی تعلیمی شعبہ میں تعاون سے زیادہ سے زیادہ پاکستانی طلباء   اپنی ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کے حصول کیلئے فرانسیسی یونیورسٹیوں کا انتخاب کر رہے ہیں۔ یہ بات […]

سر پر گیند لگنے کا مسئلہ، آئی سی سی کا نیا انقلابی قانون لانے کا فیصلہ

سر پر گیند لگنے کا مسئلہ، آئی سی سی کا نیا انقلابی قانون لانے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سر میں چوٹ لگنے کے سبب میدان سے باہر جانے والے کھلاڑی کے متبادل کو بیٹنگ اور فیلڈنگ کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے اور رواں سال اس کی اجازت دیے جانے کا قوی امکان ہے۔ سر میں چوٹ لگنے والے کھلاڑی کے متبادل کو کھیلنے […]

میڈیا پر تنقید، ایوان صدر کے چڑیا گھر میں پنجروں کیلئے 20 لاکھ کا ٹینڈر نوٹس واپس

میڈیا پر تنقید، ایوان صدر کے چڑیا گھر میں پنجروں کیلئے 20 لاکھ کا ٹینڈر نوٹس واپس

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ایوان صدر میں طوطوں کے لیے 20 لاکھ روپے مالیت کے نئے پنجرے بنانے کے لیے دیا گیا ٹینڈر نوٹس ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ٹینڈر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنا تھا، جس […]

ہانیہ عامر کی پرستاروں سے سوڈان پر ظلم کے خلاف آواز اٹھا نے کی اپیل

ہانیہ عامر کی پرستاروں سے سوڈان پر ظلم کے خلاف آواز اٹھا نے کی اپیل

اسلام آباد : اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹا گرام پر اپنے تفصیلی پیغام میں لوگوں بالخصوص اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوڈان کی موجودہ صورت حال اور فسادات کے خلاف آواز اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ سوڈان میں قتل عام جاری ہے، وہاں کے عوام کو مارا پیٹا اور جنسی زیادتی کا […]

آصف زرداری کا عمران خان کو استعفیٰ دیکر گھر جانے کا مشورہ

آصف زرداری کا عمران خان کو استعفیٰ دیکر گھر جانے کا مشورہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کا مشورہ دے دیا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا عمران خان اگر ملکی قرضوں کے حوالے سے 1947 سے کمیشن نہیں بنانا چاہتے تو پچھلے 20 سال کے تو […]

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے پر جا پہنچا

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے پر جا پہنچا

کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156روپے پر ٹریڈ کررہا ہے روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، دن کے آغاز پر فاریکس […]

نانا پاٹیکر کے خلاف جنسی ہراساں کا کیس بند

نانا پاٹیکر کے خلاف جنسی ہراساں کا کیس بند

بھارتی پولیس نے بولی وڈ کے ورسٹائل اداکار نانا پاٹیکر کے خلاف اداکارہ تنوشری دتہ کی جانب سے دائر کروایا گیا جنسی طور پر ہراساں کا کیس بند کرتے ہوئے اداکار کو کلین چٹ دے دی۔ اداکارہ تنوشری دتہ نے گذشتہ برس ستمبر میں نانا پاٹیکر پر جنسی ہراساں کا الزام لگا کر جہاں سب کو حیران […]

نجی اسکولز کی فیس میں کمی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

نجی اسکولز کی فیس میں کمی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے نجی اسکولز کی فیس میں 20 فیصد کمی سے متعلق گذشتہ تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نجی تدریسی اداروں کو پنجاب اور سندھ کے فیس ڈھانچے 2017 کی بنیاد پر فیس تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ پرائیوٹ اسکول پنجاب پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن […]

عامر منظور ایم ڈی پی ٹی وی تعینات

عامر منظور ایم ڈی پی ٹی وی تعینات

وزارت اطلاعات و نشریات نے عامر منظور کو پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کارپوریشن کا منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) مقرر کردیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے کنٹریکٹ بنیادوں پر ایم ڈی پی ٹی وی کو تعینات کیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ خیال رہے کہ […]