counter easy hit

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

عون چوہدری کے ریحام خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد: ریحام خان کی آنے والے کتاب کا تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، اب عمران خان کے پولٹیکل سیکرٹری اور انکے قریبی دوست نے بھی سوشل میڈیا پر ریحام خان کو بھر پور جوا ب دیا ہے۔ عون چوہدری کا اپنے ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریحام خان […]

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر، ویرے دی ویڈنگ اور پاکستان کا اہم فیصلہ

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر، ویرے دی ویڈنگ اور پاکستان کا اہم فیصلہ

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے گزشتہ ہفتے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم “ویرے دی ویڈنگ” جو کہ میرے نزدیک ایک بی۔ گریڈ مووی ہے کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے پر پاکستان کو غیر سیکولر اور ناکام ریاست قرار دیا ہے۔ ان کے بیان کے بعد جب نہ صرف پاکستانیوں بلکہ بھارتی لوگوں […]

معصوم درندے

معصوم درندے

بعض اوقات ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جن پر یقین کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔ ایک ایسی ہی خبر نظروں سے گذری جس نے احساسات کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ہم لکھنے والوں کی زیادہ تر توجہ آج کل کے ہیجان خیز سیاسی ماحول پر رہتی ہے۔ کچھ لکھنے والے سماجی مسائل کا […]

جعلی مقابلے اور پولیس ٹریننگ

جعلی مقابلے اور پولیس ٹریننگ

بچپن میں ایسی انڈین فلمیں دیکھی تھیں جن میں ہیرو کے بہن بھائی قتل ہو جاتے ہیں اور عدالت سے انصاف نہیں ملتا۔ اس کے بعد ہیرو خود ان مجرموں کو قتل کرنے لگتا ہے۔ آپ کو ہمارے ہاں ایسے حقیقی کردار بھی ملیں گے۔ ان میں وہ بھی شامل ہیں جو قانون کے رکھوالے […]

خوشبو کا سفر

خوشبو کا سفر

(کچھ دوستوں کی یہ خواہش ہے کہ میں مکہ اور مدینہ کے سفر کو الفاظ کی صورت میں قلمبند کروں۔ اگرچہ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اس کیفیت کی منظر کشی کے لئے الفاظ بے بس ہیں۔)ایک خواہش جس نے شعور کے ساتھ ارتقا کی منازل طے کیں یہ تھی کہ خدا کا وہ […]

جیتی ہوئی بازی

جیتی ہوئی بازی

پلاسی کی جنگ کے بعد سراج الدولہ کو گرفتار کرکے کلائیو کے اشارے پر میرن نے نہایت درد ناک طریقے سے قیمہ قیمہ کرا دیا۔ اس کی لاش کو تمام شہر میں ہاتھی پر رکھ کر پھرایا گیا۔ جس کے ہمراہ ہزاروں انسانوں کی آہ و زاری نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ راجہ موہن […]

فاٹا انضمام یا فاٹا صوبہ

فاٹا انضمام یا فاٹا صوبہ

اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو برصغیر کے مسلمانوں کو تباہ کرنے اور پسماندہ رکھنے کا آغاز ریاستِ میسور کے اختتام سے ہوا۔ ٹیپو سلطان اور اُن کی مدد کےلیے افغان حکمران کی آمد کو ایران کے ذریعے روک کر ریاستِ میسور کو تنہا کرکے ایک تاب ناک مستقبل کا باب ہمیشہ ہمیشہ کےلیے […]

خیبر پختونخوا کے اہم شہر میں گاڑی کو حادثہ

خیبر پختونخوا کے اہم شہر میں گاڑی کو حادثہ

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پرمسافر وین میں آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرخواصی بانڈہ کے قریب مسافروین پشاورسے ڈی آئی خان جارہی تھی کہ ٹرک سے تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں وین میں آگ بھڑک اٹھی اورآتشزدگی سے 6 افراد جھلس کرجاں جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔ […]

ایران کا یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ

ایران کا یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ

تہران: ایران نے ایک مرتبہ پھر یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایران کے جوہری ادارے نے اعلان کیا ہے کہ وہ  زیادہ مقدار میں افزودگی کا سب سے اہم جُز یورینیم ہیگزا فلورائیڈ بنائے گا اور اس حوالے سے آئی اے ای اے کو جلد مطلع […]

عائشہ گلالئی کی ریحام خان کی حمایت میں انوکھی مہم

عائشہ گلالئی کی ریحام خان کی حمایت میں انوکھی مہم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو ریحام خان کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو کون نہیں جانتا ،پاکستانی خواتین ریحام خان کی مدد کریں۔ عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ

منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے اور لوگ ایک دوسرے کے گلے کاٹنے کو تیار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل سنگل بینچ نے سندھ کو سات ریاستوں میں تقسیم کرنے کی […]

پلیز یہ ویڈیو نہ چلائیں کیونکہ

پلیز یہ ویڈیو نہ چلائیں کیونکہ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس میں سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کی ویڈیو چلا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ احسن اقبال اپنے وکیل کے […]

نوسرباز ریلوے ٹکٹوں کی آڑمیں شہریوں کو لوٹنے لگے

نوسرباز ریلوے ٹکٹوں کی آڑمیں شہریوں کو لوٹنے لگے

کراچی: عیدالفطرکے موقع پر ٹرینوں کے ذریعے کراچی سے اندرون ملک جانے والے شہریوں کو ٹرین کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے اور ماموں بنانے کے لیے فراڈیے سرگرم ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے شہری عیدالفطر کے لیے ٹرین کی بکنگ کرانے سٹی اسٹیشن پہنچا جہاں اسے بکنگ آفس سے سیٹ نہ ہونے کا جواب ملنے […]

نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد

نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے تینوں ریفرنسز پر اکٹھے […]

نگراں حکومت لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دارہے، نوازشریف

نگراں حکومت لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دارہے، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم سسٹم میں 10 ہزارمیگا واٹ کا اضافہ کرکے آئے اب نگراں حکومت لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دارہے۔احتساب عدالت کے باہرسابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے صحافی کی جانب سے گزشتہ روزڈی جی آئی ایس پی آرکے سوشل میڈیا کے بیان سے متعلق جب سوال پوچھا گیا تو […]

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے نگران کابینہ سے حلف لیا جب کہ کابینہ میں شامل اراکین میں شمشاد اختر ، عبداللہ حسین ہارون، روشن خورشید برونچا، اعظم خان، سید علی ظفر اور محمد یوسف شیخ شامل ہیں۔ ذرائع […]

خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر اور جیٹھ گرفتار

خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر اور جیٹھ گرفتار

کراچی: پولیس نے خاتون کے قتل کے مقدمے میں شوہر اور جیٹھ کو گرفتار کر کے دیگر سسرالیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔سرسید ٹاؤن سیکٹر الیون اے بنگلہ نمبر A-825 میں رہائش پذیر 25 سالہ صبا زوجہ اکرم شاکر نے ہفتے کو چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی تھی تاہم متوفیہ کے والد نے اس […]

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انوکھا مقابلہ

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انوکھا مقابلہ

اسلام آباد: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 92 کی سیاست کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ یہاں دو سگے بھائی امجد علی وڑائچ اور خالد جاوید وڑائچ ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑتے ہیں۔ جبکہ اس کے ذیلی صوبائی حلقے پی پی 112 میں تیسرے بھائی بلال اصفر […]

6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا ہے، نگراں کابینہ میں ڈاکٹر شمشاد اختر، عبداللہ حسین ہارون، علی ظفر، یوسف شیخ، اعظم خان روشن اور خورشید بروچہ شامل ہیں۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر ممنون حسین نے نگراں کابینہ […]

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنی کتاب کی وجہ سے آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں پر گھناؤنے الزامات عائد کیے جس پر ریحام خان کو سخت تنقید […]

نواز شریف کو بڑا جھٹکا

نواز شریف کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی لائیو تقاریر اور بیانات پر متفرق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے نواز شریف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کی لائیو تقاریر اور بیانات پر متفرق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج عامر فاروق نے کی۔ درخواست […]

میں معافی مانگتی ہوں

میں معافی مانگتی ہوں

ممبئی: راکھی ساونت کو ان کے آئٹم نمبرز کے علاوہ بڑبولے پن کیلئے بھی جانا جاتا ہے۔ اپنے اب تک کے کیرئیر میں وہ کئی مرتبہ بیان دے کر تنازع میں پھنس چکی ہیں۔ گزشتہ طویل عرصہ سے وہ بڑے پردے سے دور ہیں تاہم وہ جلد ہی چھوٹے پردے پر نظر آنےوالی ہیں۔ وہ […]