counter easy hit

ایران کا یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ

تہران: ایران نے ایک مرتبہ پھر یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایران کے جوہری Iran's decision to increase uranium enrichment potentialادارے نے اعلان کیا ہے کہ وہ  زیادہ مقدار میں افزودگی کا سب سے اہم جُز یورینیم ہیگزا فلورائیڈ بنائے گا اور اس حوالے سے آئی اے ای اے کو جلد مطلع کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ ایران کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب امریکی صدر نے ایران اور 6عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کیا تھا۔  صدر ٹرمپ کی جانب سے معاہدہ توڑنے کے بعد یورپی ممالک نے بہت کوشش کی کہ اس معاہدے کو بچایا جا سکے