counter easy hit

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،4برطانوی زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،4برطانوی زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 برطانوی زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی مکہ کے قریب الاخلاص کے علاقے میں پیش آیا جب مدینہ منورہ سے مکہ جاتے ہوئے زائرین کی بس آئل ٹینکر سے جاٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں زائرین بس کو آگ لگ […]

چینی فرم نے33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنیوالی انوکھی ڈیوائس

چینی فرم نے33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنیوالی انوکھی ڈیوائس

کل کا باعث بنتی ہے ۔ ایک چینی فرم نے اس مشکل کا حل نکالتے ہوئے ایک ایسی جدید ترین ڈیوائس متعارف کروا دی ہے جو33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی شاہکار یہ ایجاد نہ صرف آپ کے لئے بہترین مترجم کاکردار ادا کریگی جو آپ کی جیب […]

پاکستانی شمع کا چینی پروانہ سرگودھا چلا آیا

پاکستانی شمع کا چینی پروانہ سرگودھا چلا آیا

چین سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ بدھیو اور سرگودھا سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ شمع شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ بدھیو اور شمع کی دوستی سوشل میڈیا پر ہوئی اور انہوں نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ جس کے بعد بدھیو اپنی بہنوں کے ہمراہ بیاہ رچانے سرگودھا […]

شام کی فوج نے کیمیائی حملہ نہیں کیا،جرمن میڈیا

شام کی فوج نے کیمیائی حملہ نہیں کیا،جرمن میڈیا

جرمن  نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں کیمیائی حملے کیلئے جنگجوئوں نے خود منصوبہ بنایا ، شامی فوج کی جانب سے کوئی کیمیائی حملہ نہیں کیا گیا تھا۔ ایک جرمن ٹی وی کے صحافی نے متاثرہ علاقے دوما کا دورہ کیا اور دمشق میں قائم کیمپوں میں مقیم مقامی افراد سے جب اس بارے […]

اڑیسہ کے مندر کی 400 سالہ روایت ٹوٹ گئی

اڑیسہ کے مندر کی 400 سالہ روایت ٹوٹ گئی

اڑیسہ میں سمندر کے کنارے واقع ’ما پنچو براہی‘ نامی مندر بھارت کے باقی مندروں سےکافی مختلف ہے، اس مندر کی روایت کے مطابق ادھر مردوں کا نہ صرف جانا منع ہے بلکہ انہیں مندر میں موجود پانچ بتوں کو چھونے کی بھی اجازت نہیں ہے۔ یہ مندر صرف وہیں کی مقامی ماہی گیر کمیونٹی […]

جو لوگ نکالے وہ سب قرآن اٹھاتے ہیں، پرویزخٹک

جو لوگ نکالے وہ سب قرآن اٹھاتے ہیں، پرویزخٹک

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کہتے ہیں کہ ہم نےجولوگ نکالےہیں وہ سب قرآن اٹھاتے ہیں،اگر سب قرآن اٹھاتے ہیں تو پھر ووٹ کہاں سے آیا؟ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ الزام لگانے والے لگاتے رہیں، میں نےکسی کو […]

نوازشریف کو قانون کےمطابق سیکیورٹی دی جائے:سپریم کورٹ

نوازشریف کو قانون کےمطابق سیکیورٹی دی جائے:سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نےنوازشریف کوقانون کےمطابق سیکیورٹی دینےکی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے غیر متعلقہ افراد کی سیکیورٹی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے مزید کہا کہ نواز شریف کو بطور سابق وزیراعظم سیکیورٹی ملنی چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی کی جان خطرے میں نہیں […]

سوئی سدرن کا کے الیکٹرک کی فوری سپلائی کھولنے کا فیصلہ

سوئی سدرن کا کے الیکٹرک کی فوری سپلائی کھولنے کا فیصلہ

کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت کے مطابق کے الیکٹرک کیلئے گیس کی فوری سپلائی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپلائی کی جانے والی 190 ایم ایم سی ایف ڈی میں سے 60 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی ہو گی، چارٹرڈ […]

گوادرمیں ہڑتال،چھوٹا واٹر ٹینکر 14 ہزار کا ہوگیا

گوادرمیں ہڑتال،چھوٹا واٹر ٹینکر 14 ہزار کا ہوگیا

گوادر میں گرمی کے موسم کے آغاز میں پانی کی قلت کے باعث شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا ہے، واٹر ٹینکر مالکان کی ہڑتال کی وجہ سے چھوٹا واٹر ٹینکر 14 ہزارروپے کا ملنے لگا۔ واٹر ٹینکرز ایسوسی ایشن کے صدر مناظر احمد کے مطابق ہڑتال حکومت کی جانب سے 6ماہ سے عدم ادائیگی […]

اگر کتا کنواں میں گر جائے تو

اگر کتا کنواں میں گر جائے تو

کتا نجس اور نا پاک جانور ہے بلکہ کہا تو یہاں تک جا تا ہے کہ جس گھر میں کتا بندھا ہوا ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں اترتے مگر ہمارے کمانڈو جنرل تو اپنے آپ کو لبرل اور ترقی پسند کہلوانے کے لیے کتوں کو گود میں بٹھا کر فوٹو اتروانے کے بہت شوقین […]

شہباز شریف کے پیرس اور نیو یارک

شہباز شریف کے پیرس اور نیو یارک

کراچی کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور متحدہ میں آپس کی لڑائی کی بدولت کراچی کی سیاست میں ایک واضح خلا پیدا ہوچکا ہے۔ اس خلا کو پُر کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں میدان میں اتر چکی ہیں۔ اس سلسلے میں ان سیاسی جماعتوں کے قائدین کے کراچی کے دورہ جات بھی شروع ہوچکے […]

ہماری مذہبی جماعتوں کا سیاسی المیہ!

ہماری مذہبی جماعتوں کا سیاسی المیہ!

تاریخ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظر نامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی بھی بر سر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے۔ […]

شام میں امریکی اتحادوں کے تین بنیادی اہداف

شام میں امریکی اتحادوں کے تین بنیادی اہداف

انبیا ء اکرام کی سرزمین مملکت شام اس وقت عالمی قوتوں کی طاقت کا جنگی اکھاڑہ بن چکا ہے۔ امریکا کے صدر ٹرمپ نے شامی افواج کے مقامات پر حملے شروع کردیئے ہیں۔ برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ”شام پر حملے کے علاوہ کوئی متبادل راستہ نہیں تھا ۔” برطانیہ کے […]

ہماری مذہبی جماعتوں کا سیاسی المیہ!

ہماری مذہبی جماعتوں کا سیاسی المیہ!

تاریخ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظر نامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی بھی بر سر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے۔ […]

اس مرتبہ گیند عمران خان کے ہاتھ میں ہے

اس مرتبہ گیند عمران خان کے ہاتھ میں ہے

15 فروری 2018ء کو دنیا بلاگز پر ہی میرا ایک بلاگ شائع ہوا تھا جس کا عنوان تھا “ٹیل اینڈر کا چھکا“۔ میں نے اس بلاگ میں مسلم لیگ نواز کی لودھراں کے ضمنی انتخابات میں فتح کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والے 1987ء کے ورلڈ کپ کے میچ کے حوالے […]

پاکستان سپر کبڈی لیگ میں تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب مکمل

پاکستان سپر کبڈی لیگ میں تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب مکمل

لاہور: پاکستان سپر کبڈی لیگ کے ڈرافٹس کا عمل جاری ہے، قرعہ اندازی کے ذریعے تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب کر لیا گیا۔ زاہد رشید (پشاور)، عدنان ارشد (کشمیر)، راحت مقصود (گجرات)، محمد شفیق (ساہیوال)، غلام محمد (کراچی)، سیف اللہ (اسلام آباد)، مبشر اقبال (فیصل آباد)، اقرار حسین (لاہور)، بادشاہ گل (گوادر)، غلام علی بٹ […]

لاہور چڑیا گھر میں پرندوں کی افزائش نسل کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

لاہور چڑیا گھر میں پرندوں کی افزائش نسل کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

لاہور: چڑیا گھر کے شرمیلے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے اور نایاب پرندوں کی نقل وحرکت کو مانیٹر کرنے کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور کے چڑیا گھر کی انتظامیہ نے نایاب نسل کے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے کا […]

یا سرداری گئی یا سیاست

یا سرداری گئی یا سیاست

سردار ادریس صاحب کی گزشتہ روز خود پر لگنے والے ہارس ٹریڈنگ کے الزام کی وضاحتی پریس کانفرنس سنی۔ اس کانفرنس میں انہوں نے بھی دیگر ساتھی ممبران کی طرح قرآن مجید پر حلف دیتے ہوئے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کے عمل کی مکمل طور پر نفی کی۔ اور ساتھ ہی الیکشن کمیشن سے […]

امریکا میں ریسٹورینٹ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

امریکا میں ریسٹورینٹ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

نیشویل: امریکی ریاست ٹینیسی نیشویل میں واقع ویفل ہاؤس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نیشویل کے ریسٹورینٹ ویفل ہاؤس میں ذبردستی گھس کر ایک برہنہ شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس؛ سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس؛ سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم ہوگئے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق پولیس کے مقدمے کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عوامی تحریک کے وکلاء نے استغاثہ کے […]

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل مار گرایا

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل مار گرایا

ریاض: سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورس نے نجران پر حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو ہدف تک پہنچے سے قبل ہی تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس نے سرحدی علاقے نجران پر داغے گئے میزائل کو فضاء میں ہی ناکارہ بنادیا۔ تباہ ہونے والے میزائل […]

نائب امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان؛ کرنل جوزف کے معاملے پر بات چیت

نائب امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان؛ کرنل جوزف کے معاملے پر بات چیت

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی جس میں کرنل جوزف کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قائم مقام نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اسلام آباد میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور […]

کراچی لوڈ شیڈنگ؛ کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیے اسے ملے گی، وزیر اعظم

کراچی لوڈ شیڈنگ؛ کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیے اسے ملے گی، وزیر اعظم

کراچی: وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے مسائل حل کردیئے ہیں اور آج سے کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ محمد زبیر، مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی […]

منشیات کی اسمگلنگ؛ بنگلا خاتون کرکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

منشیات کی اسمگلنگ؛ بنگلا خاتون کرکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈھاکا: بنگلادیش میں ایک خاتون کرکٹر منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں۔ بنگلادیش میں ایک خاتون کرکٹر نزرین خان مکتا کو 14 ہزار ’یابا پلز‘ کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا، نشہ آور گولیوں کا یہ نام مقامی طور پر ’میتھامفٹامائن ٹیبلٹ‘ کے لیے استعمال ہوتا ہے، ڈھاکا پریمیئر لیگ میں فرسٹ گریڈ کرکٹ کھیلنے والی […]