کل کا باعث بنتی ہے ۔
ایک چینی فرم نے اس مشکل کا حل نکالتے ہوئے ایک ایسی جدید ترین ڈیوائس متعارف کروا دی ہے 
مصنوعی ذہانت کی شاہکار یہ ایجاد نہ صرف آپ کے لئے بہترین مترجم کاکردار ادا کریگی جو آپ کی جیب میں بھی با آسانی فِٹ ہو جاتا ہے بلکہ اس کے مدد سے مختلف ممالک کا سفر کرنیوالے افراد زبان اور کمیونیکیشن میں رکاوٹ سے بھی بچ سکیں گے۔








