counter easy hit

نسرین جلیل کی زیر صدارت سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس

نسرین جلیل کی زیر صدارت سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس

The Human Rights Committee meeting of the Senate under Nursing Jalil presidingاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اجلاس چیف سیکرٹری آفس کراچی میں ہوا اجلاس میں وزیر اعلی سندھ  مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کی شرکت اجلاس میں نقیب محسود اور انتظار کے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت پر گرما گرمی وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور سینیٹر ثمینہ کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ پولیس سڑکوں پر لاشیں گرا رہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں، سینٹر ثمینہ عابد سندھ پولیس کو ماورائے عدالت قتل کا اختیار کس نے دے رکھا ہے، سینیٹر ثمینہ عابد سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت ہے آئی جی کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، ثمینہ عابد

آپ غلط کہہ رہی ہیں سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت نہیں، مراد علی شاہ کا جواب نقیب اور انتظار کے معاملے سیاسی شکل دی جارہی ہے مراد علی شاہ ہم معاملے کو سیاسی بنانا نہیں چاہتے لیکن انصاف دلانا چاہتے ہیں، سیینٹر ثمینہ کا مراد شاہ کو جواب آپ کے ایس ایس پی کو زمین کھا گئی یا آسمان ، گرفتار کیوں نہیں ہوا، سینیٹر ثمینہ عابد مراد علی شاہ سے تکرار کے بعد سینٹر ثمینہ عابد کا کمیٹی اجلاس سے واک آؤٹ