counter easy hit

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

بہار: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرنے کے لیے دنیا بھرمیں لوگ عجیب وغریب حرکتیں کرتے رہتے ہیں لیکن بھارت کا ایک شہری گزشتہ 10 سالوں سے روزانہ ایک پتھر کھا کر انوکھا ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع کاتہیار کے رہائشی سنیل پاسوان گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں […]

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون نے جنس تبدیل کرکے مرد بننے کےلیے قانون سے اجازت مانگ لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے  جنس کی تبدیلی اور سرکاری کاغذات میں زنانہ نام کی جگہ مردانہ نام درج کرانے کےلیے ابوظہبی کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں خاتون نے موقف اپنایا کہ وہ […]

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کی درخواست مسترد

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ڈان لیکس اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق پرنسپل افسر راؤتحسین کی ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت میں اپنے خلاف کارروائی پر ڈان لیکس رپورٹ منظرِعام پر […]

وزارت مذہبی امور نے حج قرعہ اندازی موخر کر دی

وزارت مذہبی امور نے حج قرعہ اندازی موخر کر دی

اسلام آباد: وزارت مذہبی امورنے شیڈول کے مطابق آج ہونے والی حج قرعہ اندازی موخرکردی۔ وزارت مذہبی امورنے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرسرکاری اسکیم کے تحت آج ہونے والی حج قرعہ اندازی موخرکردی۔ اس حوالے سے وزیرمذہبی امورسرداریوسف کا کہنا ہے کہ حج 2018 معاہدے پردستخط کے لئے سعودی عرب جاؤں گا، سعودی عرب کے ساتھ حج […]

آصف زرداری سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں، سعد رفیق

آصف زرداری سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں تاہم جمہوریت کے لبادے میں سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی بلوچستان کے کٹھ […]

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

کراچی: سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2011 سے اب تک 1500 ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں سے غیر حاضر پائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے صوبے کے 34 اسپتالوں سے […]

بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر

بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر

ریاض: سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلہ حسن میں بوٹوکس استعمال کرنے والے بارہ اونٹوں کو باہر کر دیا گیا۔ آپ نے خواتین کے مقابلہ حسن اور جیتنے والوں سے بے قاعدگی پر تاج واپس لینے کی خبریں تو پڑھیں ہوں گی لیکن اب سنیں سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلۂ حسن کی روداد، بارہ […]

دنیا کا خطرناک ترین جھولا

دنیا کا خطرناک ترین جھولا

سو (100) میل کی رفتار سے دو سو فٹ نیچے جانے والے اس جھولے پر بیٹھ کر بڑے بڑے دل والوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں لاہور: آپ نے دنیا بھر کے ایڈونچر پارکس میں موجود خطرناک جھولوں کے بارے میں سنا اور انہیں دیکھا ہوگا لیکن آج جس جھولے کے بارے میں ہم آپ کو بتانے […]

میکسیکو: سفید شیر کا بچہ پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش

میکسیکو: سفید شیر کا بچہ پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش

پیدائش کے وقت بچے کا وزن صرف سات سو گرام تھا، چڑیا گھر انتظامیہ نے اس کا نام رکھنے کیلئے بچوں سے تجاویز مانگ لی ہیں میکسیکو: میکسکیو میں پیدا ہونے والے سفید شیر کے پہلے بچے کو میڈیا کے سامنے لایا گیا۔ بچے کی مستیوں نے اسے ہر دلعزیز بنا دیا۔ اٹھائیس اکتوبر کو […]

غصیلی بلی کے باعث کافی کمپنی کو 7 لاکھ ڈالرز کا ہرجانہ

غصیلی بلی کے باعث کافی کمپنی کو 7 لاکھ ڈالرز کا ہرجانہ

کافی کمپنی نے تباتھا بندسین کی کمپنی کا لوگو بغیر اجازت اپنی مصنوعات پر استعمال کیا تھا ، عدالت نے ہرجانہ کی ادائیگی کا حکم دے دیا نیو یارک: امریکا میں گرمپی کیٹ لمیٹڈ کمپنی کی مالکہ تباتھا بندسین کو 7.1 لاکھ ڈالر کے ہرجانے کا حق دار قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے کافی […]

جس کا کام اسی کو ساجھے

جس کا کام اسی کو ساجھے

بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی، چچا چھکن نے تصویر ٹانگی۔ کہانی کچھ ایسے ڈھب سےلکھی گئی تھی کہ پڑھنےوالے کے ذہن میں فلم چلتی جاتی تھی اور وہ فلم آج بھی ذہن میں ایسی نقش ہے کہ اگرآج بھی ہم کسی بھی نکمے یا تیس مار خان کےہاتھوں کوئی کام خراب ہوتے دیکھتے ہیں […]

سنسنی خیز لمحات

سنسنی خیز لمحات

“میں نے ابھی ابھی اسے ختم کیا ہے۔”  ایک گھٹی گھٹی آواز ابھری۔ اتنا سننا تھا کہ نذیر بدحواس ہو گیا۔ الفاظ سے صاف ظاہر تھا کہ کسی کی زندگی کا چراغ گل کر دیا گیا تھا۔ یہ ایک خوف ناک صورت حال تھی۔ قاتل اس کے نہایت قریب  مگر نظروں سے اوجھل تھا۔ اس […]

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کا تصادم کیا رنگ لائے گا؟

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کا تصادم کیا رنگ لائے گا؟

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ہونے والے واقعات میں ریاستی جانبداری و پشت پناہی کا جو مظاہرہ آج تک چھپ چھپا کے کیا جارہا تھا وہ اب نئے سرے سے منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں ہونے والے طلباء تصادم میں جمعیتِ طلباء اسلامی کو جس طرح معصوم ثابت کرنے کی کوشش ریاستی […]