counter easy hit

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کاحکم

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کاحکم

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کاحکم دے دیا۔ 7جولائی 2017 کے بعد سےپولیس افسران کےتبادلےوتقرریاں بھی کالعدم قرار دے دی گئیں۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کا کہنا ہے کہ حکومت مشاورت کے بعد فیصلےکوسپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کی بدنظمی عیاں، آسٹریلیا سے سیریز کا شیڈول نہیں بنا

بھارتی کرکٹ بورڈ کی بدنظمی عیاں، آسٹریلیا سے سیریز کا شیڈول نہیں بنا

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹ بورڈ کی بدنظمی عیاں ہوگئی، ٹیم کو 17ستمبر سے 11 اکتوبر کے درمیان آسٹریلیا سے ہوم گرائونڈ پر 5 ون ڈے اور 3 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے ہیں لیکن ابھی تک شیڈول ترتیب نہیں دیا جا سکا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو 17 ستمبر سے 11 اکتوبر کے درمیان آسٹریلیا سے ہوم گرائونڈ […]

دنیا کی ایک ہزار قابل ذکر جامعات میں صرف 4 پاکستانی یونیورسٹیاں

دنیا کی ایک ہزار قابل ذکر جامعات میں صرف 4 پاکستانی یونیورسٹیاں

کراچی: پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے زوال کی بین الاقوامی سطح پرنشاندہی کردی گئی ہے اورامریکی ادارے ٹائمزہائرایجوکیشن نےدنیابھرکی جامعات کے حوالے سے اپنی حالیہ درجہ بندی میں 1 ہزار قابل ذکر جامعات میں سے 3 پاکستانی جامعات کو خارج کر دیا ہے، گزشتہ برس کی درجہ بندی میں 1 ہزار صف اول کی جامعات میں […]

پختونخوا کابینہ، ایم ڈی خیبر بینک کو ہٹانے کی منظوری

پختونخوا کابینہ، ایم ڈی خیبر بینک کو ہٹانے کی منظوری

پشاور: خیبر پختونخواکابینہ نے ایم ڈی بینک آف خیبرکوقبل ازوقت عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی جس کے تحت محکمہ خزانہ نے اختیارات سے تجاوزکے الزام میں انھیں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔ ان پر وزیرخزانہ اور صوبائی حکومت کو چارج شیٹ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، کابینہ […]

پنجاب حکومت نے روئی کی درآمد بند کرنے کا مطالبہ کر دیا، جنرز مخالف

پنجاب حکومت نے روئی کی درآمد بند کرنے کا مطالبہ کر دیا، جنرز مخالف

کراچی:  حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت سے روئی کی درآمد پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا تاکہ اندرون ملک کسانوں کو پھٹی کے بہتر نرخ مل سکیں۔ سیکریٹری زراعت پنجاب کی جانب سے وزارت خزانہ واقتصادی امور اسلام آباد کے نام لکھے گئے ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رواں سال پنجاب میں […]

او جی ڈی سی ایل کو پلانٹ بندش سے 34.68 کروڑ کا نقصان

او جی ڈی سی ایل کو پلانٹ بندش سے 34.68 کروڑ کا نقصان

اسلام آباد: او جی ڈی سی ایل کی جانب سے سلفر ریکوری یونٹ کی بروقت مرمت نہ کرانے سے قومی خزانے کو34کروڑ68 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستیاب دستاویزکے مطابق اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ نے دکھنی کے مقام پر سلفر ریکوری یونٹ تعمیر کیا تھا، اس پلانٹ کی تعمیر […]

اظہار الحسن حملہ کوئٹہ سے بلوچستان یونیورسٹی کا پروفیسر گرفتار

اظہار الحسن حملہ کوئٹہ سے بلوچستان یونیورسٹی کا پروفیسر گرفتار

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن پر قاتلانہ حملے میں ملوث انصار الشریعہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے 2؍ مبینہ کارکنوں کو بلوچستان سے گرفتار کر لیا گیا۔ سیکورٹی عہدیدار کے مطابق کوئٹہ سے گرفتار مبینہ ملزم کی شناخت بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے استاد […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کل وطن پہنچیں گے

سابق وزیر اعظم نواز شریف کل وطن پہنچیں گے

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف 8 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، وہ 10 ستمبر کو ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے دعویٰ کیا کہ ایبٹ آباد کے جناح گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے میں ڈیڑھ لاکھ افراد […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف شہر شہر مظاہرے

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف شہر شہر مظاہرے

لاہور: میانمار میںروہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف مختلف شہروں میں دینی و سیاسی جماعتوں اور وکلا نے احتجاجی مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں. لاہور میں دفاع پاکستان کونسل، جماعۃالدعوۃ اور ملی مسلم لیگ نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف چوبرجی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا، صدرملی مسلم لیگ مولانا سیف اللہ خالد، […]

بے نظیر قتل: بری ہونیوالے پانچوں افراد نامعلوم مقام پر منتقل

بے نظیر قتل: بری ہونیوالے پانچوں افراد نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد /  راولپنڈی: وفاقی حکومت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بری کیے جانے والے 5 افراد کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ فیصلے کے فوری بعد پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ اور پولیس کے انسداد دہشت گردی کے محکمے کی سفارشات کی روشنی میں ان افرادکو خدشہ […]

کراچی پر داعش کے کنٹرول کیلیے کالعدم تنظیموں کی طاقت آزمائی

کراچی پر داعش کے کنٹرول کیلیے کالعدم تنظیموں کی طاقت آزمائی

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن حملہ کیس میں عوام کے تشدد سے حملہ آور کی ہلاکت کی وجہ سے انصارالشریعہ پاکستان تنظیم کے نام سے بنائے جانے والا خود ساختہ ٹارگٹ کلنگ گروپ اپنے انجام کو پہنچ گیا. کالعدم تنظیموں کے مابین ہونے والے اختلافات نے شہر میں بدامنی پھیلائی ہوئی ہے، کالعدم […]

ٹرمپ، مودی سن لیں پاکستان شوق شہادت کا نام ہے، سراج الحق

ٹرمپ، مودی سن لیں پاکستان شوق شہادت کا نام ہے، سراج الحق

اسلام آباد / جندول: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خبر دارکرتے ہوئے کہا ہے پاکستان جذبہ جہاد اور شوق شہادت کا نام ہے، 65ء والا جذبہ آج بھی زندہ ہے، ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دینگے۔ ملکی بقا و سالمیت کے […]

افغانستان، ننگر ہار میں فضائی حملہ، داعش ارکان ہلاک

افغانستان، ننگر ہار میں فضائی حملہ، داعش ارکان ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں افغان فضائیہ کی ایک کارروائی کے نتیجے میں داعش کے11عسکریت پسند ہلاک ہو گئے. افغان میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے ضلع منا کے گائوں ہسکا میں بدھ کی صبح کے وقت افغان فضائیہ کی جانب سے کی گئی کارروائی میں عسکریت پسند تنظیم داعش کے 11کارندے مارے گئے۔ افغان […]

شمالی کوریا پر سخت پابندیاں، دستبردار نہیں ہونگے پیانگ یانگ ڈٹ گیا

شمالی کوریا پر سخت پابندیاں، دستبردار نہیں ہونگے پیانگ یانگ ڈٹ گیا

نیویارک / پیانگ یانک:  اقوام متحدہ کے لیے امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی شمالی کوریا کے خلاف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک نئی سخت تر قرارداد تیار کرنے اور اس پر رائے شماری کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکا کے نشریاتی ادارے کے مطابق نیویارک میں سلامتی کونسل […]

طاقتور سمندری طوفان’’ارما‘‘جزائر کیریبیئن سے ٹکرا گیا

طاقتور سمندری طوفان’’ارما‘‘جزائر کیریبیئن سے ٹکرا گیا

نیویارک / پیرس / فلوریڈا:  بحر اوقیانوس میں جنم لینے والا تاریخ کا سب سے طاقتور طوفان ’’ اِرما ‘‘ کیریبین کے شمال مشرقی جزائر سے ٹکرا گیا. امریکا کی نیشنل ویدر سروس نے ’’ ارما ‘‘ کو کیٹگری 5 کا طوفان قرار دیا ہے جو سب سے شدید طوفان کی علامت ہے، طوفان جزائر کیریبین سے […]

چین اور پاکستان سے جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف

چین اور پاکستان سے جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی دی ہے کہ چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، چھوٹی چھوٹی کارروائیاں بڑی جنگ کاپیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، حالات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں جنرل بپن راوت نے کہاکہ وہ شمالی سرحد پرچین اورمشرقی سرحد […]