counter easy hit

سیاسی دھارے کے نئے کھلاڑی

سیاسی دھارے کے نئے کھلاڑی

سب جانتے تھے کہ حلقہ این اے ایک سو بیس کا ضمنی انتخاب ہار جیت سے زیادہ یہ بتائے گا کہ پانامہ کیس کے نتیجے میں استعفی دینے والے نواز شریف کی مقبولیت بڑھی ہے کہ کم ہوئی۔ عمران خان سمیت کسی کو بھی کسی بڑے انتخابی اپ سیٹ کی امید نہیں تھی۔ کہنے کو امیدوار چوالیس […]

عدلیہ اور عدل

عدلیہ اور عدل

زلزلے کے بعد اس کے آفٹر شاکس بھی آتے ہیں، کچھ ایسا ہی آفٹر شاکس پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد بھی آرہے ہیں بلکہ مسلسل ہی آ رہے ہیں اور یہ شاکس کسی اور کی طرف سے نہیں حکمران جماعت کے اپنے ہی رہنماؤں کی جانب سے دیے جار ہے ہیں۔ ایک بار پھر وزیر اعظم […]

چوری کا معززانہ پیشہ

چوری کا معززانہ پیشہ

اکثر لوگ ہم سے مملکت اللہ داد نا پرساں کے وئیراباؤٹ کے بارے میں پوچھتے رہتے ہیں حالانکہ ہم کئی بار بتا بھی چکے ہیں کہ اس کا دوسرا نام بلکہ اصل نام مملکت اُلٹ پلٹ ہے یعنی آئینے کے اندر واقع ہونے کی وجہ سے ہر چیز یہاں الٹی ہوتی ہے۔ لیکن یہ بھی تو ایک حقیقت […]

کب اور کہاں

کب اور کہاں

پاکستان مسلم لیگ ن کی سیٹ بچ گئی لیکن عزت نہ بچ سکی‘ یہ لوگ الیکشن جیت گئے لیکن یہ عوامی تائیدہار گئے۔ پارٹی نے 2013ء میں 91666 ووٹ حاصل کیے تھے‘ یہ ووٹ 2017ء میں کم ہو کر 61745 رہ گئے، گویا میاں نواز شریف نے چار برسوں میں بھرپور اقتدار اور شاندارپرفارمنس کے […]

اسپاٹ فکسنگ؛ خالد لطیف اپنے مستقبل کا فیصلہ سننے نہیں آئیں گے

اسپاٹ فکسنگ؛ خالد لطیف اپنے مستقبل کا فیصلہ سننے نہیں آئیں گے

لاہور: اسپاٹ فکسنگ میں معطل کرکٹر خالد لطیف کے کیس کا فیصلہ کل ہو گا تاہم کرکٹر اس موقع پر ٹریبیونل میں نہیں آئیں گے۔ خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے کہا ہے کہ وقت کی کمی کے سبب دوسرے شہر سے اتنی جلد آنا ممکن نہیں، سپریم کورٹ میں ٹریبیونل کے خلاف اپیل دائر […]

خیبر پختونخوا میں نئے ضلع اور 3 تحصیلوں کے قیام کا اعلان

خیبر پختونخوا میں نئے ضلع اور 3 تحصیلوں کے قیام کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے ایک نئے ضلع اورتین تحصیلوں کے قیام کا اعلان کر دیا ۔اعلامیہ کے مطابق ضلع اور تحصیلوں کے قیام کا اعلان خیبر پختونخوا لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کے تحت کیا گیا۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ نیا ضلع کلوئی پالس کوہستان ہوگا اور اس کی تحصیل پالس ہوگی جبکہ […]

سعودی حکومت کا پیٹرول کی قیمت 80٪ فیصد تک بڑھانے پر غور

سعودی حکومت کا پیٹرول کی قیمت 80٪ فیصد تک بڑھانے پر غور

سعودی حکومت مقامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 80٪ فیصد تک بڑھانے پر غور کر رہی ہے، ممکنہ طور پر یہ فیصلہ یکم جنوری 2018 تک نافذالعمل ہوگا۔ امریکی نیوز ایجنسی بلو مبرگ کا دعویٰ ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی اور ملکی اور بین الاقوامی قیمتوں میں فرق […]

بلاک بسٹر فلم ‘جمانجی؛ ویلکم ٹو جنگل’ کا ٹریلر جاری

بلاک بسٹر فلم ‘جمانجی؛ ویلکم ٹو جنگل’ کا ٹریلر جاری

1995میں باکس آفس پر کامیابیوں کی جھنڈے گاڑنے والی بلاک بسٹر فلم جمانجی ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار ہے ، اسی سلسلے میں جمانجی کے سیکوئل ‘جمانجی؛ویلکم ٹو جنگل ‘ کا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا۔ ہدایت کارجیک کیسڈن کی یہ سنسنی خیز فلم جمانجی فلم کا ریمیک نہیں بلکہ بائیس سال […]

ملک میں تبدیلی کا عزم لئے ایک معمولی کلرک کی کہانی

ملک میں تبدیلی کا عزم لئے ایک معمولی کلرک کی کہانی

نیشنل ایوارڈ یافتہ بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ کی نئی پولیٹیکل کامیڈی فلم ‘نیو ٹن کے گانے کی نئی ویڈیو جاری کردی گئی چل تو اپنا کام کرکے بول پر مبنی یہ گاناامت تریویدی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اس گانے کی موسیقی راچیتا ارورا نے ترتیب دی ہے۔ امت وی […]

سمندری طوفان ’ماریا‘جزائر غرب الہند سے ٹکراگیا

سمندری طوفان ’ماریا‘جزائر غرب الہند سے ٹکراگیا

ارما کے بعد کیٹیگری 5میں داخل سمندری طوفان ’’ماریا‘‘جزائر غرب الہند سے ٹکراگیا، جس کے بعد 257کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں۔ طوفان کے باعث ڈومینیکا کے وزیر اعظم کے گھر کی چھت اُڑگئی، گھر میں پانی بھر گیا، کئی جزائر میں سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، سیلاب […]

نیویارک: وزیراعظم سے جنرل الیکٹرک کے نائب صدر کی ملاقات

نیویارک: وزیراعظم سے جنرل الیکٹرک کے نائب صدر کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نیویارک میں جنرل الیکٹرک کے نائب صدر نے ملاقات کی ہے، جس میں جنرل الیکٹرک نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارکیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں مزید امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔ اس سے پہلے وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل […]

مجھے بھی بھتے کی پرچی ملی تھی، گورنر سندھ کا انکشاف

مجھے بھی بھتے کی پرچی ملی تھی، گورنر سندھ کا انکشاف

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا جب کراچی میں کوئی بھی بھتے سےمحفوظ نہیں تھا،مجھے بھی2010ء میں بھتے کی پرچی ملی۔ ایک وزیر دوست کو مسئلہ حل کرانے کو کہا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ کراچی میں امن وامان ایک بہت […]

ایفل ٹاور، شیشے کی بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا کام شروع

ایفل ٹاور، شیشے کی بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا کام شروع

پیرس میں انسداد دہشت گردی کے اقدامات کے طور پر ایفل ٹاور کے گرد 8فٹ لمبی شیشے کی بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ منصوبہ 9ماہ میں مکمل ہوگا جس پر تقریبا30ملین یورو لاگت آئے گی۔ فرانسیسی حکومت نے گزشتہ دنوں پیرس میں قائم تاریخی یاد […]

مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

پشاور: مشال خان قتل کیس میں عدالت نے گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ہری پوری جیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں  57 گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ کیس باقاعدہ ٹرائل کل سے […]

جڑانوالہ میں غیرت کے نام پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل، آشنا خاتون زخمی

جڑانوالہ میں غیرت کے نام پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل، آشنا خاتون زخمی

فیصل آباد:  بیوی نے غیرت کے نام پر شوہر کو قتل اور آشنا خاتون کو شدید زخمی کردیا۔ جڑانوالہ کے نواحی گاؤں میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار کرکے اپنے شوہر کو قتل اور اس کے ساتھ موجود غیر عورت کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس نے بتایا […]

گیپکو اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد

گیپکو اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد

لاہور: احتساب عدالت نے گیپکو میں غیرقانونی بھرتیاں کرنے سے متعلق ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت 7 افراد  پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے خلاف پیپکومیں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے راجا پرویز اشرف پر فرد […]

آصف زرداری کے بچوں کے ساتھ بھٹو لگانے کیخلاف درخواست مسترد

آصف زرداری کے بچوں کے ساتھ بھٹو لگانے کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لگانے کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف علی زرداری کے بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لگانے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رئیس عبد الواحد کی […]

کراچی سینٹرل جیل سے 90خطرناک ترین قیدیوں کی مختلف جیلوں میں منتقلی

کراچی سینٹرل جیل سے 90خطرناک ترین قیدیوں کی مختلف جیلوں میں منتقلی

کراچی: 2 دہشتگردوں قیدیوں کے فرار کے بعد کراچی سینٹرل جیل سے 90خطرناک ترین قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کردیا گیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک کمزور کردیا گیا،جیل میں قید 90 خطرناک ترین قیدیوں کو ملک کی مختلف جیلوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ انتہائی خطرناک 8 ملزمان کو لاڑکانہ، 80 قیدیوں […]

کپاس کی پیداوار 23 لاکھ 66ہزار بیلز تک پہنچ گئی

کپاس کی پیداوار 23 لاکھ 66ہزار بیلز تک پہنچ گئی

کراچی: کپاس کے برآمدکنندگان نے 95 ہزار 57 ہزار ، ٹیکسٹائل ملز نے 18 لاکھ 24ہزار گانٹھوں کی خریداری کا سودا کیا کپاس کی پیداوار 23 لاکھ 66 ہزار بیلز تک پہنچ گئی، کراچی کاٹن بروکرز فورم کے مطابق پیداوار گذشتہ سیزن کے مقابلے زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے […]

روہنگیا پناہ گزینوں کا بھارت آکر رہنا ملکی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ: مودی حکومت

روہنگیا پناہ گزینوں کا بھارت آکر رہنا ملکی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ: مودی حکومت

نئی دہلی: مہاجرین کی تعداد 40 ہزار، بعض کے پاکستانی دہشتگرد تنظیموں سے رابطے، حکومت انہیں ڈی پورٹ کرنا چاہتی ہے، مداخلت نہ کیجائے: سپریم کورٹ میں استدعا بھارت کی مرکزی حکومت نے روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ایک بیان داخل کراتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا پناہ گزینوں کا غیر قانونی […]

عالیہ بھٹ نے برقعہ پہننا شروع کر دیا

عالیہ بھٹ نے برقعہ پہننا شروع کر دیا

لاہور: اداکارہ ان دنوں اپنی فلم ”راضی ” کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، اس فلم کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں عالیہ بھٹ ان دنوں فلم “راضی” کی عکسبندی میں مصروف ہیں ، ان کی شوٹنگ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں وہ شلوار قمیض میں ملبوس ایک […]

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے درمیان قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اب وہ ان قربتوں کو مزید آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی اپنے دیرینہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں لیکن اپنے رشتے کو نام دینے سے متعلق […]

شاہد کپور نے تلوار بازی سیکھ لی

شاہد کپور نے تلوار بازی سیکھ لی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی آئندہ پدما دتی کے لیے تلوار بازی سیکھ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “پادماوتی” کی تیاریوں میں مصروف ہیں اس فلم میں شاہد کپور کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ بھی اداکاری کے جوہر […]

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

ممبئی: بھارتی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ سے شہرت پانے والے کامیڈین و اداکار سنیل گروور اور علی اصغر مزاحیہ پروگرام میں واپسی کر رہے ہیں۔ معروف بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کی آسٹریلیا سے واپسی میں ساتھی اداکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور لڑائی کے بعد سے ہی ان کے پروگرام کی ریٹنگ دن بدن […]