counter easy hit

مصباح الحق نے ’ اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ‘ جیت لیا

Misbah-ul-Haq won the 'Spirit of Cricket award.

Misbah-ul-Haq won the ‘Spirit of Cricket award.

پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ’آئی سی سی اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ ‘جیت لیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والےپہلے پاکستانی ہیں۔

آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق ٹیم پاکستان نے یہ کامیابیاں اپنے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ نہ ہونے کے باوجود حاصل کیں۔

کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم نے کھیل کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے مثبت کرکٹ کھیلی۔تمام کھلاڑیوں کے لیے یہ پیغام ہے کہ بڑھتی عمر پرفارمنس میں رکاوٹ نہیں بنتی۔

مصباح الحق نے کہا کہ اسی سال نمبر ون ٹیسٹ ٹیم کا اعزاز پاکستان کو ملا،اب ’اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ‘ نے ان کے کیریئر کو چار چاند لگادئیے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website