counter easy hit

بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا، گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری نے موسم مزید سرد کردیا جبکہ چترال میں لواری ٹاپ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ […]

تیز ترین رفتار سے ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

تیز ترین رفتار سے ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

آسٹریلوی نوجوان نے 4 اعشاریہ 73 سکینڈمیں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ یوں تو آپ نے اکثر افراد کو ریوبک کیوب حل کرتے دیکھا ہوگا لیکن چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنا اور عالمی ریکارڈ توڑنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔آسٹریلیاسے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے صرف […]

کراچی میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ شادمان ٹاؤن نمبر 2میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔مقتول کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے لاش […]

ملتان اور فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

ملتان اور فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

سینٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف ملتان اور فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے مریض مشکلات کا شکار ہیں ۔ ہڑتالی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سینٹرل انڈکشن پالیسی کسی صورت بھی قبول نہیں ۔ینگ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مذاکرات کریں ورنہ ہڑتال جاری رہے گی […]

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رحمٰن بھولا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رحمٰن بھولا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم رحمٰن بھولا کو 19دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ایف آئی اے کی ٹیم رحمٰن بھولا کو گزشتہ روز تھائی لینڈ سے کراچی لائی تھی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی تفتیش کیلئے ایس ایس پی رینک کا افسر مقرر […]