counter easy hit

لاہور: ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو موبائل چھین کر فرار

لاہور: ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو موبائل چھین کر فرار

لاہور کے علاقے گلبر گ میں تحریک انصاف کے جلسوں سے شہرت پانے والے ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہو گئی۔ ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔ لاہور:تحریک انصاف کے جلسوں میں موسیقی کا تڑکا لگانے والے ڈی جے بٹ کو لوٹ لیا گیا۔ واردات گلبرک کے علاقے میں ہوئی […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ کے خلاف پاک فوج کی بھرپور جواب سے بھارتی توپیں خاموش ہو گئیں   لاہور:لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا پاگل پن برقرار ہے ، بلااشتعال فائرنگ میں نکیال سیکٹر میں 28 سالہ نوجوان شہید ہو گیا، فائرنگ میں عورتوں اور بچوں کو بھی […]

دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے ناسور پر فوری قابو پانا ہو گا: ملیحہ لودھی

دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے ناسور پر فوری قابو پانا ہو گا: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ مین جاری بحران شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ تشدد کی لہر پر عالمی برادری نے رد عمل نہ دیا تو بڑا نقصان ہو گا۔ نیو یارک : ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پر بحث […]

کراچی: پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، ٹارگٹ کلر سمیت 20 افراد گرفتار

کراچی: پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، ٹارگٹ کلر سمیت 20 افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے ٹارگٹ کلر سمیت 20 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی:ایس ایس پی ویسٹ پیر محمد شاہ کے مطابق ٹارگٹ کلر علاؤالدین کو پیرآباد پولیس نے منگھو پیر روڈ سے حراست میں لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ، دستی بم اور بھاری مقدار میں […]

ملتان: غیر ملکیوں کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار چھت سے گر کر زخمی

ملتان: غیر ملکیوں کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار چھت سے گر کر زخمی

ملتان میں غیر ملکیوں کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار ہوٹل کی دوسری منزل سے گر کر زخمی ہو گیا۔ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملتان: غیر ملکی افراد کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکار بابر ہوٹل کی دوسری منزل سے گر کر زخمی ہو گیا۔ ہوٹل کی چھت پر روشنی کے ناقص انتظامات تھے […]

کے الیکٹرک کے بازوؤں سے محروم ملازم کی خود سوزی کی دھمکی

کے الیکٹرک کے بازوؤں سے محروم ملازم کی خود سوزی کی دھمکی

کے الیکٹرک نے صرف وعدے کئے، مدد نہیں، کراچی میں بازوؤں سے محروم ملازم کی خود سوزی کرنے کی دھمکی، علاج کے لئے معاوضہ دینے کا مطالبہ۔ کراچی:  ہائی ٹینشن لائن کی مرمت کے دوران معذور ہونے والا کے الیکٹرک کا کنٹریکٹ ملازم سراپا احتجاج بن گیا۔ مطالبات نہ ماننے پر خود سوزی کی دھمکی […]

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

درخواست گزار کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ اتنے طویل عرصے کے لئے ای سی ایل میں نام نہیں رکھا جا سکتا لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ، عدالت نے درخواست پر وزارت […]

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوئیں ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوئیں ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ افغانستان میں افغان قومی حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ اور کیرالا سکیٹر میں شہری کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ […]

28 اکتوبر کو لال حویلی کے باہر وارم اپ جلسہ ہو گا: شیخ رشید

28 اکتوبر کو لال حویلی کے باہر وارم اپ جلسہ ہو گا: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا ہے کہ قوم تیار ہوجائے ، ملک کو حکمرانوں سے نجات دلانے کا وقت آگیا ہے اسلام آباد:شیخ رشید نے 28 اکتوبر کو لال حویلی کے باہر وارم اپ جلسے کا اعلان کر دیا ۔ جلسے سے عمران خان بھی خطاب کریں گے ۔ شیخ رشید کا کہنا ہے […]

وزیر اعظم ہر فورم پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں ، نواز لیگ رہنما

وزیر اعظم ہر فورم پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں ، نواز لیگ رہنما

خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کر چکے ہیں ، نوٹس جاری ہونے پر کوئی پریشانی نہیں ، جواب دینے کے لیے تیار ہیں اسلام آباد: مسلم لیگ نواز کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نوٹس جاری ہونے پر کوئی پریشانی نہیں ، ہر فورم پر جواب دینے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ بادشاہ کو قانون کے تابع لانے کی طرف پہلا قدم ہے: عمران خان

سپریم کورٹ کا فیصلہ بادشاہ کو قانون کے تابع لانے کی طرف پہلا قدم ہے: عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ کیس میں وہ چیزیں سامنے آئیں گی جو قوم سے چھپائی گئیں اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا، امید ہے انصاف ملے گا ۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت […]

پاناما لیکس ، وزیراعظم سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

پاناما لیکس ، وزیراعظم سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ اٹارنی جنرل اور تمام فریقین کو سن کر کریں گے ، چیف جسٹس کے ریمارکس ، اگلی سماعت دو ہفتے بعد ہو گی اسلا آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت دو ہفتے […]

پاناما لیکس پر کارروائی کے آغاز کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتا ہوں: وزیر اعظم

پاناما لیکس پر کارروائی کے آغاز کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتا ہوں: وزیر اعظم

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شفاف تحقیقات کے ذریعے اصل حقائق قوم کے سامنے آئیں، ٹی او آر کا تنازع شروع کر کے سپریم کورٹ کے راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پاناما پیپرز کے حوالے سے سپریم کورٹ میں کارروائی کے آغاز کا […]

سیاسی جماعتوں میں جھوٹی جمہوریت

سیاسی جماعتوں میں جھوٹی جمہوریت

جمہوریت پاکستان میں مضبوط نہ ہونے کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ ہے کہ خود مرکزی دھارے کی سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوریت اور جمہوری اقدار کی کمی ہے، جس کے باعث سیاسی کلچر کی نمو آہستہ آہستہ رک گئی ہے، جس کے ذریعے کارکنوں اور رہنماؤں کے ہاتھ میں پارٹی کی قیادت آسکتی […]

شان کی فلم ارتھ 2 کی فلمبند ی مکمل

شان کی فلم ارتھ 2 کی فلمبند ی مکمل

اداکار وہدایتکار شان نے اپنی فلم ا رتھ ٹو کی فلمبندی مکمل کرلی ہے ۔ جس کے بعداب وہ  پیچ ورک کی تکمیل میں مصروف ہیں۔ شان کی فلم ارتھ ٹو  بھارتی ڈائریکٹرمہیش بھٹ کی فلم  ارتھ کا  ری میک ہے جس میں شبانہ اعظمی نے مرکزی کردارادا کیا تھا۔1981 میں  نمائش کےلیے پیش کی […]

کراچی : ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی : ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی میں پولیس اہلکاروں اور دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق استعمال ہونے والا اسلحہ بھی ایک ہی ہے۔ تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ یہی کالعدم تنظیمیں ماضی میں بھی شہر میں دہشت گردی میں ملوث رہی ہیں۔ اسی گروہ نے […]

جرمنی میں کدوؤں کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد

جرمنی میں کدوؤں کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد

ہیلووین کا تہوار ہو تو منچلے نوجوان کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں کہیں کوئی ڈراؤنی اشکال والے ماسک پہنتا ہے تو کوئی زومبیز اور ومپائرزکا کاسٹیوم زیب تن کرتا ہے۔ جرمنی میں کدؤں کا سب سے بڑا میلہ سجا جس میں منعقدہ لوڈوگزبرگ نامی اس سالانہ فیسٹیول میں ہزاروں کدوؤں سے سجائی گئی اشیاء نمائش […]

میکسیکو کے سالانہ کنونشن میں مسخروں کی شرکت

میکسیکو کے سالانہ کنونشن میں مسخروں کی شرکت

میکسیکو میں مسخروں کی سالانہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خطے بھر سے آئے درجنوں مسخروں نے شرکت کی۔لاطینی امریکا سے آنے والے سینکڑوں مسخروں نے شہریوں کو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں اور کرتب کے ذریعے خوب لطف اندوز کیا۔ کنونشن میں شرکت کرنے والے مسخروں نے جہاں اس پیشے کے حوالے سے […]

اگر صدر بنی تو ملک کا قرضہ ختم کردوں گی، ہیلری

اگر صدر بنی تو ملک کا قرضہ ختم کردوں گی، ہیلری

ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے مابین تیسرا اور آخری مباحثہ اختتام پذیر ہوا، مباحثے میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدر بنیں تو ملک کا قرضہ ختم کردیں گی۔اس مقصد کے لیے وہ عوام پر سرمایہ کاری کریں گی۔ مباحثےمیں دونوں امیدواروں کے حامی بہت پرجوش نظرآئے۔ ووٹروں کو متوجہ کرنے […]

کشمور ، ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

کشمور ، ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

کشمور میں ٹریکٹر ٹرالی موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے بھی شامل ہیں جبکہ دو خواتین بھی زندگی کی بازی ہار گئیں ۔ حادثہ گڈو کےقریب پیش آیا ۔ حادثے میں ماں اور اس کے چار بچے […]

انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریں،منصورعلی شاہ

انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریں،منصورعلی شاہ

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سید منصورعلی شاہ کاکہناہےکہ انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریںاورجلد از جلد اور میرٹ پر فیصلے کریں،تاکہ عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں پیداہو سکیں۔ سید منصورعلی شاہ نے جوڈیشل افسروں کےتربیتی کورس کےافتتاحی سیشن سےخطاب میں ججوں کو دلیری سےفیصلے کرنے اور کسی ڈر اور خوف کو خاطرمیں نہ لانے […]

پی ایس 11 پرضمنی الیکشن ، پولنگ جاری

پی ایس 11 پرضمنی الیکشن ، پولنگ جاری

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 11میں ضمنی الیکشن کےلئے پولنگ جاری ہے ۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5بجے تک جاری رہےگی۔یہ نشست مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز شیخ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے باعث خالی ہوئی تھی۔ صوبائی حلقہ پی ایس 11 پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5بجے […]

دنیاکے تیز ترین انسان کی زندگی اب بڑے پردے پرپیش ہوگی

دنیاکے تیز ترین انسان کی زندگی اب بڑے پردے پرپیش ہوگی

اپنی رفتار سے دنیا پر دھاک بٹھانے والے، دنیاکے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی زندگی اب بڑے پردے پر پیش کی جائے گی ،یوسین بولٹ پر بننے والی دستاویزی فلم آئی ایم بولٹ کا ٹریلر پیش کردیا گیا،فلم نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔ جمیکن اسٹار یوسین بولٹ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی […]

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا آغازآج سے ہوگا

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا آغازآج سے ہوگا

ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے ملائشیا میں کھیلا جا رہا ہے۔ دفاعی چیمپئن پاکستان اپنی مہم کا آغاز میزبان ملائشیا کے خلاف میچ سے کرے گا۔ چوتھی ایشین چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا کے شہر کوانتان میں ہو رہی ہے، ایونٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور میزبان ملائیشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم میں […]