counter easy hit

آسٹریلوی آرمی کرکٹ ٹیم لاہور کے تاریخی مقامات کی سیرکرے گی

آسٹریلوی آرمی کرکٹ ٹیم لاہور کے تاریخی مقامات کی سیرکرے گی

آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم آج لاہور میںتاریخی مقامات کی سیر کرے گی ،لاہوری کھانوں سے لطف اندوز ہو گی اور شام کو واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھےگی۔ آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم اِن دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے، یہ ٹیم آج لاہورمیں مصروف دن گزارے گی،آسٹریلین آرمی کے […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم ہو گئے،کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 650 پوانٹس کے اضافے سے 41 ہزار 500 کی سطح بھی عبور کرگیا۔ معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سی پیک کی حمایت کی ہے اور سی پیک کی راہ میں […]

لاہور کا مین ہول چا رسالہ بچے کی جان لے گیا

لاہور کا مین ہول چا رسالہ بچے کی جان لے گیا

لاہور کے علاقے نین سکھ شاہدرہ میں چار سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا،پولیس نے حادثے کو اتفاقیہ قرار دے کر لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ نین سکھ شاہدرہ کے مکینوں کے مطابق عاصم علی کا چار سالہ بیٹا الماس دکان سے چیز لینے گلی میں نکلا اور […]

میکسیکو میں آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکو میں آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد2ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے […]

بازار سات بجے بند ، حکومت اور تاجرؤں کا اجلاس آج ہوگا

بازار سات بجے بند ، حکومت اور تاجرؤں کا اجلاس آج ہوگا

سندھ میں بازار سات بجے بند کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور تاجروں کا اجلاس آج ہوگا۔ محمد سالک عمر کوٹ کے تاجر ہیں ۔ اپنی دکان کے لئے سامان وہ کراچی سے خریدتے ہیں ۔ مارکیٹ اگر جلدی کھل جائیں تو خریداری کر کے عمرکوٹ واپس پہنچنا ایک دن کا کام ہے لیکن […]

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

امریکہ کے لووا چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالا گینڈا عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ننھے مہمان کو دیکھنے کیلئے لوگ جوق در جوق چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں اورگینڈے کی دلچسپ اور دل موہ لینے والی شرارتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 11اکتوبرکو پیدا ہونے والا گینڈا ماں کے […]

ہندو انتہا پسندوں کا چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

ہندو انتہا پسندوں کا چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

چین بھارت سے پیسہ کماتا ہے ، پھر پاکستان کی مدد کرتا ہے، پاکستان مخالف مہم کا حصہ نہ بننے پر چین بھی بھارتیوں کو کھٹکنے لگا، ہندو انتہا پسندوں نے چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پہلے فنکاروں سے نفرت کا اظہاراور اب چین پر بھی وار،بھارت میں پاکستان فوبیا کے ساتھ […]

بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی

بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی

چیمپئنز لیگ کے میچ میں بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی۔ آرسینل نے لڈو گور ٹس کو چھ صفر سے ہرادیا۔ ایک طرف میسی نے ہیٹ ٹرک کی تو آرسینل کے اوزل نے بھی ہیٹ ٹرک کر ڈالی ۔ اسپین میں جاریچیمپئنز لیگ کی جنگ میں میسی کا جادو سر […]

خیبر پختونخوا میں کینسر کے مریضوں میں 15فی صد سالانہ اضافہ

خیبر پختونخوا میں کینسر کے مریضوں میں 15فی صد سالانہ اضافہ

خیبر پختونخوا حکومت نے کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے45 کروڑروپے کے فنڈزجاری کردئیے ہیں ۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے میں کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں میں ہر سال دس سے پندرہ فیصد اضافہ ہورہا ہے۔غریب لوگوں […]

ایران کی طرف سےپاکستانی مچھیروں کی گرفتاری، رہائی معمول بن گئی

ایران کی طرف سےپاکستانی مچھیروں کی گرفتاری، رہائی معمول بن گئی

ایران سے ملحقہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایرانی کوسٹ گارڈز کی جانب سے پاکستانی مچھیروں کی گرفتاری اور رہائی معمول بن گئی، مچھیروں کو پہلےگرفتارکیاجاتاہے اور پھر جرمانے کےبعد رہاکردیاجاتاہے۔ گزشتہ اتوار کو جیوانی کے18ماہی گیروں کو ایرانی کوسٹ گارڈ ز کی جانب سے ایرانی سمندری حدود کی مبینہ خلاف ورزی پر حراست میں […]

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ایک واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں صبح کھارادر پیپر مارکیٹ میں واقع کوثر بیکری پر واردات کے لئے دو ملزمان آئے تو بیکری مالک ممتاز نے اپنے لائسنس یافتہ اسلحہ سے فائرنگ کردی جس سے ایک […]