counter easy hit

کشمور ، ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

KASHMORE, tractor overturns, kills 8 family members

KASHMORE, tractor overturns, kills 8 family members

کشمور میں ٹریکٹر ٹرالی موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے بھی شامل ہیں جبکہ دو خواتین بھی زندگی کی بازی ہار گئیں ۔

حادثہ گڈو کےقریب پیش آیا ۔ حادثے میں ماں اور اس کے چار بچے شامل ہیں، جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 12 سال کے درمیان تھیں۔

حادثےکا شکار ہونے والے افرادگڈو کے گاؤں نتھوخان مزاری سے پنجاب کے گاؤں شاہ ولی اپنے گھر جارہے تھے ، یہ خاندان 2010میں پنجاب میں آنے والے سیلاب کے باعث نتھو خان مزاری منتقل ہوئے تھے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website