counter easy hit

لاہور: ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو موبائل چھین کر فرار

`Lahore: DJ robbery with butt, mobile snatching bandits escape

Lahore: DJ robbery with butt, mobile snatching bandits escape

لاہور کے علاقے گلبر گ میں تحریک انصاف کے جلسوں سے شہرت پانے والے ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہو گئی۔ ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

لاہور:تحریک انصاف کے جلسوں میں موسیقی کا تڑکا لگانے والے ڈی جے بٹ کو لوٹ لیا گیا۔ واردات گلبرک کے علاقے میں ہوئی جہاں ڈی جے بٹ سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے تھانہ گلبرگ میں ایف آئی آر درج کر کے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website