counter easy hit

تعلیم کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

تعلیم کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

تحریر : ملک محمد سلمان سرکاری تعلیمی ادروں میں زیر تعلیم طلباء کی اکثریت کا تعلق مڈل کلاس گھرانوںسے ہوتا ہے جو پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے۔ مگر ان قسمت کے ماروں کو کیا خبرکہ سرکاری سکول کالجز میں مفت داخلہ تو مل جائے گا مگر کلاس میں باعزت بیٹھنے کیلئے […]

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اور چین

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اور چین

تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور دو طرفہ دفاعی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے […]

متاز صحافی اورپاکستان آبزرو کے مالک زاہد ملک انتقال کر گئے،صدر ، وزیر اعظم ،گورنر پنجاب اوروزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوسے

متاز صحافی اورپاکستان آبزرو کے مالک زاہد ملک انتقال کر گئے،صدر ، وزیر اعظم ،گورنر پنجاب اوروزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوسے

اسلام آباد: ملک کے ممتاز صحافی زاہد ملک جمعرات کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ زاہد ملک کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وہ وزارت اطلاعات و نشریات میں جوائنٹ سیکریٹری کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔ انہوں نے 1978 میں اپنا اشاعتی ادارہ قائم کیا اور ایک درجن سے زائد کتابیں لکھیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان […]

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت و عبادت

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت و عبادت

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ہجری کیلنڈر کے حساب سے اسلامی سال کا بارہواں اور آخری مہینہ ذی الحجہ ہے اسکی وجہ تسمیہ ظاہر ہے کہ لوگ اس میں حج کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اور راتوں کی خاص اہمیت و فضیلت بیان کر کے انکی […]

بدلتا عالمی منظرنامہ

بدلتا عالمی منظرنامہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر سب سے پہلے ایک واردات کے بارے میں جس سے ہم بال بال بچے اور اُس کے بعد بھارت اور امریکہ کی روزافزوں ”لنگوٹے وَٹ” دوستی پر کچھ گزارشات۔ ہوا یوں کہ جمعہ 26 اگست کو واپڈا ٹاؤن لاہور کی رحمت مارکیٹ میں کچھ خریداری کے لیے جانا ہوا۔ اِس […]

اخلاقی فتح

اخلاقی فتح

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم طویل الیکشن مہم، سنسنی خیزاور کانٹے دار مقابلے کے بعد 1175 ووٹوں کی لیڈ سے پی پی 232وہاڑی سے حکمران جماعت کے امیدوار کی جیت کے پیچھے بہت سے عوامل کے ساتھ ساتھ ان کی خوش قسمتی بھی شامل ہے ریٹرننگ آفیسر پی پی 232کوتمام 157 پولنگ اسٹیشن کا […]

بلڈ پوائزننگ

بلڈ پوائزننگ

تحریر : شاہد شکیل طبی زبان میں بلڈ پوائزننگ میں مبتلا بیماری کو سپیسیس کہا جاتا ہے یہ بیماری ہمیشہ جسم کے اندرونی اور بیرونی مختلف حصوں میں ہزاروں اقسام کے جراثیم میں سے کسی ایک کے منتقل ہونے سے انفیکشن کی صورت میں پھیلتی ہے مثلاً ٹانگوں میں تکلیف ،دانتوں اور مسوڑھوں یا پھیپھڑوں […]

عصری تعلیمی منظر نامہ اور دور حاضر کے اساتذہ کی ذمہ داریاں

عصری تعلیمی منظر نامہ اور دور حاضر کے اساتذہ کی ذمہ داریاں

تحریر: محمد محبوب ظہیر آباد علم روشنی ہے جس سے جہالت کے اندھیرے دور ہوتے ہیں۔ انسان کو علم اس لئے حاصل کرنا چاہئے کہ اس کی زندگی چین و سکون سے بسر ہو سکے اور وہ اپنے علاوہ انسانیت کے لئے بھی کچھ فلاح و بہبود کا ایسا کام کر جائے کہ رہتی دنیا […]

میدان کے حاتم طائی

میدان کے حاتم طائی

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم میں ایک میچ ہو رہا تھا جس میں سفید رنگ کے سوالی ہاتھوں میں لکڑی کے لمبے لمبے کاسے پکڑے گیارہ سخیوں سے سوال کر رہے تھے کہ بابا ہمیں رنزوں کی شدید بھوک لگی ہوئی ہے سنا ہے […]

جنگ ستمبر کا جذبہ، دہشت گردی کا امریکی معیار

جنگ ستمبر کا جذبہ، دہشت گردی کا امریکی معیار

تحریر: محمد صدیق پرہار ستمبر ١٩٦٥ء میں ہندوستان نے یہ کہہ کر پاکستان پرچڑھائی کردی تھی کہ ناشتہ لاہور میں کریں گے۔ طاقت اور غرور کے نشہ میں دھت بھارتیوں کویہ معلوم نہ تھا کہ وہ کس قوم کے ساتھ ٹکرلینے جارہے ہیں۔اسے اپنے جنگی سازو سامان پر بڑا ناز تھا کہ وہ اس کے […]

ترک عوام اپنے صدر کے لئے کیوں مر مٹے؟

ترک عوام اپنے صدر کے لئے کیوں مر مٹے؟

تحریر: علی عمران شاہین وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ ترکی مکمل ہو گیا جہاں انہو ں نے صدر و وزیر اعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔رجب طیب اردوان سے ہر طرح کی چاہت کا اظہار کیا۔یہ سب اس لئے تھا کہ ترک عوام نے اپنے صدر اور ان کی حکومت کے دفاع میں وہ […]

پاکستان پر وار نہ کیجئے دھرتی سنوار لیجئے

پاکستان پر وار نہ کیجئے دھرتی سنوار لیجئے

تحریر: میاں وقاص ظہیر حاکم تو اتنا امیر نہیں ہوسکتا؟ تمہیں صرف اتنی دولت حاصل کرنے کا حق ہے جس سے تمہاری گزر اوقات ہوسکے باقی تمام دولت ان لوگوں کا حق ہے جنہیں پیٹ بھر کر کھانا بھی میسر نہیں۔ عاص کے بیٹے ۔۔۔!میں نے تمہیں مصر کا گورنر اس لئے مقر ر کیا […]

جان کیری اور دہشتگردی کے خلاف جنگ پر سوال اٹھانے والوں کو آئی ایس پی آر کا کارارا جواب

جان کیری اور دہشتگردی کے خلاف جنگ پر سوال اٹھانے والوں کو آئی ایس پی آر کا کارارا جواب

پاکستان نے ضرب عضب پر 106.9بلین ڈالرز سے زائد خرچ کیے، اورضرب عضب کی ترکیب میں کسی قسم کی چھوٹ نہیں رکھی گئی تھی۔ تمام دہشتگردوں کےخلاف بلاتفریق آپریشن کیا گیا ہے اور اب کومبنگ آپریشن میں بھی اہم کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ راولپنڈی (یس مانیٹرنگ ڈیسک)  ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر  عاصم […]

گلف اردو کونسل کویت یونٹ کا پہلا عظیم الشان محفل مشاعرہ

گلف اردو کونسل کویت یونٹ کا پہلا عظیم الشان محفل مشاعرہ

کویت (کامران غنی) گلف اردو کونسل کویت کے زیرِ اہتمام 15 جولائی 2016ء کی شام سوئس بیل ہوٹل پلازہ کویت میں خلیج مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں عالمی شہرت کے حامل شعراء کی کثیر تعداد نے شرکت کی گلف اردو کونسل کے زیرِ اہتمام یہ کویت میں پہلا مشاعرہ تھا۔ گلف اردو کونسل […]

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے تین روزہ کیمپ کا آغاز

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے تین روزہ کیمپ کا آغاز

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) نے کشمیرکے مسئلے کو اجاگرکرنے کے لیے یورپ میں جاری اپنی مہم تیزتر کر دی ہے۔ بدھ کے روز برسلزمیں کونسل کی طرف سے یورپی یونین کی وزارت خارجہ کے دفترکے سامنے تین روزہ کیمپ کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسیدنے […]

پاکستان یونین ناروے کا اظہار تشکر: یوم آزادی کے پروگرام کے تمام شرکاء کے ممنون ہیں، قمراقبال

پاکستان یونین ناروے کا اظہار تشکر: یوم آزادی کے پروگرام کے تمام شرکاء کے ممنون ہیں، قمراقبال

اوسلو(پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے یوم آزادی پاکستان کے پروگرام میں شریک ہونے والے تمام افراد سے اظہارتشکرکیاہے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ ہم ہراس فرد کے مشکور وممنون ہیں جس نے یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے ہمارے میں شرکت کرکے اسے رونق بخشی۔ یادرہے کہ یوم آزادی […]

کیا نہیں چاہیۓ؟

کیا نہیں چاہیۓ؟

تحریر : شاہ بانو میر بڑے بڑے مفکر لکھتے ہیں کہ ان کے کوئی بابا جی تھے اور بابا جی نے یہ کہا وہ کہا جو بابا جی کہتے ہیں وہ بات بھی سچ ہوتی ہے اور ہدایت والی ہوتی ہے۔ مگر میں ہمیشہ ہی یہ سوچتی ہوں کہ وہ انسان عام ہوں گے جو […]

ڈائریکٹر تحریک منہاج القرآن برطانیہ محمد ذیشان قادری دو روزہ آئرلینڈ کا تنظیمی، تحریکی دورہ کریں گے

ڈائریکٹر تحریک منہاج القرآن برطانیہ محمد ذیشان قادری دو روزہ آئرلینڈ کا تنظیمی، تحریکی دورہ کریں گے

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے ڈائریکٹر علامہ محمد ذیشان قادری 5 ستمبر بروز پیر 2016 کو آئرلینڈ کا دو روزہ تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گے جس میں وہ آئرلینڈ کی ماہانہ مجلس ختم الصلٰوتہ علیٰ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسم میں خصوصی شرکت فرمائیں گے جس کا اہتمام […]

بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری عوام پر ڈھائے جانیوالے مظالم کے خلاف پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری عوام پر ڈھائے جانیوالے مظالم کے خلاف پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

پیرس (پریس ریلیز) بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری عوام پر ڈھائے جانیوالے مظالم کے خلاف پیرس میں بھارتی ایمبسی کے سامنے یکم ستمبر بروز جمعرات کو دوپہر تین بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے ساتھ ساتھ بھارتی افواج کے کشمیر میں […]

کرپٹ لوگوں نے پاکستان کو عذاب بنا دیا ہے، راجہ منصور کی سبطین شاہ سے کھری کھری باتیں

کرپٹ لوگوں نے پاکستان کو عذاب بنا دیا ہے، راجہ منصور کی سبطین شاہ سے کھری کھری باتیں

اوسلو (پ۔ر) پاکستان اووسیز الائنس کے چیئرمین راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں کی وجہ سے آج پاکستان کو گالیاں پڑ رہی ہیں۔ یہ کرپٹ لوگ پاکستان کے نام ونہاد لیڈر بن گئے ہیں اور ان ہی لوگوں نے پاکستان کو عذاب بنا دیا ہے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے پاکستانی ریسرچ سکالر […]

کراؤن پراسیکیوشن کے مقدمے کو سنجیدہ نہ لینا مایوس کن ہے۔ سجاد کریم

کراؤن پراسیکیوشن کے مقدمے کو سنجیدہ نہ لینا مایوس کن ہے۔ سجاد کریم

نیلسن (پ ر) یورپی یونین کے حوالے سے امسال جون میں ہونے والے ریفرنڈم کی مہم کے دوران یو کے انڈیپنڈنٹ پارٹی کے ہیرو گیٹ کے رہائشی پچپن سالہ ایک حمایتی نے نارتھ ویسٹ سے کنزر ویٹو پارٹی کے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کو ٹویٹر پر برا بھلا کہتے ہوئے گھر آکر نپٹنے کی […]

1 36 37 38