counter easy hit

ڈائریکٹر تحریک منہاج القرآن برطانیہ محمد ذیشان قادری دو روزہ آئرلینڈ کا تنظیمی، تحریکی دورہ کریں گے

Mohammed Zeeshan Qadri

Mohammed Zeeshan Qadri

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے ڈائریکٹر علامہ محمد ذیشان قادری 5 ستمبر بروز پیر 2016 کو آئرلینڈ کا دو روزہ تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گے جس میں وہ آئرلینڈ کی ماہانہ مجلس ختم الصلٰوتہ علیٰ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسم میں خصوصی شرکت فرمائیں گے جس کا اہتمام تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ علامہ محمد ذیشان قادری تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے مختلف اجلاس کی صدارت فمائیں گے اور تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے تمام رفقاء اراکین سے ملاقات بھی کریں گے۔