counter easy hit

دہشت پرست، غدار الطاف حسین کی پاکستانی و برطانوی شہریت منسوخ کردی جائے۔ گوہر الماس خان

PML Leaders

PML Leaders

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) دہشت پرست و غدارالطاف حسین کی پاکستانی و برطانوی شہریت منسوخ کردی جائے، ان خیالات کا اظہار معروف برطانوی سکالر و مسلم لیگی راہنما گوہر الماس خان نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر صدر OPS ملک نعیم ،چیئرمین GPKSC راجہ سکندر خان، مسلم لیگی راہنماؤں راجہ اے ڈی ، راجہ ناظم علی، راجہ طارق محمود اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا اور الطاف حسین کے حالیہ بیانات کی پرزور مذمت کی۔