counter easy hit

کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کوجمع کروا دیا

کسٹم انسپکٹر کے قتل سے کوئی تعلق نیں ایان علی

کسٹم انسپکٹر کے قتل سے کوئی تعلق نیں ایان علی

اسلام آباد(یس نیوز) کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کو جمع کروا دیا۔
دنیا نیوز کے مطابق ڈالر گرل نے اپنی طرف سے جمع کروائے گئے تحریری بیان میں کہا ہے کہ کسٹم انسپکٹر اعجاز چودھری کو نہ ہی میں جانتی تھی اور واقعہ کے وقت کرنسی اسمگلنگ الزامات پر جیل میں تھی، کسٹم انسپکٹر کا میرے مقدمہ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

 واضع رہے ڈالر گرل کے نام سے شہرت پانیوالی ماڈل ایان علی اڈیالہ جیل میں ڈالر سمگلنگ کیس میں رہ چکی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website