counter easy hit

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی کا سورج طلوع ہوگیا

پورٹ آف سپن(یس سپورٹس)ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی کا سورج طلوع ہوگیا،پورٹ آف اسپین میں ہونے والی بارشہ بھارت کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بھی بہا لے گئی،آئی سی سی کی جانب سے اس کا اعلان بھی ہوگیا ہے۔پاکستان ٹیم 22 ماہ سے کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری، جس کا ثمر آج گرین کیپس کو ملا ہے، پاکستان کی ورلڈ رینکنگ میں بادشاہت قائم ہو گئی۔ صرف پانچ روز پہلے بھارت کو نمبر ون پوزیشن ملی جو پورٹ آف اسپین میں ہونے والی بارش میں بہہ گئی، جہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ کا آج آخری دن تھا، لیکن چار دن میں صرف 22 اوورز کا ہی کھیل ہو سکا ہے،یعنی ٹیسٹ کا ڈرا ہونا یقینی تھا، جسسے بھارت
سے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی چھن گئی اور نمبر ون پوزیشن پاکستان کے نام ہوگئ

pakistan-cricket-team-on-number-one-position-in-test-ranking

pakistan-cricket-team-on-number-one-position-in-test-ranking

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website