counter easy hit

کراچی زخموں سے چور

کراچی زخموں سے چور

تحریر : واٹسن سلیم گل ہمارا کراچی اس وقت زخموں سے چُور ہے۔ بےیارومددگار زخمی شخص کی طرح جس کی کراہنے کی آواز سسُننے کے لئے کوئ نہی ہے۔ کوئ اس کے زخموں کے لئے دوا دارو کرنے کو تیار نہی ہے۔ اس بڑے شہر پر گندی سیاست کر کے اسے سزا دی جارہی ہے۔ […]

یورپی یونین مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے، کشمیر کونسل یورپ کی اپیل

یورپی یونین مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے، کشمیر کونسل یورپ کی اپیل

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضاسیدنے یورپی یونین سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ اس سلسلے میں علی رضاسیدنے یورپی یونین کی خارجہ امورکی اعلیٰ عہدیدار’’فیدریکا موغرینی‘‘ سمیت یونین کے دیگراعلیٰ عہدیداروں کوخط لکھے ہیں۔ ان خطوط میں علی رضاسید […]

2015-16 میں 1808 بچے اغوا ہوئے: پولیس رپورٹ

2015-16 میں 1808 بچے اغوا ہوئے: پولیس رپورٹ

بچوں کا اغوا حساس نوعیت کا معاملہ ہے ، کیا ان کے اعضا بھی نکال لیے جاتے ہیں؟ جسٹس ثاقب نثار کا استفسار اسلام آباد (یس اُردو) بچوں کے اغواء کے حوالے سے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی ، پولیس کی جانب سے 6 سالوں کی رپورٹ پیش کر دی گئی […]

مون سون کے پیش نظر تینوں تحصیلوں کے ٹی ایم ایز صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔ڈی سی او سائرہ عمر

مون سون کے پیش نظر تینوں تحصیلوں کے ٹی ایم ایز صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔ڈی سی او سائرہ عمر

ننکانہ صاحب(عبدا لغفار چوہدری)حالیہ مون سون سیزن کے پیش نظرضلع بھر کی تمام تحصیلوں میں صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کیے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر سرپرائز وزٹ کیے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او سائرہ عمر نے آج شہر کے سرپرائز وزٹ کے دوران کیا۔ڈی سی او سائرہ عمر […]

لیموں :ذائقے کے ساتھ صحت کیلئے بھی انتہائی مفید

لیموں :ذائقے کے ساتھ صحت کیلئے بھی انتہائی مفید

جسم میں آئرن کی مقدار میں اضافے کے علاوہ لیموں مختلف بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت میں بھی اضافہ کرتا ہے لاہور (یس اُردو ) لیموں ایک ایسی چیز ہے جو گھروں میں بہت عام استعمال ہوتی ہے ۔ اس کے چھلکوں ، عرق اور دیگر میں متعدد طبی فوائد بھی پائے جاتے ہیں ۔ وٹامن […]

میکسیکو میں 216 فٹ طویل سینڈوچ بنا لیا گیا

میکسیکو میں 216 فٹ طویل سینڈوچ بنا لیا گیا

مقامی کھانوں کے فیسٹیول کے دوران یہ سینڈوچ صرف چار منٹ میں تیار کیا گیا ، ہزاروں لوگوں نے مل کر اس سے لطف اٹھایا میکسیکو (یس اُردو ) میکسیکو میں سینکڑوں شیفس نے چار منٹ میں دو سو سولہ فٹ طویل ٹورٹا سینڈوچ بنا ڈالا ۔ میکسیکو سٹی میں سیکڑوں شیفس نے 216 فٹ […]

کراچی: گودام میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ

کراچی: گودام میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ

علاقہ مکینوں کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیاں تاخیر سے پہنچی جس کے باعث آگ نے شدت اختیار کر لی کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے گلشن معمار جنجال گوٹھ کے قریب لکڑی کی پیٹی بنانے والے گودام میں لگنے والی آگ پر 4 گھنٹے بعد قابو پا لا گیا ، علاقہ مکین کہتے ہیں […]

بھارتی وزیر داخلہ 3 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی وزیر داخلہ 3 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین اگست کو اسلام آباد میں ہونے والے سارک کے وزرائے داخلہ اجلاس میں شرکت کریں گے نئی دہلی (یس اُردو) بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین اگست کو اسلام آباد میں ہونے والے سارک کے وزرائے داخلہ اجلاس […]

ائیر بلیو حادثہ، متاثرین 6 سال بعد بھی انصاف کے منتظر

ائیر بلیو حادثہ، متاثرین 6 سال بعد بھی انصاف کے منتظر

146 مسافروں اور عملے کے چھ افراد سمیت ایک 152 افراد کی زندگی کا سفر مارگلہ کی پہاڑیوں میں تمام ہوا تو کئی گھر اجڑ گئے اسلام آباد (یس اُردو) ائیر بلیو حادثے کو 6 سال ہو گئے ، ہر گھرانہ اپنے پیاروں کے بچھڑنے پر اداس ہے تو کئی اب بھی انصاف کی تلاش […]

سیالکوٹ: اونچے درجے کا سیلاب، بند ٹوٹنے سے سیلابی ریلہ شہری علاقوں میں داخل

سیالکوٹ: اونچے درجے کا سیلاب، بند ٹوٹنے سے سیلابی ریلہ شہری علاقوں میں داخل

انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے بنائے گئے فلڈ ریلیف کیمپ میں بھی سیلابی پانی داخل ہو گیا ہے سیالکوٹ (یس اُردو) سیالکوٹ میں نالہ ایک میں اونچے درجے کا سیلاب ہے ، بند ٹوٹنے سے سیلابی ریلہ شہری علاقوں میں داخل ہو گیا ، چٹی شیخاں کے مقام پر نالہ پلکھو میں […]

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹر ٹم کین کو نائب صدر کیلئے نامزد کر دیا

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹر ٹم کین کو نائب صدر کیلئے نامزد کر دیا

ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹر ٹم کین کو آئندہ انتخابات کیلئے امریکی نائب صدر کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ فلاڈیلفیا: (یس اُردو) ڈیموکریٹک پارٹی کا چار روزہ رنگا رنگ کنونشن جاری ہے۔ کنونشن کے تیسرے روز ٹم کین کو باضابطہ طور پر نائب صدر کیلئے امیدوار نامزد کر دیا گیا۔ اٹھاون سالہ ٹم کین ریاست […]

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن کا سلسہ جاری

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن کا سلسہ جاری

ترکی میں پندرہ جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کریک ڈاؤن میں میڈیا اور فوج نشانے پر ہیں۔ انقرہ: (یس اُردو) ترک حکام کے مطابق بغاوت کے الزام میں میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن میں تین خبر رساں اداروں، 16 ٹی وی چینلوں، 23 ریڈیو، 45 اخبارات اور 15 میگزینوں […]

ٹیم مصباح شکست کا غم بھلانے مانچسٹر یونائیٹڈ ہیڈکوارٹرز پہنچ گئی

ٹیم مصباح شکست کا غم بھلانے مانچسٹر یونائیٹڈ ہیڈکوارٹرز پہنچ گئی

پاکستان ٹیم دوسرے ٹیسٹ کی شکست کا غم بھلانے انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے ہیڈکوارٹرز پہنچ گئی، کھلاڑی اپنی فیلیمز کے ساتھ خوب لطف اندوز ہوئے، تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔ مانچسٹر: (یس اُردو) مانچسٹر ٹیسٹ میں قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 330 رنز سے ہاری۔کرکٹروں نے اس ناکامی کے بعد پہلے تو خوب […]

نرگس فخری نے بالی ووڈ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا؟

نرگس فخری نے بالی ووڈ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا؟

اداکارہ اور ماڈل نرگس فخری کے بارے میں خبریں ہیں کہ انہوں نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرکے امریکہ میں مستقل سکونت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ممبئی: (یس اُردو) فلم راک سٹار سے بھارتی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ نرگس فخری کے بارے میں خبریں ہیں کہ انہوں […]

سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے کو رہا کرنے کا حکم

سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے کو رہا کرنے کا حکم

امریکی عدالت نے 1981 میں سابق صدر Ronald Reagan پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) امریکی عدالت نے 1981 میں سابق صدر رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے جان ہنکلی جونیئر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ جج نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا ہے […]

نرسنگھ یادو سیکنڈ ڈوپ ٹیسٹ میں بھی فیل

نرسنگھ یادو سیکنڈ ڈوپ ٹیسٹ میں بھی فیل

بھارتی پہلوان نرسنگھ اپنے دوسرے ڈوپ ٹیسٹ میں بھی فیل ہو گئے ہیں جو 5 جولائی کو لیا گیا تھا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق نرسنگھ یادو نے حکام کے سامنے دلیل پیش کی تھی کہ ان کے کھانے میں کچھ ملا دیا گیا تھا جس کی وجہ سے ان کا ڈوپ […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ طویل ہو گی، عوام متحد رہے: فرانسوا اولاند

دہشت گردی کیخلاف جنگ طویل ہو گی، عوام متحد رہے: فرانسوا اولاند

فرانس میں ایک روز پہلے ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد صدر فرانسوا اولاند مذہبی یکجہتی کے اظہار کے لیے ملک کے مسیحی، مسلمان، یہودی اور بودھ رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فرانسوا اولاند کہتے ہیں کہ عوام متحد رہے دہشت گردی کے خلاف جنگ طویل ہو گی۔ پیرس: (یس اُردو) فرانس کے […]

ہالی وڈ فلم ہینڈز آف سٹون کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ فلم ہینڈز آف سٹون کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

گلیوں میں لڑتا جھگڑتا نوجوان باکسنگ رنگ میں اترا اور چھا گیا۔ ہالی وڈ فلم hands of stone کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) ہینڈز آف سٹون کی کہانی پاناما کے ایسے نوجوان کی ہے جو گلیوں میں لڑ جھگڑ کر بڑا ہوتا ہے۔ پھر اس پر ایک باکسنگ کوچ […]

مرلی دھرن آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

مرلی دھرن آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

مرلی دھرن کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے سری لنکن کرکٹر بن گئے ہیں۔ دبئی: (یس اُردو) 800 ٹیسٹ شکار مرلی دھرن عالمی ریکارڈ کے مالک ہیں۔ ون ڈے میں مرلی دھرن نے 534شکار کئے ۔ سابق سری لنکن آف سپنر […]

انصاف کا متلاشی خاندان بیٹی کی لاش تابوت میں رکھ کر دربدر گھومنے لگا

انصاف کا متلاشی خاندان بیٹی کی لاش تابوت میں رکھ کر دربدر گھومنے لگا

بھارت سے تعلق رکھنے والے اس خاندان کا موقف ہے کہ ان کی بیٹی کو اس کے سسرال والوں نے زہر دے کر مار ڈالا تھا۔ پولیس کو شکایت کی گئی لیکن تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ ہریانہ: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر جیند کا ایک خاندان انصاف […]

انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کی فہرست تیار

انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کی فہرست تیار

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ابتدائی کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے گئے ۔ چیف سلیکٹر کے بھیجے امام الحق کو سرپرائز انٹری مل گئی ۔ حتمی اعلان تربیتی کیمپ کے بعد کیا جائے گا۔ لاہور: (یس اُردو) گوروں کے دیس ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز بھی شیڈول ہے۔ ذرائع کے […]

بھارت میں بچوں کو کام کی اجازت، پارلیمنٹ نے متنازع قانون کی منظوری دیدی

بھارت میں بچوں کو کام کی اجازت، پارلیمنٹ نے متنازع قانون کی منظوری دیدی

یہ نیا بل بھارتی صدر پرناب مکھر جی کی منظوری کا منتظر ہے جس کے بعد تمام شعبوں میں چائلڈ لیبر پر پابندی کو توسیع مل جائے گی۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی پارلیمنٹ نے بچوں کو کام کرنے کی اجازت دینے کے متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بچوں کو […]

سعید انور پاکستان کے بہترین بلے باز تھے: شین وارن

سعید انور پاکستان کے بہترین بلے باز تھے: شین وارن

آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے کہا ہے کہ سعید انور پاکستان کے بہترین بلے باز تھے۔ مانچسٹر: (یس اُردو) آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے سعید انور کو اپنے دور کا بہترین پاکستانی بلے باز قرار دیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کمنٹری بکس […]

تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے

تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے

تیل و گیس کی تلاش میں استعمال ہونے والی مصنوعات فراہم کرنے والی امریکی کمپنی نے پاکستان میں اپنے آپریشن بند کر دیئے ۔ سیکڑوں ملازمین بے روزگار۔ تیل تلاش کرنے والی کمپنیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنے والی معروف بین الاقوامی […]