By Yesurdu on July 28, 2016 چیتے کے حملے سے سات افراد زخمی بین الاقوامی خبریں
واقعہ گورکھ پور میں پیش آیا جہاں قریبی جنگل سے چیتے نے حملہ کر کے سات افراد کو زخمی کر دیا ، لوگوں نے ڈنڈوں سے وار کر کے چیتے کو مار ڈالا گورکھ پور (یس اُردو) بھارتی ریاست اتر پردیش میں چیتے کے حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے ، گاؤں والوں نے ڈنڈوں […]
By Yesurdu on July 28, 2016 دنیا کے 50 امیر ترین افراد بین الاقوامی خبریں
فہرست میں شامل متعدد افراد ایسے ہیں جنہیں دولت ورثے میں ملی لیکن انہوں نے کاروباری دانشمندی سے اس میں اضافہ کیا لاہور (یس اُردو) عالمگیریت کے اس دور میں دنیا بھر میں امیر ترین افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ سب سے زیادہ امیر 50 افراد میں سے زیادہ تر […]
By Yesurdu on July 28, 2016 سحر کلنٹن کے دماغ پر آج بھی طاری بین الاقوامی خبریں
1971 میں ایک کلاس کے دوران ان سے ملاقات ہوئی ، اس ملاقات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا :سابق امریکی صدر کا کنونشن سے خطاب فلاڈلفیا (یس اُردو ) امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار اور اپنی اہلیہ ہیلری کلنٹن کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ۔ کہتے […]
By Yesurdu on July 28, 2016 لاہور :پھل فروش کی مدھر آواز شوبز
لاہور کی سڑکوں پر پھل بیچنے والی کی آواز میں گیتوں کی ویڈیو سماجی میڈیا سے بے حد پسند کی جا رہی ہے اہور (یس اُردو) فن کسی کی میراث نہیں ، لاہور کی سڑکوں پر پھلوں کی ریڑھی لگاتے اس نوجوان سے ملیے جس کی آواز ہر سننے والے کو جھومنے پر مجبور کر […]
By Yesurdu on July 28, 2016 سرکاری گاڑی کی ٹکر مقامی خبریں
بدین میں ناکے پر موجود دو پولیس اہلکار سرکاری گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہو گئے۔ گاڑی سے شراب کی بوتلیں اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔ بدین: (یس اُردو) سرکاری گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ گاڑی میں موجود شخص موقع سے […]
By Yesurdu on July 28, 2016 نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب اہم ترین
سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے نامزد وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ نے صوبے کی افسر شاہی میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری کر لی۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ کے نئے سائیں کا انتخاب 29 جولائی کو ہو گا۔ وزیراعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی آج صبح 9 سے […]
By Yesurdu on July 28, 2016 لاہور: گیارہ سالہ بچی لاہور
لاہور میں 11 سالہ بچی مبینہ طور پر لا پتہ ہو گئی۔ بچی کے لواحقین نے تھانے کہ باہر احتجا ج کیا۔ لاہور: (یس اُردو) گڑھی شاہو کے علاقے ریلوے کالونی کی رہائشی اا سالہ طوبہ مبینہ طور شام کے وقت لاپتہ ہو گئی۔ لواحقین نے ڈھونڈنے کے بعد پولیس میں اغواء کی درخواست جمع […]
By Yesurdu on July 28, 2016 عدنان کو حراست میں لینے کا فیصلہ کراچی
کراچی میں ایم کیوایم کے رہنما وسیم اختر سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کہتے ہیں سانحہ 12مئی میں ملوث مزید افراد کیخلاف بھی کریک ڈاؤن ہو گا۔ کراچی: (یس اُردو) بارہ مئی 2007 کو کراچی میں رونما ہونے والے سانحہ کی تاخیر سے شروع ہونے […]
By Yesurdu on July 28, 2016 ٹاؤن ڈویژن میں سرچ آپریشن لاہور
سرچ آپریشن اقبال ٹاؤن، سمن آباد، گلشن راوی، نواں کوٹ اور مسلم ٹاؤن میں کیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 30 افراد کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن اقبال ٹاؤن، سمن آباد، گلشن راوی، نواں کوٹ اور مسلم […]
By Yesurdu on July 28, 2016 بھتہ مانگے جانے کا انکشاف کراچی
امجد صابری سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس کو قتل کیس میں اہم بریک تھرو مل گیا، معروف قوال کے قتل میں دہشتگردوں کا آٹھ رکنی گروہ ملوث ہے، آئی جی سندھ نے تفتیش میں پیشرفت کی نوید سنا دی۔ کراچی: (یس اُردو) امجد صابری کے قتل کی تفتیش […]
By Yesurdu on July 28, 2016 کوئٹہ: بارودی مواد کے دھماکے مقامی خبریں
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر بارودی مواد کے دھماکے میں چار ایف سی اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) ایف سی کی گاڑی کو سریاب روڈ پر ایوان قلات کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس میں تین کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا […]
By Yesurdu on July 28, 2016 سرحدی سکیورٹی کمیشن اہم ترین
پاکستان اور ایران نے سرحدی سکیورٹی پر مشترکہ کمیشن کے قیام کیلئے بات چیت جاری رکھنے اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامی ناصر جنجوعہ کے تین روزہ دورہ ایران کے اختتام پر جاری مشترکہ اعلامئے […]
By Yesurdu on July 28, 2016 پاکستانی طالبعلم کی مدد کی ہدایت اسلام آباد
وزیراعظم نواز شریف کا انڈونیشیا میں پاکستانی طالبعلم انیس کی شدید علالت کا نوٹس لیا۔ وزات خارجہ کو علاج معالجے اور اہلخانہ کی رہائش کے اخراجات برداشت کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترجمان وزیراعظم کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کو ہدایت کی ہے کہ پاکستانی کمسن […]
By Yesurdu on July 28, 2016 دو کیمرے سوا گھنٹہ بند رہے کراچی
کراچی میں فوجی جوانوں پر حملہ کس نے اور کیسے کیا، معاملہ دو کیمروں پر آ کر الجھ گیا ہے، صدر پارکنگ پلازہ کے دو کیمرے ایک مخصوص وقت کے لئے کیسے بند ہوئے، کئی سوال کھڑے ہو گئے، تفتیشی حکام نے پلازہ کے کنٹرول روم سے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: […]
By Yesurdu on July 28, 2016 کراچی: رینجرز کا چھاپہ کراچی
رینجرز کا سرجانی ٹاؤن میں چھاپہ ۔ اسلحے کا ایک اور ذخیرہ پکڑا گیا جو بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کی بڑی کارروائی، ترجمان رینجرز کے مطابق سرجانی ٹاون میں اسلحہ ایم کیو ایم عسکری ونگ کے کارندوں کی نشاندہی پر برآمد کیا۔ اسلحہ کراچی میں […]
By Yesurdu on July 28, 2016 ذوالفقار کو پھانسی کی سزا کیخلاف اہل خانہ سراپا احتجاج لاہور
انڈونیشیا میں پاکستانی شہری ذوالفقار کو پھانسی کی سزا دیئے جانے پر اہلخانہ کے دل بے قرار۔ مغل پورہ لاہور کے رہائشی خاندان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت جان بچانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور کے علاقے مغل پورہ کا یہ خاندان شدید کرب اور غم کی کیفت سے دوچار ہے۔ […]
By Yesurdu on July 28, 2016 نیکٹا کے تحت جوائنٹ اسلام آباد
نیکٹا کے تحت جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ بنانے کی تیاریاں، آئندہ ماہ بھرتیاں شروع ہوں گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے نیکٹا کے تحت ایک جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ تشکیل دینے کا فیصلہ ہوا تھا جس پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں آئندہ […]
By Yesurdu on July 28, 2016 نشیبی علاقے زیر آب آ گئے لاہور
لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ انتظامیہ اور واسا حکام کی غفلت کے باعث کئی گھنٹوں بعد بھی پانی نہ نکالا جا سکا۔ پشاور اور گوجرانوالہ جھیل کا منظر پیش کرتے رہے۔ لاہور: (یس اُردو) ابر رحمت کئی علاقوں میں زحمت بن گیا۔ ساون جھڑی سے کئی شہروں […]
By Yesurdu on July 28, 2016 طرز حکمرانی بہتر کر رہے ہیں اسلام آباد
وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ اقتصادی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کی خاطر صوبائی حکومت طرز حکمرانی میں بہتری لا رہی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شہر اقتدار میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں کہا کہ صوبے میں ترقی کی […]
By Yesurdu on July 28, 2016 کے پی حکومت کا زلزلہ پشاور
خیبر پختونخوا حکومت نے 2005ء کے زلزلے سے متاثرہ اسکولوں کی بحالی کے لئے فنڈز جاری نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ پشاور: (یس اُردو) خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم عاطف خان نے وفاقی وزیر تعلیم کو بھیجے گئے ہنگامی مراسلے میں کہا ہے کہ صوبے میں زلزلے سے متاثرہ اسکولوں کا […]
By Yesurdu on July 28, 2016 ڈاکٹر عاصم کا ویڈیو اسلام آباد
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کی ذیلی کمیٹی نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کا حراست کے دوران ویڈیو بیان جاری ہونے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین عمران ظفر لغاری کی زیرصدارت اجلاس میں پیمرا کو ڈاکٹر عاصم کا ویڈیو بیان نشر کرنے والے ٹی وی چینل کی […]
By Yesurdu on July 28, 2016 برا کام پولیس اچھا رینجرز کرتی ہے کراچی
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سندھ پولیس کے حق میں بول پڑے، کہتے ہیں برا کام ہو تو پولیس اچھا کام ہو تو رینجرز کرتی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، […]
By Yesurdu on July 28, 2016 قندیل قتل کیس ملتان
قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے مفتی عبدالقوی سے تحقیقات کے لئے سوال نامہ تیار کر لیا، مفتی عبدالقوی جمعہ کے روز پولیس کے سامنے پیش ہوں گے۔ ملتان: (یس اُردو) سی پی او ملتان اظہر اکرم نے قندیل بلوچ قتل کیس کے حوالے سے مفتی عبدالقوی کو تحقیقات کے لئے […]
By Yesurdu on July 28, 2016 وسیم اختر کراچی
سانحہ 12 مئی کی دوبارہ تحقیقات اور کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کے مبینہ اعترافی بیان نے ہلچل مچا دی ہے، وسیم اختر کے خلاف قائم مقدمات کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) ایم کیو ایم کے رہنماء وسیم اختر کی گرفتاری کے بعد پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا […]