counter easy hit

واربرٹن میں پولیس کا جوئے کے اڈہ پر چھاپہ 8جواری گرفتار،داؤ پر لگے ہزاروں روپے برآمد

واربرٹن میں پولیس کا جوئے کے اڈہ پر چھاپہ 8جواری گرفتار،داؤ پر لگے ہزاروں روپے برآمد

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری):واربرٹن میں پولیس کا جوئے کے اڈہ پر چھاپہ 8جواری گرفتار،داؤ پر لگے ہزاروں روپے برآمد ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق پرانی سبزی منڈی کے علاقہ میں زیر تعمیر مکان میں قائم جوئے کے اڈا پرواربرٹن پولیس کے اے ایس آئی خالد سرورنے بھاری نفری کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر […]

ڈسڑکٹ جیل گجرات کی کرپشن کی خبریں شائع کرنے پر صحافی کے خلاف تھانہ سول لائن گجرات میں جھوٹا مقدمہ درج کر لیا گیا ،

ڈسڑکٹ جیل گجرات کی کرپشن کی خبریں شائع کرنے پر صحافی کے خلاف تھانہ سول لائن گجرات میں جھوٹا مقدمہ درج کر لیا گیا ،

گجرات(نمائند خصوصی) ڈسڑکٹ جیل گجرات کی کرپشن کی خبریں شائع کرنے پر صحافی کے خلاف تھانہ سول لائن گجرات میں جھوٹا مقدمہ درج کر لیا گیا ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گجرات جیل کی اسسٹنٹ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ تصور اقبال کی رپورٹ پر تھانہ سول لائن گجرات نے صحافی مرز ا علی حیدر کے خلاف من […]

جامع مسجد قر طبہ میں خادم انسانیت عبدالستار ایدھی کی غائبانہ نماز ادا کی جائے گی

جامع مسجد قر طبہ میں خادم انسانیت عبدالستار ایدھی کی غائبانہ نماز ادا کی جائے گی

گجرات(انور شیخ سے )لالہ جی سعید اقبال مرز ا ممبر ڈوثزن، ممبر سی پی ایل گجرات نے بتایا ہے کہ آج مورخہ گیارہ دس جولائی بروز اتوار ساڑھے پانچ بجے سلامک سنٹر جامع مسجد قر طبہ میں خادم انسانیت عبدالستار ایدھی کی غائبانہ نماز ادا کی جائے گی ممتاز مذہبی اسکالر،امیر جماعت اسلامی گجرات ڈاکٹر […]

سرکل پولیس نے گجرات شہر میں جگہ جگہ پولیس ناکے

سرکل پولیس نے گجرات شہر میں جگہ جگہ پولیس ناکے

گجرات(انور شیخ سے ) ڈی پی او گجرات کامران ممتاز کی خصوصی ہدایت پر سٹی سرکل پولیس نے گجرات شہر میں جگہ جگہ پولیس ناکے لگا کر بغیر نمبر پلیٹ اورنمبر پلیٹ سینکڑوں موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کو حوالات میں بند کر دیا گجرات […]

گجرات اور گردونواح میں سخت گرمی کے یک دم موسم تبدیل ہو گیا

گجرات اور گردونواح میں سخت گرمی کے یک دم موسم تبدیل ہو گیا

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات اور گردونواح میں سخت گرمی کے یک دم موسم تبدیل ہو گیا عید کے تینوں روز ریکارڈ گرمی کے باعث لوگ گھروں میں قید ہو کر رہ گئے تھے تاہم رید کے چوتھے روز ہلکی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو ایک بار پھر خوشگوار بنا دیا […]

خادم انسانیت پورے پاکستان کو آفسردہ کر گیا ہے،محمد انور شیخ

خادم انسانیت پورے پاکستان کو آفسردہ کر گیا ہے،محمد انور شیخ

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ نے ایک بیان میں عبد الستار ایدھی کی وفات پر گہرے اور افسوس کا اظہار کرت ے ہوئے کہا ہے کہ خادم انسانیت پورے پاکستان کو آفسردہ کر گیا ہے ان کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ صدیوں پر نہیں ہو گا […]

سول سو سائٹی ضلع کا تعزیتی ریفرنس گزشتہ روز ضلعی صدر حاجی خالد پرویز منگا 1کی زیر صدارت منعقد ہو ا

سول سو سائٹی ضلع کا تعزیتی ریفرنس گزشتہ روز ضلعی صدر حاجی خالد پرویز منگا 1کی زیر صدارت منعقد ہو ا

گجرات(انور شیخ سے )سول سو سائٹی ضلع کا تعزیتی ریفرنس گزشتہ روز ضلعی صدر حاجی خالد پرویز منگا 1کی زیر صدارت منعقد ہو اجس میں ممبران کی کثیر تعدا نے شرکت کی،تعزیتی ریفرنس میں قوم کے عظیم مسیحاعبد الستار ایدھی کی اچانک وفات پر ان کو بھر انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہو ئے […]

سانگلہ ہل:ڈاکوؤں نے خاتون خانہ کویرغمال بناکرلاکھوں کے زیورات اورنقدی لوٹ لی

سانگلہ ہل:ڈاکوؤں نے خاتون خانہ کویرغمال بناکرلاکھوں کے زیورات اورنقدی لوٹ لی

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر ) محلہ ماڈل ٹاؤن میں کارسوارچارڈاکوؤں نے دن دیہاڑے میاں شہبازکے گھرمیں گھس کرخاتون خانہ کویرغمال بناکرپانچ لاکھ روپے مالیت کے زیورات اورپندرہ ہزارروپے نقدی لوٹ لی۔بتایاگیاہے کہ ڈاکودوپہرکے وقت اچانک گھرمیں داخل ہوئے اورخواتین کواسلحہ تان کرخاموش کردیاایک ڈاکونے انہیں ایک کمرہ میں یرغمال بنائے رکھااوراس کے تین ساتھی ڈاکوؤں […]